نتائج تلاش

  1. اسرار اظمی

    ہم پرانے لوگوں میں __

    ہم پرانے لوگوں میں ایک ہی خرابی ہے ہم جدید رنگوں سے آشنا نہیں ہوتے ہم جدید لہجوں سے آشنا نہیں ہوتے ہم نئے زمانے کو ، دیکھتے ہی رہتے ہیں سوچتے ہی رہتے ہیں اور سمجھ نہیں پاتے آنسوؤں کو پیتے ہیں اور مسکراتے ہیں دل میں درد کتنا ہے ہم کہاں بتاتے ہیں ؟ کس نے کب ، کہاں لوٹا ؟ داستان ماضی کی خود کو ہی...
  2. اسرار اظمی

    سانحہ یا اتفاق

    ہمارے ایک دوست ملک محمد اشرف صاحب نے سنہ ء 2007 میں ایک نجی سکول کھولا۔ افتتاحی تقریب میں ہمیں بھی مدعو کیا گیا مگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا ہر ہم اس تقریب میں شرکت نہ کرسکے۔ کچھ عرصہ بعد کسی کام کی غرض سے ملک صاحب کے محلے جانا ہوا تو سوچا چلیں ملک صاحب کا سکول بھی دیکھ لیں اور انہیں مبارکباد...
Top