نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    بینج ریڈنگ

    آج کل بینج واچنگ کے چرچے ہیں جس کا میں بھی رسیا ہوں۔لیکن کبھی کبھی لڑکپن کا زمانہ بہت یاد آتا ہے جب بینج واچنگ نہیں بینج ریڈنگ ہوا کرتی تھی۔ نصاب کی کتب میں اپنے پسندیدہ مصنف کی کتاب یا ناول چھپا کر پڑھنا دلچسپ مشغلہ ہوا کرتا تھا۔ کل لڑکپن کے زمانے کا پسندیدہ شخص یعنی محلے کی لائبریری کا آنر...
  2. شہزاد وحید

    ہنزہ اور گردونواح کی رہنمائی

    یاز بھائی اور دوسرے مسافروں سے میں 21 اگست سے ستائیس اگست تک کا ایک ٹرپ پلان کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں ٹور گروپ کی خدمات حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔ تین ایسے گروپ ہیں جو اکیس سے ستائیس اگست تک ہنزہ اور گردو نواح کا ٹور کروا رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کس گروپ کے ساتھ زیادہ مزہ آئے گا۔ اور کس کے ساتھ...
  3. شہزاد وحید

    کشمیر کی سیر

    اس جمعہ سوچا چلو کشمیرکی سیر کو نکلا جائے کیونکہ ابھی تک میں وہاں جا نہیں سکا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ اور نظاروں کے شوقین حضرات سے معذرت کہ ہر تصویر میں بندہ بقلم خود موجود ہے:D
  4. شہزاد وحید

    ٹو ر دی کاغان

    میں اس عید پر وادی کاغان گیا تھا اور کوئی ہزارکے قریب تصاویر بنائی ہیں۔ کچھ تصایر ملاحضہ فرمائیں، باقیوں کا ابھی اپلوڈ ہونا رہتا ہے۔ ایک گِلہ سب کو رہے گا کہ ہر تصویر میں خود موجود ہوں میں:):D
  5. شہزاد وحید

    کاغان ناران شوگران

    میں اس عید الفطر پر کاغان ناران شوگران جانے کا پلان بنا رہا ہوں۔ چونکہ عید اگست میں آئے گی تو مجھے یہ جاننا تھا کہ آیا اگست میں کاغان ناران شوگران کا موسم اس قابل ہوتا ہے کہ تمام تر مناظر بشمول سیف الملوک، آنسو جھیل وغیرہ ان کی پوری خوصورتی کے ساتھ دیکھے جا سکیں؟ کسی کے پاس مستند معلومات ہیں؟
  6. شہزاد وحید

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر نئی آنے والی جابز دیکھ رہا تو Gender میں میل، فی میل کے شی میل دیکھ ذرا سی حیرت ہوئی۔ عمر کی حد پینتیس سال تک رکھی گئی ہے یعنی پینتیس سال تک کا ہجڑا اس جاب کے لیئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ایک طرح سے یہ خوش آئیند بات ہے کہ حکومتی سطح پر ان لوگوں کے حققوق تسلیم...
  7. شہزاد وحید

    چھٹی واے دن کی خوشی

    چُھٹی والے دن صبح اٹھ کر منہ دھونے سے پہلےبھی خوش اور منہ دھونے کے بعد بھی خوش
  8. شہزاد وحید

    ایک مدرسہ کی ویب سائیٹ بنوانی درکار ہے

    میرا ایک دوست جو کہ UK میں مقیم ہے۔ اسے ایک مدرسے کی ویب سائیٹ بنوانی ہے۔ اس کام کے لئے معقول معاوضہ بھی ادا کرے گا۔ جس کسی دوست کے پاس وقت ہو وہ اس کی مدد کر دے، بلکہ فوری مدد درکار ہے۔ مدد کے خواہش مند حضرات مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں۔
  9. شہزاد وحید

    برداشت - جاوید چوہدری (حقیقت؟)

