نتائج تلاش

  1. اتفاقی

    اللہ سے محبت

    اللہ پاک نے کن کہا کائنات بنائی ۔ مگر کبھی ہم نے غور کیا انسان کی تخلیق کے بارے میں ۔ کیسے اللہ پاک قران حکیم میں انسان کی تخلیق کے عمل کو ایک ایک کر کے بیان کرتے ہیں ۔ فرشتے جو کہ سب سے نیک مخلوق تھے اللہ کو روکا مگر اللہ پاک نے پھربھی انسان کو بنایا اور بنایا بھی کیسے اپنے ہاتھ تھے ۔اس...
  2. اتفاقی

    چند اشعار ۔ جب اتفاقی شاعر تھا

    چند اشعار ۔ جب شاعر تھا اب اصلاح بے سود ہے ۱۹۹۵ میں ڈائیری میں لکھے گئے چند اشعار ہم بھی ہیں اتفاقی تم بھی تھے اتفاقی تم بھی رہے نہ باقی نہ ہم ہی رہیں گے باقی بوتل سے کہہ رہا تھا اجڑا ہوا شرابی تو میرے یار سی ہے میں ہوا ہوں تیرا عادی کیسے نہ ان کا ہوتا ، کرتا نہ دل بغاوت ؟ ان سازشوں کے...
  3. اتفاقی

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    امید ہے احباب خیریت سے ہونگے ۔ انٹرنیٹ پر ایک کتاب کی تلاش میں محفل تک آپہنچا ۔ بہت خوشی ہوئی یہ سب ماحول دیکھ کر ۔ خالصا اردو سے محبت کرنے والے لوگ دیکھ کر دل کو بہت اچھا لگا ۔ شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔ اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں ۔ کبھی کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی تو نہ ملا صاف...
Top