نتائج تلاش

  1. ثاقب حسن

    سیّد آلِ رضا

    سنئے سیّد آلِ رضا کی غزل، ثاقب حسن کی آواز میں۔
  2. ثاقب حسن

    اردو لغت

    آیا کسی صاحب کے پاس الکٹرونک فورم میں شان الحق حقی صاحب کی "فرہنگِ تلفظ" میسر ہے؟
  3. ثاقب حسن

    کلام با وزن ہو پر کسی راٸج بحر میں نہ ہو۔

    السلام علیکم۔قابلِ احترام اساتذہ، آپ سے ایک التماس ہے وہ یہ کہ کیا ایسا کلام جو کہ با وزن ہو پر کسی راٸج بحر سے تھوڑا سا مختلف ہو۔تو کیا ایسا کلام جاٸز ہوتا ہے۔براہِ کرم آپ اصلاح فرما دیجیے۔
  4. ثاقب حسن

    چند متفرق سوالات

    السلام علیکم۔نہایت قابلِ احترام محمد فاتح بھاٸ۔مجھے ایک کنفیوژن ہے”قافیہ“ کے متعلق، وہ یہ کہ کیا ہمزہ ٕ کے مقابل کوٸ اور حرف لایا جاسکتا ہے؟ جیسے: کھائے کی جگہ مارے یعنی ہمزہ کی جگہ دوسر ے حرف کو لانا جاٸز ہے؟ کاٸنڈلی میری اصلاح فرما دیجیے۔ معافی چاہتا ہوں کہ آپ سے یہاں سوال کر رہا ہوں در اصل میں...
  5. ثاقب حسن

    قافیہ

    السلام علیکم۔نہایت قابلِ احترام احباب۔مجھے ایک کنفیوژن ہے”قافیہ“ کے متعلق، وہ یہ کہ کیا ہمزہ ٕ کے مقابل کوٸ اور حرف لایا جاسکتا ہے؟ جیسے: کھائے کی جگہ مارے یعنی ہمزہ کی جگہ دوسر ے حرف کو لانا جاٸز ہے؟ کاٸنڈلی میری اصلاح فرما دیجیے۔
  6. ثاقب حسن

    فارسی اعراب کے ساتھ

    سلام احباب۔میں آپ کی مدد کا طلبگار ہوں۔ازراہ کرم آپ مجھے کسی فارسی لغت جو اعراب کے ساتھ ہو اس کا نام بتا دیجیئے۔
Top