یونیورسٹی ٹرپ........
میری کلاس کی 80 فیصد لڑکیاں لفٹینوں سے اور باقی 20 فیصد لڑکیاں کم سے کم کسی تگڑے بیوروکریٹ سے شادی کرنا چاہتی تھیں. میں خاموشی سے یونیورسٹی کے دو سال اپنی کلاس فیلو لڑکیوں کے ہر ہفتے نئے سے نئے اور امیر سے امیر گھروں سے آتے رشتوں کی کہانیاں سنتا رہتا اور ہر بار وہ خود...