نتائج تلاش

  1. و

    محبت ایک شجر ہے۔۔۔“چھاؤں"

    تمہیں کیسے بتائیں ہم محبت اور کہانی میں کوئی رشتہ نہیں ہوتا کہانی میں تو ہم واپس بھی آتے ہیں محبت میں پلٹنے کا کوئی رستہ نہیں ہوتا ذرا سوچو! کہیں دل میں خراشیں ڈالتی یادوں کی سفاکی کہیں دامن سے لپٹی ہے کسی بھولی ہوئی ساعت کی نم ناکی کہیں آنکھوں کے خیموں میں خراغِ خواب گل کرنے کی سازش...
  2. و

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں پانچ سال کا بچہ فارمیسی میں داخل ہو تا ہے اور کہتا ہے میرے پاس یہی رقم ہے کیا یہ رقم معجزہ خرید نے کے لیے کافی ہے؟؟ فارمیسٹ چونک کر پوچھتا ہے کیوں بچہ جواب دیتا ہے اور کہتا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ تمہاری ماں کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے-------
  3. و

    ایک دن دئے گا

    http://ranasillia.blogspot.ae/2013/06/blog-post_23.html ایک دن دئے گا. مجھے پورا یقین ہے وہ دے گا. یہی یقین مجھے پہاڑ جیسی مصیبتوں سے بھی ٹکرائے دیتا ہے. کہتے ہیں کہ "پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیرتھا". سو میں بھی پر امید ہوں. ایک دن وہ دینے والا (واحد لاشریک) میری مانگی ہوئی دعا قبول کرئے...
  4. و

    حقیقت آشنا میرے-----

    حقیقت آشنا میرے یہ جیون ایک دریا ہے کہ جس میں رنگ ہیں کتنے کہ جس میں روپ ہیں کتنے مگر سب رنگ روپ دھندلا ہی جاتے ہیں کہ جب اس جیون دریا میں طوفاں آ ہی جاتے ہیں حقیقت آشنا میرے یہ جیون ایک صحرا ہے کہ جس میں الف لیلہ ہے کہ ہر سو رنگ پھیلا ہے مگریہ الف لیلہ اوررنگ دھندلا ہی جاتے ہیں جب اس جیون...
  5. و

    تمہاری یاد آئے گی

    کسی کے دور جانے سے محبت مر نہیں جاتی محبت ایسی ندیا ہے بہتی دور تک جتنا اتنی بڑھتی جاتی ہے کہ تم سے دور ہوں لیکن تمہاری یاد آتی ہے میری جاناں! تم اتنا یاد آتی ہو، کہ میں کہہ نہیں سکتا میرے الفاظ تھوڑے ہیں مگر جذبات زیادہ ہیں کہ ہر ہر سانس میں میری فقط تم سفر کرتی ہو، صدیاں بیت بھی جائیں یہ...
  6. و

    تمہارا پیار میرا ہے از راشد ادریس رانا

    چلو پھر فیصلہ کر لیں کہ کس کو پیار کتنا ہے تم اپنے آنسو لاو جو پلکوں سے پھسلتے ہیں مجھے جل تھل سا کرتے ہیں تم اپنی سسکیاں لاو جو تمہارے ہونٹوں سے نکلتی ہیں مجھے دیوانہ کرتی ہیں تم اپنی اداسیاں لاو جو ماتھے پہ مچلتی ہیں مجھے ہر پل ڈستی ہیں پھر میں اپنا دل کھولوں گا تمہیں سب دکھلاوں گا کہ...
  7. و

    کہ جب میں ٹوٹ-----

    http://ranasillia.blogspot.ae/2013/06/blog-post.html
  8. و

    یادوں کی خاک

    یادوں کی خاک =============== از راشد ادریس رانا
  9. و

    اِک بستی بسنے والی ہے

    اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔ اِک بستی بسنے والی ہے جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو ۔ اور جینا کوئی جُرم نہ ہو وہاں پھُول خوشی کے کھِلتے ہوں ۔ اور موسم سارے مِلتے ہوں بَس رَنگ اور نُور برستے ہوں ۔ اور سارے ہنستے بَستے ہوں اُمید ہے ایسی بستی کی جہاں جھوٹ کا کاروبار نہ ہو ۔ اور دہشت کا بازار نہ ہو جینا...
  10. و

    بیلی!

    دنیا تے جیڑھا کم نہ آیا اوکھے سوکھے ویلے اوس بے فیض سنگی کولوں بہتر یار اکیلے by:(جناب میاں محمد بخش)
  11. و

    سردار جی!!!!

    ایک دفعہ بس میں ایک سردار جی سفر کر رہےتھے، اچانک ایک آدمی کی نظر ان پر پڑی تو اس نے آو دیکھا نا تاو، سردار جی کو پیٹنا شروع کر دیا اور ساتھ ساتھ کہنے لگا، تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ، تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ، لوگوں نے بڑی مشکل سے بیچھ بچاو کرایا، لیکن بس ابھی کچھ دور...
  12. و

    معصوم بم!!!!!

    کہتے ہیں‌کہ دنیا میں جب بھی کسی ملک نے دوسرے ملک پر حملہ کیا تو وہاں پر بمباری ضرور کی، یہی وجہ ہے کہ فوجی و دفاعی اعتبار سے بم کی بہت اہمیت ہے۔ بموں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً ٹائم بم، کلسٹر بم، ایٹم بم، ہایئڈروجن بم، نائٹروجن بم وغیرہ وغیرہ،،،،، لیکن ایک بم اپنی نوعیت کا بڑا انوکھا بم ہے،...
  13. و

    تعارف مجھ کو کہنے دو جو مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے۔

    خاک میں مل جاوں یا دیوانہ ہو جاوں نظر میں سما جاوں اور انجام ہو جاوں آ اے زندگی تھام لے مجھ کو بڑھ کے ایسا نا ہو کہیں میں وجدان ہو جاوں تمام ساتھیوں کو! اسلام و علیکم، آداب، دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top