نتائج تلاش

  1. muhajir

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    از قلم: مہتاب عزیز یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
  2. muhajir

    ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

    السلام علیکم، میں ایڈوب سی ایس ۵ ورژن استعمال کررہا ہوں ، اچانک اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کہ یہ اردو کے جملے خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔ پہلے یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا۔ ابھی ایک شعر لکھا ہے تو فوٹو شاپ میں یہ ایسے نظر آرہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں نے کوئی سیٹنگ کو نہیں...
  3. muhajir

    ایڈوب سی ایس 6

    آداب۔ پوچھنا تھا کہ ایڈوب سی ایس 6 ورژن میں اردو، عربی سپورٹڈ ہے یا اس کے لیے سی ایس 6 "می" ورژن کرنا پڑے گا؟ شکریہ
  4. muhajir

    اردو فورم چلانے اور اس کے مسائل پر رہنمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے سب خیر یت سے ہونگے۔ مجھے وی بلیٹن، یا کسی دوسرے عمدہ فورم کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔ 1۔ کیا ان کے سارے سافٹ وئیر خریدنے کی ضرورت ہوتی ہے ؟ 2۔ وی بلیٹن جیسے سافٹ وئیر کی مدد سے اردو فورم چلانے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ؟ 3۔ وی بلیٹن کے انگریز ی ورژن کو...
  5. muhajir

    اردو ٹیگ کالوڈ (Tag Cloud)

    اردو ٹیگ کالوڈ کیسے بناتے ہیں۔۔۔۔؟ خاص طور پر فوٹو شاپ میں۔۔۔؟
  6. muhajir

    ورڈ پریس : ورڈپریس میں ممبر ڈائریکٹری

    میں ایک علمی سوسائٹی کے لیے ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔۔۔۔ اس میں مجھے ممبران کی ڈائریکٹری(فہرست ) ڈالنی ہے۔۔۔۔ یہ ڈیٹا ایڈمن خود ڈالے گا۔۔۔ اور رجسٹر یوزر اس فہرست کو دیکھ سکے گا۔۔ اس سلسلے میں ، میں نے ورڈ پریس کے پلگ اِن دیکھے ہیں۔۔۔ لیکن مجھے تسلی نہیں ہورہی۔۔۔ یہاں موجود ماہر حضرات سے مدد کی...
  7. muhajir

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ فورم پر موجود سب احباب حیران نہ ہوں، کہ مجھے کہاں سے یاد آگیا کہ اتنے عرصے بعد میں یہاں اپنا تعارف پیش کررہا ہوں۔۔۔ بھائی مجھے اپنے تعارف کروانے کا کوئی زیادہ شوق نہیں ، کیونکہ بندے ایک عام سے انسان ہے۔ اور کبھی کبھی کچھ خاص کرنے کو سوچ بھی لیتا ہے ۔ اور اکثر ان میں...
  8. muhajir

    ورڈ پریس کے کامرس بیسڈ تھیم ضرور ت ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے ورڈ پریس کے لیے ایسا تھیم درکار ہے ، جو کامرس بیسڈ ہو، یعنی اس میں ہم مختلف پروڈکٹ دیکھا سکتے ہوں لیکن اس میں shopping cart کی آپشن موجود نہ ہو، صرف قیمت دیکھا دیں، یہ تھیم نمونے کے طور پر پیش کررہا ہوں، لیکن اس میں cart موجود ہے۔...
  9. muhajir

    000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

    السلام علیکم عزیز بھائی۔۔۔ اگر کسی نے 000webhost.com پر اپنی ویب سائٹ ہوسٹ کی ہے ، اور کمپنی والوں کو درد ہونا شروع ہوجائے اور وہ ایک ایڈ آپ کی ویب سائٹ پر لگا دیں، اس سے جو بندہ ویب سائٹ اوپن کرے گا ، وہ ایڈ پہلے آئے گا، اس ایڈ کو ختم کیسے کیا جائے؟ کسی کو طریقہ معلوم ہے ؟
  10. muhajir

    ورڈ پریس سے متعلق سوال

    السلام علیکم عزیز دوستوں میں نے ایک ویب سائٹ ورڈ پریس میں بنائی ہے ۔ لیکن چند جگہوں پر خرابی آرہی ہے۔ اس حوالے سے مجھے مدد درکار ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس ۔ 1۔مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم ورڈ پریس میں پوسٹ ایک ویب سائٹ کی طرح کیسے دیکھا سکتے ہیں؟ ہر پوسٹ ہم بلاگ کی طرح نہیں دینا چاہتے۔۔۔۔ 2۔ اور جو...
  11. muhajir

    ایچ ٹی ایم ایل سائٹ میں https لگانا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ جدید دور میں ویب سائٹ کو انکرپٹڈ کرنے کو رجحان بہت عام ہوگیا ہے۔ جس کے لیے ویب سائٹ ایڈریس کچھ اس طرح کا ہوتا ہے۔ https://www.YOURWEB.com یہاں مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ کام ہم ایچ ٹی ایم ایل بیس ویب سائٹ پر کیسے کرسکتے ہیں؟؟؟
  12. muhajir

