نتائج تلاش

  1. زیدی

    شرط از ایس ایس ساگر

    عمدہ تحریر اور طرزِ تحریر ہے۔
  2. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگر رسالت اور نبوت کا انکار کرنے والا ہو تو اللہ اور اس کی سپریمیسی کو کیسے مانے گا؟ رسول کو بھی رسول اس لیے مانا جاتا ہے کہ اللہ کہتا ہے اسے رسول مانو کیونکہ رسول ہی تو واحد ذریعہ ہے جو انسان اور اللہ کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتا ہے تبھی اسے پیغمبر کہتے ہیں۔ رسول ہی بتاتا ہے اللہ ہی تمہارا...
  3. زیدی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    واقعی؟ کیا آپ کے پاس اس کی کوئی سند ہے؟ اور موجودہ سے کیا مراد لیا جائے کہ اسکی کونسی ورژن؟ یہ تحریف معنوی ہے یا لفظی؟ کیا ماضی کی قوموں میں اللہ کے کلام اپنی اصلی شکل میں نہیں رہ سکتے تھے؟ برا مت منائیے گا صرف سوالات ہیں۔
  4. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مذہب معاشرے کے لیے ہے کسی خاص طبقے کے لیے نہیں۔ یہ نہ تو فن ہے اور نہ اس پہ کسی طبقے کے کاپی رائٹس ہیں۔ اللہ کو اللہ کی وحدانیت اور سپریمیسی قبول کرنے والا بندہ چاہیے۔ سورہ البقرہ میں حجتیں نکالنے والوں کا حال اللہ نے خوب بیان فرمایا ہے۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔
  5. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ سخت کہیں یا نرم محترم بافقیہ صاحب لیکن اس سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ کیا یہ آیتیں میں نے واقعتاً جان بوجھ کر توڑیں ہیں یا یہ فونٹ کا مسئلہ ہے۔ آپ ہی کی آسانی کیلئے سورت کا لنک نیچے دیا گیا ہے اور آپ اپنی مرضی کی کوئی بھی آیت یہاں کاپی پیسٹ کر کے دیکھ لیں۔ باقی میں جانوں میرا رب جانے آپ کو تکلیف...
  6. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تجسس کا ہونا ہر بچے میں ایک فطری عمل ہے اور کوئی بھی بچہ پہلے دن سے سخت لہجے میں پیدا نہیں ہوتا۔ لہجے میں سختی حالات و واقعات کے مطابق آتی ہے۔ ہم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا جس نے بچپن میں اپنے ماں باپ سے سوالات نہ پوچھے ہوں۔ مذہب کے متعلق دل میں اٹھنے والے سوالات میں نے کئی سو کالڈ علماء سے...
  7. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مجھے آپ کی اور آپ کے سو کالڈ علماء کی سند کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ صحیح ہے یا غلط یہ طے کرنے کا حق صرف اور صرف میرے خالق کو ہے نہ کی کسی حضرت انسان کو۔ جہاں تک بھاشن کی بات ہے وہ تو آپ صبح و شام چیخ چیخ (؟؟؟-!!!) کر دیتے رہتے ہیں اگر آپ کی باتوں میں اثر ہوتا تو سب سے پہلے قبول کرنے والا اسے میں ہوتا...
  8. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں نے کہیں نہیں کہا کہ میری من پسند تاویلات پہ ایمان لایا جائے۔ اول سے آخر میں تو ہر مراسلے میں اللہ کی اطاعت کی بات کر رہا ہوں۔ آپ کا یہ سوال کرنا ہی اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ خدا کے علاوہ بھی کسی کی تاویلات پہ ایمان لانا ایمان کا حصہ تصور کرتے ہیں۔ اب جو قران واضح طور پر فرماتا ہے وہ یہ...
  9. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی لہجے میں یہ تلخی بچپن سے نہیں ہے۔ صرف اور صرف سچ جاننے کی جستجو میں سو کالڈ علماء برادری کی طرف سے تھریٹن کیے جانے اور طرح طرح کے الزام لگائے جانے کی وجہ سے ہے۔ آپ کو یہ لہجہ اگر برا لگا تو تہ دل سے پشیمان اور معذرت خواہ ہوں۔
