نتائج تلاش

  1. عبدالرؤف سلفی

    میری شاعری

    السلام علیکم موضوع تضحیک 1️⃣ نہیں کہتا وہ دنیا سے کہ ڈر لگتا ہے سلفی کو تری باتیں بتانے سے تری تضحیک ہوتی ہے عبدالرؤف سلفی
  2. عبدالرؤف سلفی

    میری شاعری

    تشنگی مٹتی ہی نہیں بادہ و جام سے ساقی کوئی آنکھوں سے پلائے تو کبھی بات بھی ہو از قلم 16/05/2020
  3. عبدالرؤف سلفی

    پیار کا نام بدنام کرتے ہو

    پیار کا نام بدنام کرتے ہو مجھے رسوا سر عام کرتے ہو تم جو کہتے تھے کوئی گلہ نہیں مجھ سے پھر آہ و بکا کیوں سر عام کرتے ہو تم نے خود ہی کہا تھا چھوڑ دو مجھ کو اب کیوں سامنے سب کے آلام کرتے ہو کہاں تم اور کہاں ہے وفا تیری پیار کو کیوں رسوا سر عام کرتے ہو تم تو مر جاؤ گے پیار میں پاگل ہو کر تم...
  4. عبدالرؤف سلفی

    تعارف عبدالرؤف

    السلام علیکم میرا نام عبدالرؤف سلفی ہے مریدکے سٹی سے تعلق ہے ایک بک سٹور پر کام کرتا ہوں شاعری پڑھتاہوں تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں بس اتنا ساتعارف ہے
Top