نتائج تلاش

  1. یاقوت

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    https://kitabmela.com.pk/ اردو کتب کی آن لائن خریداری کیلئے ایک اچھا سٹور یہاں کتابیں رعایتی قیمت پر مل جاتی ہیں۔ سوچا احباب کے ساتھ شیئر کروں شایدکسی کا فائدہ ہوجائے۔
  2. یاقوت

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    تارڑ صاحب کا ایک اپنا نرالا ڈھنگ ہے لکھنے کا۔ جب پہلی بار قربت مرگ میں محبت پڑھی تو ککھ پلے نہ پڑھا تیسری بار جاکر کچھ سمجھ میں آئی۔ راکھ کے بارے میں خود انہوں نے "پتلی پیکنگ دی" میں لکھا ہے کہ شنگھائی یونیورسٹی (اگر میں بھول نھیں وہا تو کیونکہ پڑھے کافی وقت ہوگیا ہے)کے شعبہ اردو کے سربراہ نے...
  3. یاقوت

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    بڑے بڑے سیمیناروں اور اور الفاظ کے رندوں سے بہتر وہ ایک چھوٹا سا عمل ہوتا ہے جو عملی طور پر اٹھایا جاتا ہے۔
  4. یاقوت

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    انھی جگہوں کی تو بولیاں لگتی ہیں اور ٹھیکے بھرے جاتے ہیں مافیاز کی طرف سے آثار اور وقائع کی سنیں تو۔
  5. یاقوت

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    میں کوئی ماہر تو نھیں لیکن حروف کی اشکال ، نشست اور گولائیاں وغیرہ کی بنیاد پر فرق سمجھا جا سکتا ہے۔ ویسے اگر ایک فانٹ کو کچھ دن استعمال کر لیا جائے تو پھر اسے پہچاننے میں آسانی ہوتی ہے۔
  6. یاقوت

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    ایک بار کسی عزیز کی دکان پر ان کی غیر موجودگی میں بیٹھا ہوا تھا ایک بزرگ آگئے آتے ہی مجھے اپنے پاس بلایا اور سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے گویا ہوئے " لا بچہ بابا کا حق بابا کو دے" میری جیب خالی تھی اور عزیز سے بغیر اجازت کے انکے پیسے استعمال نھیں کر سکتا تھا جو اس دن ان بزرگ سے سنیں الامان الحفیظ آج...
  7. یاقوت

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    زیک میاں کسی کی مدد کرنا مسئلہ نھیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کیا حالات ہیں مخلوق خدا کے لیکن اچھے بھلے بھی اس میدان میں فراٹے بھرتے پھر رہے ہیں جن کے بارے میں ذاتی طور پر جانتا ہوں میں ایسے لوگوں کے بارے میں کہہ رہا تھا۔
  8. یاقوت

    اخاہ!!! آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔آپ بھی چلمن دار ہوگئے؟؟؟؟؟

    اخاہ!!! آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔آپ بھی چلمن دار ہوگئے؟؟؟؟؟
  9. یاقوت

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    دکھ کی بات تو ہی ہے کہ کچھ لوگوں نے واقعی اس کو پیشہ بنالیا ہے اور عجیب ڈھیٹ قسم کی ہڈی پائی ہے نہ شرماتے ہیں نہ حیا آتی ہے انھیں اور نہ کسی کا لحاظ کرتے ہیں ایک مانگتے ہیں اور پھر ڈھٹائی سے۔ اب تو بعض اوقات کسی کو جیب خالی ہونے پر معذرت کی جائےتو الٹا سننی پڑجاتی ہیں اور بندہ سوچتا رہ جاتا ہے۔
  10. یاقوت

    مبارکباد عید مبارک

    میرا اپنا بھی یہی حال ہے طبیعت اوب چکی ہے یقینا اب کوئی نیا طرز مبارک سامنے آنا چاہیے صرف دو ، تین انتہائی قریبی اعزہ کے بعد اب محفل کو یہ کہہ رہا ہوں محفل کی رونق میں شامل ہر ایک حاضر ، غیر حاضر ، چلے جانے والے ، رہ جانے والے ، تانک جھانک کرنے والے ، دو دو ہاتھ کرنے والے سبھوں کو عید مبارک۔
  11. یاقوت

    روشن صبح

    10 ہزار سے شروع ہونے والا سفر آج 10 ارب سے گزر چکا ہے ۔ کتنے خاندانوں کیلئے ڈاکٹر صاحب واقعی میں روشن صبح ثابت ہوئے ہیں۔ نوبل انعام تو دنیا کا انعام ہے اللہ کرے انھیں مل جائے اصل انعام تو آخرت میں ہیں اللہ پاک کے پاس۔ ان گنت خاندانوں ، بے سہاروں ، لاچاروں ، مجبوروں ، بے روزگاروں کی دعائیں ڈاکٹر...
  12. یاقوت

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پچھلے سال سے یہ ترتیب اپنائی ہے ایک کھجور اور گھڑے کا ایک گلاس پانی افطاری میں اور بس اس کے بعد کھانا کھایا پھر واک اور واپسی پر دیگر اشیاء کی حاضری لگوائی جاتی ہے۔(لیکن ان میں بھی صرف پھل) سحری میں وہی رات والا سالن روٹی اور لسی ۔ آج کل لسی بھی نہیں پی رہا کیونکہ موافق نھیں پڑ رہی۔
  13. یاقوت

    آخری معرکہ عنقریب

    شاہ جی چھڈو جی ۔۔۔۔۔۔ یہ تو پرانی باتیں ہیں
  14. یاقوت

    بھولا پریمی از ایس ایس ساگر

    :applause::applause::applause::applause:
  15. یاقوت

    آئے ہائے آہا آہا۔۔۔۔۔

    آئے ہائے آہا آہا۔۔۔۔۔
  16. یاقوت

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    مجھے جہاں کہیں ضرورت محسوس ہوتی ہے تو میں ایزی ٹرانسلیٹر استعمال کرتا ہوں۔جو دنیا کی ایک سو چار زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور انسٹھ زبانوں کو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت بھی دیتا ہے جسمیں اردو بھی شامل ہے۔مجھے تو گوگل کی نسبت اسکا ترجمہ زیادہ صحت مند لگا اور ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا انجن بھی کافی طاقتور ہے...
  17. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بھیڑ کا بچہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔:p:p
  18. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    لکڑی والی چوکی ہوتی ہے شاید۔۔۔۔۔
  19. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میری مادری زبان میں اسے "سانڑنک" (دونوں نون نون غنہ کے ساتھ) کہتےہیں۔
Top