  10. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا کہنے جناب کے۔ خود ہی الزام لگانے والے اور خود ہی جج۔ پہلے تو قران کو ٹریڈ مارک بنا کے اپنے تک محدود رکھو تاکہ لوگ ہمارے محتاج رہیں اور دوسروں کو صرف عربی پڑھ کر ثواب کمانے تک محدود رکھو۔ اب سمجھ میں آتا ہے کہ قطب الدین احمد صاحب کو قران کا فارسی میں ترجمہ کرنے پر لعن طعن کا سامنا کیوں کرنا...
  11. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اقبال ایک انسان ہے نہ ہی خدا اور نہ ہی کوئی نبی۔ اس لیے اقبال کو بت بنا کر پوجنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ہر انسان غلطی کا مرتکب ہو سکتا ہے یا اس کے خیالات محض ذاتی خیالات ہوتے ہیں ان سے صحیح یا غلط کی تصدیق اس سے نہیں ہو گی کہ وہ انسان کتنا ذہین ہے یا اس نے کتنی کتابیں لکھی...
  12. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عورت کو اس کے حقوق ملنے چاہییں اور صرف عورت کو ہی نہیں بلکہ ہر انسان کو بلا تفریق رنگ عقیدہ مذہب نسل مذہبی اور معاشرتی اتھارٹی اور کلاس کے سارے حقوق ملنے چاہییں۔ اصلی اسلام بھی یہی کہتا ہے اور ذہن بھی اسے تسلیم کرتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے اور اس سے نکلے عالموں جتنا بڑا منافق اور شخصیت...
  13. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    دو درندوں میں سے چھوٹے درندے یعنی طالبان کی حمایت جائز ہے؟ درندوں کی حمایت کرنے والا خود درندہ ہے چاہے حمایت چھوٹے درندے کی ہو یا بڑے۔ درندگی درندگی ہوتی ہے کرنے والا چھوٹا ہو یا بڑا اس سے درندگی یا اس کی حمایت جائز نہیں ہو جاتی کیونکہ اسلام میں ایک معصوم انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے وہ...
  14. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فرمان باری تعالیٰ ہے: يَآ اَيُّ۔هَا الَّ۔ذِيْنَ اٰمَنُ۔وٓا اِذَا ضَرَبْتُ۔مْ فِىْ سَبِيْلِ اللّ۔ٰهِ فَ۔تَبَيَّنُ۔وْا وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ اَلْقٰٓى اِلَيْكُمُ السَّلَامَ لَسْتَ مُؤْمِنًاۚ تَبْتَغُوْنَ عَ۔رَضَ الْحَيَاةِ ال۔دُّنْيَا فَعِنْدَ اللّ۔ٰهِ مَغَانِ۔مُ كَثِيْ۔رَةٌ ۚ كَذٰلِكَ كُنْتُ۔مْ...
  15. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جب دماغ میں سازشی کہانیاں چل رہی ہوں اور آنکھوں پہ بغض کی پٹی بندھی ہو تو سامنے لکھی واضح عبارتیں بھی نظر نہیں آتیں۔ یہاں تو چور کی داڑھی میں تنکے کے برعکس پوری داڑھی ہی تنکوں کی لگ رہی ہے۔
  16. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ببانگ دہل برائی کو برائی کہنے کی جرات سولی پہ چڑھتے ہوئے۔
  17. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    شدت پسندانہ عقائد اور بے بنیاد بغیر ثبوتوں کے الزام پہ تنقید سے حیا کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔ آہاہاہا کیا ہی زبردست منطق ہے۔ لفظ منطق بھی سوچ رہا ہو گا مجھے کس شخص کے ساتھ نتھی کر دیا۔ میاں کوئی ایسا الزام تو لگاتے جس میں کوئی دو آنے کی ہی سچائی ہوتی۔ اب میں آپ سے آپ کے اس دعوے پہ ثبوت لانے کا...
  18. زیدی

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اللہ معاف کرے میں آپ کی طرح کسی بھی درندے کی حمایت کے مرض میں مبتلا نہیں۔ اپنے خیالات مجھ پہ تھونپنے پر اور اپنی اصل مجھ پہ ظاہر کرنے کا شکریہ۔ :)
Top