نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کراچی کی بولتی دیواریں

    شہر قائد میں دیواروں کا کمرشل استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ ہر دوسری دیوار پر کچھ نہ کچھ لکھا ضرور مل جاتا ہے۔ دیواروں کی کبھی زبان نہ تھی مگر حضرت انسان نے ان کو زبان دی ڈالی۔ جگہ جگہ لکھی مختلف اقسام کی تحریریں، پینٹر کے قلم سے تحریر ہوتی ہیں مگر دیوار کے روشن چہرے پر ایسی سیاہی چھوڑ جاتی ہے...
  2. سارہ خان

    سچل سرمست کی اردو شاعری اور ان کے نظریات کا جائزہ

    تعارف : سچل سرمست ایک صوفی شاعر تھے جن کا اصلی نام عبدل وہاب بن صلاح الدین تھا۔ آپ نے اپنی شاعری میں "سچل' کا استعمل کیا ہے۔ سندھی زبان میں سچالو کے معنی سَچ بولنے والا یعنی راست گو ہے ۔ سرمست کا مطلب صوفی ۔ تو لَفظاً سچل سرمست کے معنی راست گو صوفی کے ہوئے ۔ آپ کی پیدائشسن ۱۷۳۹ع بمطابق ۱۱۵۲ھ...
  3. سارہ خان

    شجرۂ نسب

    بچپن میں ہمیں اپنے بزرگ اور اساتذہ سے جو ابتدائی تعلیم ملی۔۔اس میں سب سے زیادہ اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ آپ نے کبھی بھی کسی کی بات نہیں کاٹنی۔۔۔کوئی بول رہا ہو تو اسے غور سے سننا ہے۔۔۔درمیان میں نہیں بولنا۔۔۔ہاں جب وہ بات مکمل کر کے چپ ہو جائے تو پھر آپ اپنی بات شروع کریں۔۔۔اپنے لہجے کو...
  4. سارہ خان

    2050 میں سب سے زیادہ آبادی والے 10 شہر

    انسانی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایک تخمینے کے مطابق 2050 تک دنیا میں لوگوں کی تعداد لگ بھگ 10 ارب کا ہندسہ چھو رہی ہوگی۔ ہم یہ بات تو برسوں سے سن رہے ہیں مگر آبادی میں سب سے زیادہ کن مقامات میں ہورہا ہے؟ آج ٹوکیو دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے جہاں 3 کروڑ 80 لاکھ افراد مقیم...
  5. سارہ خان

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی

    کیا خوب گائی گئی ہے یہ غزل ۔۔ ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی سر زانو پہ رکھے ہوئے کیا سوچ رہی ہو؟ کچھ بات سمجھتی ہو محبت زدگاں کی؟ تم میری طرف دیکھ کے چپ ہو سی گئی تھیں وہ ساعتِ خوش وقت نشاطِ گزراں کی اک دن یہ سمجھتے تھے کہ پایانِ تمنا اک رات ہے مہتاب...
  6. سارہ خان

    پانی کے اندر موجود دنیا کے خوبصورت ترین ہوٹلز

    پانی کے اندر موجود دنیا کے خوبصورت ترین ہوٹلز | ذیشان حسین | رجحان سازی ویسے تو دنیا میں بہت سے ہوٹلز ہیں جو ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورتی کے حامل ہیں لیکن آج ہم آپ سے جن ہوٹلوں کا ذکر کرنے جا رہے ہیں وہ باقیوں سے ذرا مختلف اور انوکھے ہیں کیونکہ یہ پانی کے اندر موجود ہیں ان کو دیکھ کر ہمیں تو بہت...
  7. سارہ خان

    بلا عنوان

  8. سارہ خان

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    وہ کیا چیز ہے جو اگر نہ ہو تو ہر جاندار کی زندگی خطرے کی زد میں آجائے گی ؟ کیا آپ اس کا جواب دے سکتے ہیں ؟ اپنے دائیں بائیں دیکھیں اور سمجھ میں آجائے گا کہ وہ ہے درخت۔ جی ہاں درخت جن پر ہم اکثر توجہ تک نہیں دیتے مگر ان کے بغیر دنیا میں زندگی کا وجود ممکن تو ہوگا تاہم آکسیجن کی کمی اور ماحولیاتی...
  9. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    اگرچہ کچھ لوگ گوروں کو حسین خیال کرتے ہیں اور کچھ کالوں کو، مگر حقیقت یہ ہے کہ قدرت نے دنیا کے ہر خطے میں بسنے والے اپنے بندوں کو بے پناہ حسن کی دولت سے مالا مال کیا ہے۔ رومانیہ سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ آرٹسٹ میحائلہ نوروک نے دو سال قبل اپنی ملازمت چھوڑی اور دو درجن سے زائد ممالک کا سفر کیا جس...
  10. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک تراب

    سید تراب کاظمی تراب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :) :giftwithabow::rose::rose::birthdaycake: :):)
  11. سارہ خان

