نتائج تلاش

  1. ع

    تبصرہ کتب آخری تین منٹ

    پال ڈیویئس جانے پہچانے طبیعات و فلکیات دان ہیں، ان کی کتاب دی لاسٹ تھری منٹس The Last Three Minutes کا اردو ترجمہ بعنوان “سائنسی نظریہ قیامت” کے نام سے شائع ہوا۔ اس کتاب میں مصنف نے کائنات کے انجام پر علمی بحث کی ہے اور نہ صرف اس سلسلے میں تازہ ترین علمی نظریات پیش کیے ہیں بلکہ کائناتی انہدام کی...
  2. ع

    بریئیڈ فلم کا اردو سب ٹائٹل

    فلم بریئیڈ Buried یا مدفون ایک ایسے امریکی ٹرک ڈرائیور کی کہانی ہے جو عراق میں ایک کمپنی کے لیے کام کرتا ہے، اس کے ٹرکوں کے کانوائے پر کچھ عراقی حملہ کردیتے ہیں اور جب اسے ہوش آتا ہے تو اپنے آپ کو ایک تابوت میں زندہ دفن پاتا ہے، اس کے پاس صرف ایک لائیٹر اور ایک موبائل فون ہوتا ہے، یہاں سے اس کی...
  3. ع

    شرم کا مقام ہے !!!

    فوکس نیوز پر گوگل پر سرچ کیے جانے والے کی ورڈز کے حوالے سے ایک خبر تیرہ جولائی کو منظر عام پر آئی۔ میری ذاتی رائے تو یہی ہے کہ یہ ڈیٹا ٹھیک نہیں ہے اور یہ خبر صرف اور صرف پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے کے لیے لگائی گئی ہے بہرحال فوکس نیوز ایک بڑا نام ہے۔ اس لیے آپ بھی دیکھیے: خبر پڑھنے کے لیے...
  4. ع

    پاکستان میں خواتین کے لیے جابز

    پاکستان میں روزگار حاصل کرنے کی ویسے تو چند ایک ویب سائٹس موجود ہیں لیکن اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خصوصی طور پر خواتین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس کے ذریعے باآسانی کئی جابز کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار بالکل محفوظ ہے جو اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کے فراہم کردہ...
  5. ع

    شیخ شرف الدین الخلیفہ - ایک حیرت انگیز بچہ

    یوٹیوب پر اسلامی وڈیوز دیکھنے کے دوران یہ وڈیوز ملی ہیں۔ دیکھ کر شدید حیرت ہوئی کہ آج سے پہلے اس بارے میں کہیں سے نہیں سنا۔ یہ ڈاکیومنٹری اردو زبان میں موجود ہے۔ جس میں دکھایا گیا ہے کہ تنزانیہ کے ایک غیر مسلم گھرانے میں ایک بچے ﴿شیخ شرف الدین الخلیفہ﴾ نے جنم لیا جس نے ڈیڑھ سال کی عمر سے پانچ...
Top