نتائج تلاش

  1. ع

    بہت شکریہ یاسر شاہ صاحب

    السلام علیکم ...یاسر شاہ صاحب! آپ کا بے حد شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری لکھی ہوئی نعت پر میری "اصلاحی راہنمائی" فرمائی ہے. عروض سے بہت دلچسپی رکھتا ہوں ... اس نعت کے قوافی کے حرف روی کے بارے میں کچھ اشکال تھا جسے آپ نے دور کر دیا. کچھ شعراء احباب کی نظر سے بھی یہ نعت گزری ہے. سوائے...
  2. ع

    نعت برائے اصلاح

    السلام علیکم محترمی و مکرمی اساتذۂ کرام .ایک نعت برائے اصلاح پیشِ خدمت ہے. خصوصاً قوافی کے بارے میں اپنی رائے سے مستفید فرمائیے گا نعت میں تو نعتِ نبی سوچتا رہ گیا سبز گنبد کو بس دیکھتا رہ گیا کس قدر ہےحسیں آپ کی سر زمیں آبِ رحمت جسے سینچتا رہ گیا...
Top