    مجھے یہ جاننا ہے کہ اس کالم میں لکھا ہے کہ وہ فلم جس میں ہمارے نبی کی توہین کی گئی ہے اس کر پروڈکشن پر یہودیوں کے پچاس لاکھ ڈالر لگے ہیں، کیا یہ بات سچ ہے۔ تجسس کے ہاتھوں میں نے یوٹیوب پر اس فلم کا کچھ حصہ دیکھا تھا تو مجھے تو اس فلم پر پچاس لاکھ روپے لگے بھی نظر نہیں آتے۔
  10. شہزاد وحید

    ولائتی تنک تنک تن تادا دا

    ہنسنا ضروری ہے اس میوزک ویڈیو پر
  11. شہزاد وحید

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    ہماری سکول کی کتابوں والا چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان نیل آرمسٹرانگ اب سے کچھ گھنٹے پہلے وفات پا گیا۔ مجھے وکی پیڈیا کی مستعدی دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی تھی کہ فوری نیل آرمسٹرانگ والا صفحے پر اس کی وفات درج ہوگئی یا پھر کوئی آٹو میٹک سسٹم ہوگا۔ سی این این
  12. شہزاد وحید

    اور وینا ملک سہم گئی

    ہاہاہا دنیا کا سب سے مزاخیہ کلپ ملاحضہ فرمائیں۔ اب بھی کون کون اس بات کا دعوہ دار ہے کہ وینا ملک ہدایت پا چکی ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    مائیکروسافٹ کی نئی ای میل سروس - آؤٹ لُک ڈاٹ کام

    جیسا کہ مائیکروسافٹ نے اپنی نئی ای میل سروس outlook.com کے نام سے متعارف کروا دی ہےجو کہ ہاٹ میل کے مقابلے کافی مستعد اور سادہ ہے۔ اس کا سرفیس ونڈوز 8 سے ملتا ہے۔ جی میل کے مقابلے میں پیش کی گئی ہے۔ میں نے آؤٹ لُک کی ڈومین پر اپنا ای میل ایڈریس بنا لیا ہے (حالانکہ ضرورت نہیں) کیونکہ لگتا یہی ہے...
  14. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    میں ایک نیا لیپ ٹاپ خریدنے والا ہوں۔ میرا بجٹ 60 ہزار تک کا ہے۔ اپنے تجربات کی روشنی میں کوئی مشورہ دیں کس کمپنی کا کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا اور کون سے لیپ ٹاپ سے دور رہا جائے۔ ویسے کوئی HP Probook 4530s i5 استعمال کر رہا ہے تو اپنا تجربہ بتائے۔ اس کے علاوہ HP dv سیریز میں جو Heat پرابلمز کی...
  15. شہزاد وحید

    جمیل نستعلیق پرنٹ ایرر

    میں ورڈ 2010 میں جمیل نستعلق استعمال کرتے ہوئے پرنٹ لینے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن پرنٹ پریویو تک تو سب ٹھیک رہتا ہے لیکن جب فیزیکل پرنٹ نکل کر سامنے آتا ہے تو سب گڑبڑ ہو جاتی ہے۔ کوئی چینی مینی سی زبان بن جاتی ہے۔ اس کا کیا حل ہو سکتا ہے؟
  16. شہزاد وحید

    The Avengers

    مئی میں ریلیز ہونے والی اس ایکشن مووی میں کوئی چار پانچ سپر ہیروز اکٹھے کیئے گئے ہیں یعنی آئرن مین، ہلک، تھور، کپتان امریکہ وغیرہ وغیرہ۔ ٹریلر اچھا لگ رہا ہے امید ہے فلم بھی اچھی ہو گی۔
  17. شہزاد وحید

    (Waar (2012

    نئی پاکستانی آنے والی انگریزی فلم Waar کا ٹریلر۔ کہانی کچھ دہشت گردی کے موضوع پر لگ رہی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    فوٹو ایڈٹنگ

    میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اس قسم کی بہترین فوٹو ایڈٹنگ کس سافٹ ویئر میں ممکن ہے؟
Top