نتائج تلاش

  1. بافقیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ کر بھی کوئی نہیں پوچھتا تھا۔ اس لئے خود دبے پاؤں نکل گئے تھے۔ :LOL: ویسے دبے پاؤں نکلنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی :p
  2. بافقیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہ قسمت ! ایک بڑی مدت بعد محفل پر تشریف لارہے ہیں۔ :)
  3. بافقیہ

    ہرطرف تیرگی تھی نہ تھی روشنی - اعجاز رحمانی

    یہ خوبصورت نعت ہم نے پڑھا کر "کہکشاں" پر اپلوڈ کردی ہے۔ یہ رہی لنک:
  4. بافقیہ

    ہرطرف تیرگی تھی نہ تھی روشنی - اعجاز رحمانی

    روشنی کا طلبگار یا کی طلبگار؟
  5. بافقیہ

    نعتیہ اشعار

    عمومیت تو آجاتی۔ لیکن شعر بگڑ جاتا۔
  6. بافقیہ

    یہ نعت چاہیے

    شاید لطف بدایونی کا شعر ہے۔ نعت کا تو ہمیں بھی علم نہیں
  7. بافقیہ

    کہکشاں

    اس کا اس کا حوالہ مطلوب ہے۔
  8. بافقیہ

    کہکشاں

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کانام نہ رکھا جائے تو پھر مشاعرہ ہی کیا...
  9. بافقیہ

    کہکشاں

    ہمیں یوں محسوس ہورہا ہے کہ فورم کے احباب سماع سے بالکل تعلق نہیں رکھتے۔ سماع اہل تصوف، اہل علم وادب کا شیوہ رہا ہے۔ کہکشاں کے پلیٹ فارم سے کئی ایک بہترین کلام سامنے آچکے ہیں۔ اور سینکڑوں قطار میں ہیں۔
  10. بافقیہ

    کہکشاں

    *جمعہ کی مبارک ساعتوں میں عشق و مستی میں ڈوب کر نعت پاک سنیں اور درود کے نذرانے پیش کریں* *اک رند ہے اور مدحتِ سلطان مدینہ* *کلام:جگر مراد آبادی* *️آواز : زفیف ندوی* *پیشکش: کہکشاں* *زیراہتمام: ادارہ ادب اطفال بھٹکل*
  11. بافقیہ

    کہکشاں

    کلام : آغا حشر کاشمیری بہ آواز : انس ابو حسینا آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے بادلو! ہٹ جاؤ دے دو رہ جانے کے لیے از : کہکشاں (ادارہ ادب اطفال بھٹکل)
  12. بافقیہ

    کہکشاں

    تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دو بآواز : اصغر احمد کلام : عامر عثمانی لیبل : کہکشاں (ادارہ ادب اطفال بھٹکل)
  13. بافقیہ

    خوبصورت نعتیہ کلام

    سیدِ انس و جاں کا کرم ہوگیا دور سر سے میرے بارِ غم ہوگیا میں کہ تھا منتشر جادہ ء زیست پر آپ کی اک نگہ سے بہم ہوگیا وہ تبسم فشاں لب جو یاد آگئے مندمل زخمِ تیغِ الم ہوگیا اسمِ سرکار ہونٹوں پہ آیا مرے آنکھ پرنم ہوئی سر بھی خم ہوگیا سیلِ اشکِ ندامت میں وہ زور تھا دفترِ معصیت کالعدم ہوگیا لغزشوں...
  14. بافقیہ

    شاعروں کے نام کے اوپر لکھے جانے والے نشان جسے بت کیسے لکھیں

    یہ بت موبائل کے کی بورڈ پر کس طرح دست یاب ہوگا؟
  15. بافقیہ

    کہکشاں

    بر صغیر میں کوئی ایسا چینل ہے ؟ جو اس طرز پر دین و ادب کی خدمت کرنے کی خواہش رکھتا ہو!
  16. بافقیہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یا رنج و بلا کا خوف نہ کر یا نام نہ لے آزادی کا جب ولولۂ پرواز نہیں تو نام نہ لے آزادی کا مولانا عامر عثمانی
  17. بافقیہ

    صبح بخیر!

    یوٹیوب پر پہلی بار یہ نظم۔ معیاری کلام۔ نامور شاعر: عامر عثمانی
  18. بافقیہ

    کہکشاں

    کہکشاں کی جانب سے ایک اور نظم۔ ہند و پاک کے تمام چینلوں کو دیکھنے کے بعد اس کی ضرورت و اہمیت کا اندازہ ہوا۔ کہ پورے پاکستان میں ایک چینل بھی ایسا نہیں جہاں کلام ، آواز اور ایڈیٹنگ سب خوب ہو۔ تو ہم نے دین و ادب کی خدمت کی خاطر یہ بیڑا ہندوستان میں اٹھایا۔ اللہ کا شکر ہے ہمارے پاس نوجوانوں اور...
  19. بافقیہ

    فکر و غم نے ہمیں نڈھال کیا

    ع عاطف بھائی! ہمارے عزیز دوست فیڈبیک چاہ رہے ہیں...
Top