نتائج تلاش

  1. ک

    تعارف کرامت شیخ

    تمام اہل محفل کو سلام میرا نام کرامت شیخ ہے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش ہے ایئروناٹیکل انجینیئرنگ کے شعبہ سے تعلق ہے اور ایئرلائن میں ملازمت ہے - اردو شاعری کا شوق ہے اور آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کی خواہش ہے - شکریہ
Top