نتائج تلاش

  1. عبداللہ حیدر

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم، جنوں بھوتوں کو محفل کے عاملین سے ڈر لگتا ہے جلا کر بھسم ہی نہ کر دیں۔ :)
  2. عبداللہ حیدر

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر صلاۃ (درود) پڑھنے کا بیان تشھد پڑھ لینے کے بعد نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام پر درود پڑھنا چاہیے۔ اس کے مسنون کلمات ایک سے زیادہ ہیں جن کی تفصیل آگے آ رہی ہے۔ ان میں سے کسی بھی طریقے سے درود پڑھا جا سکتا ہے۔تشھد میں درود پڑھنے کے بارے میں جتنی...
  3. عبداللہ حیدر

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    قرآن مجید پڑھنے اور سننے کے لیے مجھے یہ ایپ بہترین لگی ہے۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quran.labs.androidquran.naskh تعارف: Quran for Android Naskh is a 15 line Quran that uses the Naskh script (often referred to as Indopak or Persian script). The fifteen line mushaf is...
  4. عبداللہ حیدر

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    تشھد کا بیان دو سجدوں اور نماز کی آخری رکعت میں بیٹھنے کے بعد "التحیات اللہ ۔ ۔ ۔۔' پڑھا جائے گا۔ اس کو تشھد کہا جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو انواع و اقسام کے تشھد سکھائے ۔ یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ تشھد کے یہ تمام کلمات درست ہیں، نمازی کو...
  5. عبداللہ حیدر

    کاغذ پر دو لائنیں لگا کر استخارہ کیجئے! انوکھا عمل

    السلام علیکم، یہ طریقہ سنجیدگی کے ساتھ بتا رہے ہیں یا یہ کوئی مذاق ہے؟
  6. عبداللہ حیدر

    حقوق المؤمنین

    اسلام اور ایمان میں فرق
  7. عبداللہ حیدر

    سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا سینہ مُبارک

    اس آیت کا ترجمہ غلط نہیں ہو گیا؟
  8. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    ’’مسیح مَوعُود‘‘ کی حقیقت نئی نبوت کی طرف بلانے والے حضرات عام طور پر ناواقف مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ احادیث میں ’’مسیح موعود ‘‘ کے آنے کی خبر دی گئی ہے، اور مسیح نبی تھے، اس لیے ان کے آنے سے ختم نبوت میں کوئی خرابی واقع نہیں ہوتی، بلکہ ختمِ نبوت بھی برحق اور اس کے باوجود مسیح موعود کا آنا...
  9. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    تمام علمائے اُمّت کا اجماع اجماع صحابہ کے بعد چوتھے نمبر پر مسائل دین میں جو چیز کو حجت کی حیثیت حاصل ہے وہ دور صحابہ کے بعد کے علمائے اُمت کا اجماع ہے۔ اس لحاظ سے جب ہم یہ دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ پہلی صدی سے لے کر آج تک ہر زمانے کے، اور پوری دنیائے اسلام میں ہر ملک کے علماء اس...
  10. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    صحابۂ کرام کا اِجماع قرآن و سنت کے بعد تیسرے درجے میں صحابۂ کرام کے اجماع کی ہے۔ یہ بات تمام معتبر تاریخی روایات سے ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات کے فوراً بعد جن لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا، اور جن لوگوں نے ان کی نبوت تسلیم کی، اُن سب کے خلاف صحابۂ کرام نے بالاتفاق جنگ کی تھی۔ اس...
  11. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    ختم نبوّت کے بَارے میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے ارشادات قرآن کے سیاق و سباق اور لغت کے لحاظ سے اس لفظ کا جو مفہوم ہے اسی کی تائید بنی صلی اللہ علیہ و سلم کی تشریحات کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر چند صحیح ترین احادیث ہم یہاں نقل کرتے ہیں : ۱)۔ قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم کانت بنو اسرائیل تسو...
  12. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    لُغت کی رُو سے خاتم النبیین کے معنی پس جہاں تک سیاق و سباق کا تعلق ہے وہ قطعی طور پر اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ یہاں خاتم النبییّن کے معنی سلسلۂ نبوّت کو ختم کر دینے والے ہی کے لیے جائیں اور یہ سمجھا جائے کہ حضورؐ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے۔ لیکن یہ صرف سیاق ہی کا تقاضا نہیں ہے، لغت...
  13. عبداللہ حیدر

    ختم نبوّت ، (تفہیم القرآن کی سورۂ احزاب کی تفسیر کا ضمیمہ)

    ایک گروہ، جس نے اِس دور میں نئی نبوّت کا فتنۂ عظیم کھڑا کیا ہے، لفظ خَاتَم النّبیّین کے معنی ’’نبیوں کی ُمہر‘‘ کرتا ہے اور اس کا مطلب یہ لیتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد جو انبیاء بھی آئیں گے وہ آپؐ کی مُہر لگنے سے نبی بنیں گے، یا با لفاظ دیگر جب تک کسی کی نبوت پر آپؐ کی مُہر نہ لگے...
  14. عبداللہ حیدر

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    پہلے تشھد کا وجوب اور اس میں دعا کی مشروعیت ہر دو رکعت کے بعد تشھد میں بیٹھناi اور آہستہ آواز میںii “التحیات” پڑھنا واجب ہے۔ سنت یہ ہے کہ تشھد میں بیٹھ کر “التحیات للہ” سے آغاز کیا جائےiii۔ اگر بھٗولے سے تشھد چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کرنا چاہیےiv۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم صحابہ کرام...
  15. عبداللہ حیدر

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    تشھد میں شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت دیتے رہنا تشھد میں بیٹھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اپنی بائیں ہتھیلی مبارک کو اپنے بائیں گھٹنے پر پھیلا کر رکھتے تھے۔ دائیں ہتھیلی کی شہادت کی انگلی کے سوا باقی ساری انگلیاں سمیٹ لیتے، اپنے انگوٹھے کو درمیانی انگلی پر رکھے رہتے[1] اور کبھی...
  16. عبداللہ حیدر

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    عہد صحابہ میں اتنی جنگیں نہیں تھیں جتنا کہ تاریخ کو پڑھنے سے تاثر ملتا ہے۔ اصل میں صحافی اور مورخین حضرات کا یہ مزاج ہوتا ہے کہ وہ چن چن کر منفی واقعات کو رپورٹ کرتے ہیں اور مثبت واقعات ان کے نزدیک اتنے اہم نہیں ہوتے کہ ان کا اندراج تاریخ کی کتب میں کیا جائے۔ مثل مشہور ہے کہ کتا انسان کو کاٹ لے...
  17. عبداللہ حیدر

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    السلام علیکم، قرآن مجید کی تلاوت اور تجوید سیکھنے کے لیے یہ بے مثل اطلاقیہ ہے۔ اپنی تلاوت اس میں ریکارڈ کر کے بھیجیے ، اس اطلاقیہ پر دنیا بھر سے موجود ماہر اساتذہ کرام میں سے کوئی اس ریکارڈنگ کو سن کر تبصرہ کرے گا اور غلطیوں کی تصحیح کرائے گا۔ اتلوها صح - تعليم القرآن - تطبيقات Android على...
Top