نتائج تلاش

  1. ا

    غزل برائے اصلاح

    اب خدا سے تیری خاطر نہیں الجھا جاتا اب میں تھک جاتا ہوں مجھ سے نہیں جاگا جاتا ساتویں نسل کے اس عہد میں بس ایک کلک رشتہ ہو جاتا ہے شجرہ نہیں مانگا جاتا یوں تو وہ اسم میرے وردِ زباں رہتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ دل پر نہیں لکھا جاتا شوق اتنا کہ میرے پیشِ نظر رہتا ہے رعب ایسا ہے کہ مجھ سے نہیں دیکھا جاتا...
  2. ا

    غزل برائے اصلاح

    نہ ہو بلبل تو خوشبو کا نگر اچھا نہیں لگتا تمہارے بن ہمیں اپنا بھی گھر اچھا نہیں لگتا تمہارے سنگ کانٹوں پر بھی چلنا اچھا لگتا تھا تمہارے بعد تاروں کا سفر اچھا نہیں لگتا سلگتی دھوپ بھی منظور ہے گر ساتھ تیرا ہو ہجر میں لاکھ رنگینی ہو پر اچھا نہیں لگتا نہ آئیں جب تلک چہرے پہ سارے رنگ محبت کے تو...
  3. ا

    برائے اصلاح

    صاحب جو بنایا ہے تو احساس بھی دیتا اچھا تھا کہ منصب کا ذرا پاس بھی دیتا معلوم اسے ہوتی قدر ابرِکرم کی دریا کو اگر دشت کی سی پیاس بھی دیتا
  4. ا

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    بزمِ کونین میں چار سُو آپ ہیں لمحہ لمحہ میرے رُوبرُو آپ ہیں ایک بیدِل کے دل میں جو ظاہر ہوئی میرے آقا وہی آرزو آپ ہیں حسن والوں کو اقرار کرنا پڑا سارے دارین میں خوب رو آپ ہیں کارواں سب مدینہ کی جانب چلیں ہر مسافر کی بس جستجو آپ ہیں مدحتِ مصطفی ٰٰ میرا ایمان ہے امر کا موضوع ِِ گفتگو آپ ہیں۔...
  5. ا

    برائے اصلاح

    جب بھی جھانکا تو نظر یار کی صورت آئی لوگ کہتے ہیں دلوں میں تو خدا رہتا ہے
Top