    بلاگ سپاٹ کی ڈیٹا بیس

    ماہر بلاگر اور دیگر دوستوں کا السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ جس طرح ورڈ پریس کی ڈیٹا بیس ہم کسی بھی وقت اپنے پاس محفوظ کرسکتے ہیں، تاکہ برے وقتوں میں جب ہمارا بلاگ یا ویب سائٹ خراب ہوتو ہم اس کی ڈیٹا بیس کو دوبارہ ری سٹور کرواکر اسے پرانی حالت میں لا سکتے ہیں۔ کیا یہی کام بلاگ سپاٹ کے...
  13. muhajir

    ہاں میں مجرم ہوں۔۔۔ طارق منہا

    "۔۔۔۔۔۔میں تمھاری نظروں میں دہشت گرد ہوں،صرف میں اکیلا ہی یہاں نارنجی کپڑے پہنے ہوئے ہوں اور میرا یہاں نارنجی کپڑے پہنے ہوئےہونا بالکل جائز بات ہے۔لیکن ایک دن امریکہ بدلے گا۔تب لوگوں کو آج کے اس دن کی سچائی کا ادراک ہوگا۔وہ دیکھیں گے کہ کس طرح لاکھوں مسلمان اپنے ملکوں میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں...
  14. muhajir

    بلاگر پر تھیم اپ لوڈنگ میں مسئلہ

    تمام بلاگر ماہرین کا السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ یہ بندہ ناچیز بلاگ سپاٹ پر کچھ پنگے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈیلیکس ٹمپلیٹ کی ویب سائٹ سے ایک تھیم اتارا اوراس میں اردو تھیم کے حوالے سے بنیادی تبدیلی کر ڈالی ۔ لیکن اس فائل کو اپ لوڈ کرنے پر یہ ایرر پیغام آرہا ہے اس سلسلے میں میری مدد...
  15. muhajir

    گناہ اور توبہ---- از ---شاہنواز فاروقی

    انسان کی زندگی کا تصور گناہ کے بغیر محال ہے لیکن اس کے باوجود انسانی تاریخ میں گناہ کی معنویت اور اس کی شدت کو کم ہی سمجھا گیا ہے۔ بلکہ بعض مذاہب کی تاریخ میں گناہ کا تصور اتنا مسخ ہوگیا کہ اس سے ان مذاہب کا تہذیبی توازن بگڑ کر رہ گیا۔ عیسائیت اور ہندوازم کی تاریخ اس کی اچھی مثالیں ہیں۔ عیسائیت...
  16. muhajir

    انگریز ی کا فورم

    السلام علیکم ساتھیوں ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے انٹرنیٹ پر ایک اچھا فورم نظر آیا ، سوچا آپ لوگوں کو بھی دیکھا دوں http://forums.whirlpool.net.au/
  17. muhajir

    جاوا اسکرپٹ کی مدد سے اردو مینو بار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے ایک ویب سائٹ کے لیے اردو یونی کوڈ میں ڈراپ ڈاون مینو بار بنانی ہے۔ اور مین نے جہاں تک اس کے متلعق سرچ کیا ہے، یہ جاوا اسکرپٹ کے ذریعے ممکن ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟؟ ڈراپ ڈاون مینو تو بن جائے گا۔ لیکن جب میں اس میں اردو لکھتا ہوں...
  18. muhajir

    فوٹو شاپ ایکشن۔ ا ردورسائل کے لیے سرورق

    السلام علیکم عزیز دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔ مجھے اردو رسائل اور کتاب کے لیے فوٹوشاپ ایکشن کی مدد سے سرورق تیار کرنے ہے۔ یہ کوشش میں میں coverAction Pro کے مہیا کردہ Action سے کرچکا ہوں۔ لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ سرورق بائین سے دائین بنتا ہے۔ جب کہ اردو کا سرورق دائیں سے بائیں بنتا...
  19. muhajir

    PhotoShop action For Magazine Title

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ امید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔] مجھے فوٹو شاپ کے حوالے سے ایک چیز درکار ہے۔ امید ہے آپ ساتھیوں میں کوئی ضرور میری مدد کرے گا۔ فوٹوشاپ ایکشن میں ایک ایکشن ایسا مل جاتا ہے جس سے آپ کسی بھی کتاب یا رسالہ کا سرورق مختلف انداز میں بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایکشن مل جاتا...
  20. muhajir

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم بھائی فوٹو شاپ سے متعلق ایک سوال ہے۔ کہ مجھے کچھ کتب کے ایسے سرورق بنانے ہیں۔ یہ کیسے بن سکتے ہیں۔ کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائے مطلوبہ امیج کے نمونے کچھ یوں ہیں۔ مجھے اس قسم کے امیج بنانے ہیں۔ ۱ ۲ ۳
Top