نتائج تلاش

  1. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اسّلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ایک نئی غزل اصلاح کی متمنی ہے، تمام اساتذۂ کرام و دیگر اہلِ ذوق حضرات احسن سمیع راحل صاحب، شکیل احمد خان صاحب سے گزارش ہے کہ میری اس حقیر کاوش کو ایک بار دیکھ لیں۔ غزل غیر طعنے بھی دے تم کو مدحت لگے شکر بھی ہم کریں تو شکا یت لگے سر بچا لائے ہم کوئے دلدار سے سر کٹے پر...
  2. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اب کیا کہوں کہ ربط ہے کیا آبلوں کے ساتھ میلوں سفر کیا ہے انھیں دوستوں کے ساتھ زاہد بھی سیکھ جائیںگے آدابِ بندگی بیٹھینگے چند روز اگر مے کشوں کے ساتھ مر کر بھی اپنی صحرا نوردی نہ مر سکی اُڑ اُڑ کے خاک جاتی رہی قافلوں کے ساتھ یہ کافری نہیں تو بتا کیا ہے کافری مایوسیاں خدا سے اُمیدیں بتوں کے ساتھ...
  3. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اسّلام علیکم اساتذہ کرام اصلاحِ کلام کی درخواست ہے۔ دھیرےدھیرےسےچارہ گر کھینچے تیرِ جاناں نہ دل جگر کھینچے ہچکیاں باندھ کر سناوں اُنہیں طول رودادِ مختصر کھینچے نو گرفتار ہوں بتا ہے کوئی کس طرح آہِ پر اثر کھینچے جب مزہ ہےکہ تیرےوحشی کو لوگ کوچے میں در بدر کھینچے دور کیجے نہ آستانے سے شوقِ...
  4. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اسّلام علیکم، حضرت شکیل بدایونی صاحب قادری کی ایک غزل سالوں قبل نظروں سے گزری تھی آج بھی زبان پر آجاتی ہے حسن مصروفِ رونمائی ہے کیا نگاہوں کی موت آئی ہے اِسی زمین پر کچھ خامہ فرسائی کر نے کی حماقت ہوگئی، ...یا جسارت، خیر جو کہئیے۔صحیح ہے یا غلط آپ حضرات کی خدمت میں پیش ہے۔ حسن مصروفِ خودنمائی...
  5. بدر القادری

    برائے اصلاح

    السّلامُ علیکم خراب حالوں میں قولِ مثال ہونا ہے اب اس طرح سے ہمیں پائمال ہونا ہے جفا میں تم کو اگر بے مثال ہونا ہے جنوں میں ہم کو بہت پائمال ہونا ہے ہے اتفاق نگاہوں کا تصادم لیکن اسی کو بڑھکے کسی دن وبال ہونا ہے قریں ہے منزلِ مقصود راہبر سے کہو یہیں پہ ذوقِ سفر کو نڈھال ہونا ہے ہوائیں آکے...
  6. بدر القادری

    رہنمائی

    میں نے اپنی ایک غزل پوسٹ کی تھی اب نظر نہیں آرہی اسے تلاش کیسے کریں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
Top