نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

    لسلام علیکم ! بخاری شریف کی ایک شرح کے قلمی نسخہ (عربی ) جو کہ96 ڈی پی ائی پر سکین ہے اس کو کیسے بہتر بنا جا سکتا ہے مطلوب نتئجہ کم از کم اتنا ہونا چاہئے کہ پرنٹ نکل کرآسانی سے پڑھا جا سکے تاکہ ریسرچ کا کام تکمیل کو پہنچے۔
  2. تقی الحسن

    انڈیزائن اور اردو

    السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی انسٹالیشن کے بعد صفحہ نمبر کی جگہ ss آرہا ہے اور فٹ نوٹ میں بھی نمبر کی جگہ ss دیکھا رہا ہے ۔ رہنمائی فرمائیں۔
  3. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    السلام علیکم ! مجھے ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے ۔ رہنمائی فرمائیں۔ اس سے پہلے میں ذکر سوفٹ ویئر استعمال کر رہا تھا ہند وپاک رسم الخط والا لیکن اس میں کچھ مسئلہ آرہا ہے قرآن پاک کی عبارت انڈیزائن میں پیسٹ کرتے ہوئے محمدی قرآنی فانٹ میں۔ میں فانٹ تبدیل نہیں کرنا چاہتا کیونکہ...
  4. تقی الحسن

    اردو متن انڈیزائن سے ایم ایس ورڈ میں کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے ؟

    السلام علیکم ! رہنمائی فرمائیں کہ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں کام کرتے ہوئے ہم اردو متن کو ایم ایس ورڈ یا یو ٹی ایف میں کیسے محفوظ کر سکتے ہیں ؟تاکہ بوقت ضرورت ویب وغیرہ کے لئے استعمال کیا جا سکے ۔
  5. تقی الحسن

    اسلامی کتب کی درجہ بندی یا گیٹگری والی لسٹ لائبریری سائنسز ڈی ڈی سی

    السلام علیکم ! دوستوں میں اگر کسی کے پاس اسلامی کتب کی درجہ بندی پر مبنی لسٹ یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ دیٹا بیس کے لئے چاہیے اور اگر کسی دوست نے ڈی ڈی سی کے مطابق ، اسلامی موضوعات جیسے قرآن اور اس کے ذیلی موضوعات ، حدیث اور اس کے ذیلی موضوعات وغیرہ شکریہ
  6. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اکثر ان پیج 35 میں جب کام کرتے ہوئے فٹ نوٹ (حواشی) اگر بڑا ہو جو اس صفحہ پر پورا نہ آ رہا ہو تو اس مسئلہ کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ؟
Top