نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔ آپ کے لیے بہت ساری محبت اور خوشی،اور سال بھر کے لیے بہت زیادہ خوشی۔اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔۔آمین
  2. سیما علی

    مایوسی پیدا کرنے والا ادب زندہ نہیں رہ سکتا

    مایوسی پیدا کرنے والا ادب زندہ نہیں رہ سکتا ڈاکٹر رؤف پاریکھ 21 اپریل ، 2024 علامہ اقبال کی مثنوی اسرار ِ خودی کی اشاعت کے بعد جو تنازع شروع ہوا وہ اس لحاظ سے دل چسپ ہے کہ اس میں بعض مشاہیرِ ادب کا بھی ذکر آتا ہے بلکہ ان کا عجیب کردار بھی سامنے آتا ہے۔ علامہ اقبال کے یوم وفات کے موقع پر،...
  3. سیما علی

    احمد فراز ۔۔کلام شاعر بزبان شاعر

  4. سیما علی

    ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ! منیر نیازی

  5. سیما علی

    منیر نیازی ۔۔۔کلام شاعر بزبان شاعر

  6. سیما علی

    احمد ندیم قاسمی !!کلام شاعر بزبان شاعر

  7. سیما علی

    آج کا شعر

    آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے مولانا الطاف حسین حالی
  8. سیما علی

    صوفیانہ کلام

    اللہ ترا عام جو انعام ہو گیا جاری مری زباں پر ترا نام ہو گیا کر اس کی جستجو وہ ملے گا تجھے ضرور کوشش جو تو نے کی تو ترا کام ہو گیا شاہ امین احمد فردوسی
  9. سیما علی

    Alizey Khan Becomes The First Pakistani Woman to Win Diana Legacy Award

    Alizey Khan Becomes The First Pakistani Woman to Win Diana Legacy Award Mar 16,2024 Prince William presented the award to Khan at a ceremony held in London on March 14, 2024. In a press release, it was revealed that Alizey Khan has been recognized with the highest accolade a young person can...
  10. سیما علی

    علی جلال_خدا ہیں علی کمال_خودی۔۔۔ میکش اکبر آبادی

    علی جلال خدا ہیں علی کمال خودی علی جمال نبی ﷺہیں زہے جمال نبی ﷺ علی مکین و مکاں ہیں علی زمین و زماں علی عیاں و نہاں ہیں علی خفی و جلی یہ قید نام و نشاں لا الہ الا اللہ یہاں علی ہی علی ہیں وہاں علی ہی علی علی حسین کے والد علی بتول کے زوج علی نبیﷺکے وصی ہیں علی خدا کے ولی علی وہ شیر الٰہی...
  11. سیما علی

    صبا اکبر آبادی سر محشر شفاعت کے طلب گاروں میں ہم بھی ہیں

    سر محشر شفاعت کے طلب گاروں میں ہم بھی ہیں ہمیں بھی دیکھیئے آقا ﷺ ، خطا کاروں میں ہم بھی ہیں ہمارے سامنے مسند نشینوں کی حقیقت کیا غلامان نبی ﷺکے کفش برداروں میں ہم بھی ہیں کبھی دنیا کے ہر بازار کو ہم نے خریدا تھا بکاؤ مال اب دنیا کے بازاروں میں ہم بھی ہیں کرم اے رحمت کونین ان کو پھول...
  12. سیما علی

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں تمام بلند حوصلہ و باہمت خواتین و حضرات کو خواتین کا عالمی دن بے حد مبارک۔ حضرات ہم نے اس لئے کہا کہ وہ خواتین کے بغیر اور خواتین انکے بغیر نا مکمل ۔ اپنے حقوق کے حصول کے سفر میں حصول منزل تک آپ کے ساتھ ساتھ حضرات...
  13. سیما علی

    عظمت کا نشان یہ لوگ ۔۔۔۔۔ بیوہ خاتون کا میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز کا عطیہ

    بیوہ خاتون کا میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز کا عطیہ، طالبعلموں کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف February 28, 2024 جب 96 سالہ روتھ گوٹیسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو وہ اپنے ورثے میں کچھ ایسا چھوڑ گئے تھے جس نے ان کی اہلیہ کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالرز (2 کھرب 79 ارب...
  14. سیما علی

    مظفر وارثی دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے

    دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے مجھ پہ احساں ہے مری تیشہ بکف سانسوں کا زندگی تجھ کو پہاڑوں کی طرح کاٹا ہے ڈوب کر دیکھ سمندر ہوں میں آوازوں کا طالب حسن سماعت مرا سناٹا ہے میں چٹانوں کی طرح جن کی کمیں گاہ بنا رفتہ رفتہ انہیں لہروں نے مجھے چاٹا...
  15. سیما علی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا۔احمد ندیم قاسمی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں نور ہو جاتا ہے کچھ اور ہویدا تیرا کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھے چھلک اٹھتا ہے میری روح میں مینا تیرا پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ہے تیرا کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا...
  16. سیما علی

    Imran Khan’s Resurrection

    Imran Khan’s Resurrection Pervez Hoodbhoy Published March 2, 2024 LIBERAL commentators, once maligned by Imran Khan as “liberal scum” and “bloody liberals”, have nevertheless been fair-minded and have rightly criticised the Feb 8 elections as heavily managed. They are part of a growing...
  17. سیما علی

    مبارکباد فیصل بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    فیصل عظیم فیصل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!اللہ پاک آپ کی زندگی کو اپنی برکتوں سے بھر دے اور آپ کا ہر پل سکون و صحت کا پیامبر ہو۔۔آمین
  18. سیما علی

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎

    منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے‎ جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے‎ مرحب دو نیم ہے سر خیبر پڑا ہوا‎ اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے‎ کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں‎ گھوڑے پہ ہیں حسین نظارہ علی کا ہے‎ اصحابی کالنجوم کا ارشاد بھی بجا‎ سب سے مگر بلند ستارا علی کا ہے‎ ہم فقر مست...
  19. سیما علی

    چہرہ سالم نہ نظر ہی قائم ۔۔۔ فضا ابن فیضی

    چہرہ سالم نہ نظر ہی قائم بے ستوں سب کی حویلی قائم ہاتھ سے موجوں نے رکھ دی پتوار کیسے دھارے پہ ہے کشتی قائم زیست ہے کچے گھڑے کے مانند بہتے پانی پہ ہے مٹی قائم سائے دیوار کے ٹیڑھے ترچھے اور دیوار کہ سیدھی قائم سب ہیں ٹوٹی ہوئی قدروں کے کھنڈر کون ہے وضع پہ اپنی قائم خود کو کس سطح پر زندہ...
  20. سیما علی

    ایک طویل نظم سے اقتباس۔۔دیو ڈھسال

    آدمی محض ان آنتوں کا نام نہیں جو اناج ہضم کرتی ہیں آدمی اپنی ہمت و صلاحیت سے فطرت اور اپنی حیوانیت پر فتح پاتا ہے آدمی کا سفر جاری ہے اندھیرے سے روشنی کی جانب آدمی آزادی کی سمت جا رہا ہے دنیا کی طاقت روشنی اور آزادی ہے اور شاعری دنیا کا دل ہے وہ احساسات کو گہرائیاں اور جذبات کو وسعتیں...
Top