    گھسے پٹے جملے

    وہ جملے جو عام طور پر بہت بولے جاتے ہیں یا بہت سننے میں آتے ہیں ۔۔۔ میں بس پانچ منٹ میں آیا / آئی ۔ آجکل وقت ہی نہیں ملتا بیٹھیے ابھی تو آئے ہیں / آئی ہیں ۔ ملک بہت نازک دور سے گذر رہا ہے ۔۔ زمانہ بہت خراب ہے ۔ نفسا نفسی کا دور ہے ۔۔ اتنے بڑے ہو گئے ہو لیکن عادتیں وہی بچوں والی موبائل سائیلنٹ...
  12. سارہ خان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    دنیا کے ہر علاقے کی دلہن جانتی ہے کہ شادی کا دن عروسی لباس کا ہی ہوتا ہے۔ بیشتر ممالک میں دلہن کا لباس وہاں کی ثقافت کا اظہار ہوتا ہے، اس کا رنگ، ساخت اور دیگر تفصیلات اس جگہ، مذہب وغیرہ کی روایات کی عکاسی کرتے ہیں۔ جیسے ترکی میں دلہن ایک سرخ 'دوشیزگی' کی بیلٹ خوش قسمتی کی علامت کے طور پر پہنتی...
  13. سارہ خان

    پسندیدہ فلم ؟

    جو فلم آپ کو بہت اچھی لگی ہو اس کا نام لکھیں ۔۔۔
  14. سارہ خان

    چار کا چمتکار

    ہماری زندگی میں نمبر چار کی چارہ گری بہت ہے ۔۔ جیسے کہ : چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات چار کتابیں کیا پڑھ لیں خود کو گورنر سمجھتے ہیں چار پیسے کماؤگے تو پتا چلے گا آخری ہماری بھی چار لوگوں میں عزت ہے چار لوگ سنیں گے تو کیا کہیں گے چار دن کی آئی بہو اور ایسے تیور وہ آئی اور چار باتیں سنا کر...
  15. سارہ خان

    منٹو کرامات

    لُوٹا ہوا مال برآمد کرنے کیلیے پولیس نے چھاپے مارنے شروع کئے۔ لوگ ڈر کے مارے لُوٹا ہوا مال رات کے اندھیرے میں پاہر پھینکنے لگے، کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے اپنا مال بھی موقع پا کر اپنے سے علیحدہ کردیا تاکہ قانونی گرفت سے بچے رہیں۔ ایک آدمی کو بہت دقت پیش آئی۔ اس کے پاس شکر کی دو بوریاں تھیں جو اس...
  16. سارہ خان

    ۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ

    آج کہیں پڑھا کہ مہاتما گاندھی کا قتل ۳۰ جنوری کو ہوا تھا۔ تو اس بارے میں مزید معلومات کے لئے گوگل کو زحمت دی۔۔ یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ گاندھی کو انتہا پسند ہندوؤں نے اس لیئے قتل کیا کہ وہ پاکستان کو اس کا حق دلانے کی کوشش کر رہے تھے۔۔ موہن داس کرم چند گاندھی، جو عام طور پر مہاتما گاندھی کے نام...
  17. سارہ خان

    سرکے کے کمال

    13 ٹپس جو سرکے کو باکمال ثابت کردیں ر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک ایسی سپر چیز ہے جو بہت کچھ ایسا کرسکتی ہے جس کا آپ نے کبھی تصور تک نہیں کیا ہوگا— کریٹیو کامنز فوٹو سرکہ ایسی چیز ہے جو ہر گھر کے باورچی خانے میں موجود ہوتی ہے تاکہ کھانے کا ذائقہ دوبالا کیا جاسکے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ...
  18. سارہ خان

    سات ' تاج محل'

    دنیا میں ایسی عمارات کی کمی نہیں جو تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی تاریخ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں اور اپنے اپنے ممالک کی شان بھی ہوتی ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ امریکی مجسمہ آزادی سے لے کر ایفل ٹاور تک ان کی نقول کی بھی کمی نہیں مگر ان کاپی کیٹس کا سب سے بڑا ہدف تاج محل ہی بنتا ہے۔ —...
  19. سارہ خان

    ابن انشا حسینوں کے خطوط

    حسینوں کے خطوط دو طرح کے ہوتے ہیں، ایک وہ جن میں دور بہت دور، افق کے پار جانے کا ذکر ہوتا ہے، جہاں ظالم سماج نہ پہنچ سکے۔ یہ تصویرِ بتاں کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ دوسرے وہ جو حسینوں کے چہرے پر ہوتے ہیں اور جن کو چھپانے کے لیے ہر سال کروڑوں روپے کی کریمیں، لوشن، پوڈر وغیرہ صرف کئے جاتے ہیں۔...
  20. سارہ خان

    ابن انشا علاج سے پرہیز بہتر ہے -

    مہا راجہ رنجیت سنگھ پنجاب کے مہا راجہ تھے - اور ان کا نام رنجیت سنگھ تھا - اس لیے انھیں مہا راجہ رنجیت سنگھ کہتے ہیں - مہا راجہ رنجیت سنگھ کا انصاف مشہور ہے ، ویسے تو ہندوستان کے سبھی راجاؤں کا انصاف مشہور ہے لیکن یہ واقعی سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے تھے - سزا دینے میں مجرم اور غیر مجرم کی تخصیص نہ...
Top