نتائج تلاش

  1. ایک پاکستانی

    فورم کا فونٹ

    السلام و علیکم میں اس فورم کے منتظمین کی توجہ اس فورم کے فونٹ پر مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ اس لنک کو دیکھیں تو آپکو فونٹ بہت بھلا محسوس ہوگا۔ لہٰذا میری گذارش ہے کہ اس فورم کا فونٹ بھی بدل دیں۔ شکریہ
  2. ایک پاکستانی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    السلام علیکم اراکین میں اس فورم کا نیا رکن ہوں ۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ۔ ایجوکیشن چودہ جماعتوں تک ہے۔ مشاغل میں کمپیوٹر پراگرمنگ شامل ہے جو میرا روزگار بھی ہے۔ باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔ دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا والسلام
  3. ایک پاکستانی

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    کیا اردو کتابوں کی سکیننگ کر کے ان کو یونی کوڈ میں بدلا جا سکتا ہے؟ جیسے انگریزی کے لیی ہوتے ہیں۔ ایک اور سوال ۔۔ کیا یونی کوڈ میں تفہیم القران تفسیر کہیں سے مل سکتی ہیں؟
  4. ایک پاکستانی

    ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس

    سلام ۔ میں ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس میں یونی کوڈ میں "ان پٹ" لینا چاہتا ہوں۔ اس کا کیا طرہقہ ہے؟
  5. ایک پاکستانی

    انپیج سے یونی کوڈ

    سلام انپیج سے یونی کوڈ کیسے کر سکتے ھیں؟
Top