نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ علی

    تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

    نام ہے میرا محمد اسامہ میں اوکاڑا کا رہنے والا ہوں کل میں نے ایک بندے کا تعارف دیکھا میں کیا دیکھتا ہوں کے سب لوگ اس کو خوش آمدید کہ رہے تھے میں نے سوچا اگر میں بھی تعارف ڈال دوں تو لوگ مجھے بھی خوش آمدید کھے گے اس لیے اب میں بھی اپنا تعارف دینے لگا ھو میرا نام محمد اسامہ ہے لوگ پیار سے مجھے...
Top