نتائج تلاش

  1. محمد بلال افتخار خان

    جمہود اور حیات، پیٹرنز سے آزادی کیوں ضروری ہے ؟؟؟

    میکاولی پہلا فلسفی تھا جس نے اس بات کا ادراک کیا کہ انسان پیٹرنز میں زندگی گزارتے ہیں اور انہی پیٹرنز میں خود کو محفوظ اور آرام میں سمجھتے ہیں۔۔۔ یہ پیٹرنز ہمارا کلچر، ہمارے گھروں کا ماحول ، ہمارے نظریات ، بود و باش اور معاشرہ تخلیق دیتا ہے۔۔۔
  2. محمد بلال افتخار خان

    فلسطین اسرائیل جنگ اور اثرات

    #palestine #zionistregime #gaza #sag_analysis اس ویڈیو میں میں نےکرنل (ر)اسد محمود سے فلسطین اسرائیل جنگ کی وجوہات اور نتائج پر بات چیت کی۔۔ میں نے اُن سے پوچھا کہ کیا فلسطینیون کا یہ حملہ ایک اسٹریٹیجک سرپرائیز تھا یا اسرائیلی ایجنسیان اس حملے کے متعلق جانتی تھیں اور اسے جان کر ہونے دیا۔۔۔...
  3. محمد بلال افتخار خان

    ہے بقا عشق کی راہوں میں فنا ہو جانا

    دوبارہ تعمیر کے لئے توڑنا پڑتا ہے۔۔۔ ٹوٹنے والا اس عمل سے بھاگتا چاہتا ہے۔۔۔ وہ پیٹرن جو اُس نے اپنا رکھے ہوتے ہیں ۔۔۔نفس انہی میں تحفظ کی کیفیت پاتا ہے۔۔۔زمان و مکان کی قید اُسے رسی چھوڑنے نہیں دیتی۔۔۔ جبکہ بچانے والے کا فیصلہ ہے کہ رسی چھوڑے گا تو ہی بچے گا۔۔۔ اسی کشمکش میں زندگی گزر جاتی...
  4. محمد بلال افتخار خان

    خوفناک حقیقت

    کچھ عرصہ پہلے میاں میر رحمت اللہ علیہ کے مزار کے باہر مجھے ایک مجزوب ملا،جس نے میرا دامن پکڑ کر مسکراتے ہوئے کہا۔ میاں کیا لے کر آئے تھے کیا لے کر جاو گے خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ جاو گے اور مسکرتا ہوا آگے نکل گیا۔ میں کھڑا سوچ میں پر گیا کہ یہ شخص کیا کہہ گیا ہے۔۔ اسی سوچ میں تھا...
  5. محمد بلال افتخار خان

    الفاظ اور اوزار

    الفاظ بھی اوزار کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔ استعمال کرنے والی کی مرضی اور ظرف ہے کہ ان کے استعمال سے دوستوں میں اضآفہ کر لے یا پھر مخالفت میں۔۔۔۔ اچھے الفاظ کا چنائو دشمنیان ختم کر کے دوست بناتا ہے جبکہ منفی الفاظ دوستوں کو دور کر دیتے ہیں۔۔۔
  6. محمد بلال افتخار خان

    عشق آب حیات ہے ۔۔۔

    عشق جلا کر جِلا دیتا ہے اہل ظرف کو یہی صلا دیتا ہے راز زندگی سب بتا دیتا ہے عشق ہی منزل سے ملا دیتا ہے
  7. محمد بلال افتخار خان

    شادی کا لڈو

    شادی ایک ایسا لڈو ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نا کھائے وہ بھی پچھتائے ۔۔ یعنی کر کے بھی پچھتانا ہے اور نا کر کے بھی ۔۔ زندگی کی اس بڑی حقیقت کو سقراط نے ایسے بیان کیا کہ اگر آپ کی شادی اچھی خاتوں سے ہو جائے اور کامیاب بھی ہو جائے تو زندگی خوشگوار ورنہ فلسفی تو آپ...
  8. محمد بلال افتخار خان

    منفی انرجی اور لاشعور

    لاشعور ایک اسٹور ہاوس ہے جس میں ہم اپنے منفی جزبات اور انرجی دھکھیلتے رہتے ہیں یہان تک کہ یہ انرجی ہمارے کنٹرول سے باہر ہو جاتی ہے اور ہمیں کنٹرول کرنے لگتی ہے
  9. محمد بلال افتخار خان

    نا شکرا !!!

Top