نتائج تلاش

  1. عثمان ندیم

    رقیب پر چند اشعار

    پہلے رقیب کم تھے کہ ایک ظلم یہ ہوا قاصد رقیب بن گیا تمھیں دیکھنے کے بعد
  2. عثمان ندیم

    غزل برائے اصلاح

    لمحہ بالمحہ جس شخص کاانتظارتھا وہ شخص تو چار سو بے کار تھا ایک سے دو دل بنانے چلا جو میں ایک سے بھی گیا ، کیسا لا چار تھا گناہ محبت میں ساتھ اس نے بھی دیا لیکن صرف میں ہی کیوں سیاہ کار تھا یوں گھبرائے سب اشکوں کو دیکھ کر آنکھ تھی میری یا کوئی رودبار تھا چھان مارا اس جہاں کا...
  3. عثمان ندیم

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    ہمارے معاشرے میں اک عجب روایت پڑ گئی ہے۔ خاص طور پر دیہاتی علاقوں میں یہ چیز زیادہ دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس معاشرے میں انگریزی زبان بولنے والے شخص کو زیادہ پڑھا لکھا سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ زبان تو گفتگو کا ایک ذریعہ ہے۔ وہ کوئی بھی زبان ہو سکتی ہے مثلاً اردو، پنجابی، فارسی، پشتو، سرائیکی، انگریزی...
  4. عثمان ندیم

    عشق ۔۔۔۔ مذاق یا سریس

    *مزاحیہ غزل* کہتا ہے کہ میں نے عشق کیا ہے پھر محبوب کے مطابق جیا ہے محبوب کی بے رخی دیکھ کر غصہ بھی میں نے بار ہا پیا ہے میری بھلانے کی کوشش میں محبوب نہ تو نسیاً مّنسیّا ہے یہ سارا قصہ عشق ابھی بتا کر مجھے اس نے چائےکا اک سپ لیا ہے میں پھر سمجھانے لگا اسے کہ تم نے بہت خطرناک پنگا لیا ہے...
  5. عثمان ندیم

    غزل برائے اصلاح

    کہتا ہے کہ میں نے عشق کیا ہے پھر محبوب کے مطابق جیا ہے محبوب کی بے رخی دیکھ کر غصہ بھی میں نے بار ہا پیا ہے میری بھلانے کی کوشش میں محبوب نہ تو نسیاً مّنسیًا ہے یہ سارا قصہ عشق بتا کر مجھے اس نے چائے کا ایک سِپ لیا ہے پھر میں اسے سمجھانے لگا کہ تم نے بہت خطرناک پنگا لیا ہے تمہارے ہی کپڑے...
Top