نتائج تلاش

  1. عارف انجم

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    اردولکھنے کیلئے درجن کے قریب نستعلیق اور کئی درجن نسخ فونٹس کی موجودگی میں شاید اس لڑی میں ’’حل طلب‘‘ کے الفاظ بہت سے دوستوں کو عجیب محسوس ہوں گے لیکن میں کچھ ہی دیر میں اس کی وضاحت کرتا ہوں۔ پہلے ذرا اس سارے معاملے کا سیاق و سباق واضح کر لوں۔ میں لگ بھگ 18 برس سے پاکستان میں اردو صحافت...
  2. عارف انجم

    سید منظر ان پیج کی کمپنی سے الگ ہوگئے!

    آج اتفاقاً ان پیج کی ویب سائیٹ http://www.inpage.com/ پر گیا تو یک اہم نوٹس پر نظر پڑی جس میں لکھا تھا کہ سید منظراب ان پیج کے ڈیلر نہیں رہے اور ان سے سافٹ ویئرخریدنے والے خود ذمہ دار ہوں گے۔ Important Notice This is to bring to everybody's notice that Syed Manzar of Axis Softmedia Private...
  3. عارف انجم

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    مجھے ڈیلفی پروگرامنگ کے بارے میں ماہرین سے کچھ بنیادی نوعیت کی معلومات درکار ہیں اور کچھ باتوں کی تصدیق کرنی ہے۔ اس تھریڈ کا سبب: پچھلے چند روز سے میں ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جو ہن سپیل کی ڈکشنریز استعمال کر سکے۔ کوڈ پروجیکٹ پر وی بی میں ایک پراجیکٹ کی ایگزی ملی ملا جو یہ...
  4. عارف انجم

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    ان پیج کا یونی کوڈ بیس ورژن تھری پائیریٹ ہوگیا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس کا سرقہ لنک سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی نے اپنی خبر میں فراہم کیا اور یہی خبر بعد ازاں ریڈیو پاکستان کی ویب سائیٹ پر بھی پہنچی۔ سرقہ کرنے والوں نے اگرچہ اسے ان پیج 2011 کا نام دیا ہے اور سپلیش سکرین، آئیکون وغیرہ میں نمایاں...
  5. عارف انجم

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    محترم نبیل نے میرے بلاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اردو ایڈیٹر پلگ ان (اوپن پیڈ) میں تبدیلیاں لانے کا سوچ رہے ہیں۔ یہ بڑی خوش آئند بات ہے اور ورڈ پریس 2.7 آنے کی وجہ سے ضروری بھی۔ میرے ذہن میں اس سلسلے میں چند تجاویز ہیں۔ یہ دھاگہ کھولنے کا مقصد یہ ہے کہ دیگر افراد بھی اپنی تجاویز پیش کر...
  6. عارف انجم

    مبتدی ، اس بیماری سے شفا کیوں نہیں؟

    اردو محفل میں میں نے پہلی مرتبہ شمولیت غالبا 2005کے اوآخر میں اختیار کی تھی اور پھر جون 2006میں ‌دوبارہ رجسٹریشن کرائی۔ تاریخیں‌ ٹھیک سے یاد نہیں لیکن بات کافی پرانی پرانی ہے۔ اردو ویب کے قیام سے بھی پہلے اردو وکی سے کچھ شناسائی تھی اس وقت جب اردو وکی آصف بھائی کی ویب سائیٹ پر مہمان تھی۔...
  7. عارف انجم

    لینکس ہارڈ ڈسک کی قاتل؟؟

    گذشتہ چند ماہ کے دوران میں‌ نے اپنے کمپیوٹر پر لنکس کی چند ڈسٹرو کو آزمایا جن میں‌ اوبنٹو کے دو ورژن (0.06والا اور فیسٹی)، کبنٹواور اردو سیلکس شامل ہیں۔ بدقسمی سے اس آزمائش میں‌ میری دو ہارڈ ڈسک ناکارہ ہوگئیں۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ دونوں‌ مرتبہ لینکس کی ڈسٹروز تو کامیابی سے انسٹال ہوگئیں اور...
Top