نتائج تلاش

  1. سہیل خان

    تعبیر چاہتا ہے یہ ہر ایک خواب کی

    واہ ، کیا بات ہے عاطف صاحب
  2. سہیل خان

    جذبہ میں سلوک اور نفی میں ہے جو اثبات ۔ پنڈت جواہر ناتھ ساقی

    جذبہ میں سلوک اور نفی میں ہے جو اثبات اے سالک مجذوب یہ ہے سیر مقامات تجدید مثالی میں ہے تفرید‌ مجرد توحید ہے یہ اور ہیں بے صرفہ خیالات بے رنگ میں نیرنگ ہے وحدت میں ہے کثرت اعداد ہوں افراد جو ہو ترک اضافات خلوت میں ہوا جلوہ سفر میں بھی وطن ہے آفاق میں انفس ہے الوالعزم کمالات آغاز میں...
  3. سہیل خان

    داغ غم فراق مٹایا نہ جائے گا ۔پنڈت جواہر ناتھ ساقی

    داغ غم فراق مٹایا نہ جائے گا جلتا ہوا چراغ بجھایا نہ جائے گا انصاف اپنا داور محشر سے ہو تو ہو قضیہ کسی سے دل کا چکایا نہ جائے گا روکو نہ چشم شوخ کو میری طرف سے تم آنکھیں ہیں دل نہیں کہ ملایا نہ جائے گا ہے دل میں ان کے غیر کی صورت بسی ہوئی دل میں بھی اب تو ان کو بٹھایا نہ جائے گا ہے تیری...
  4. سہیل خان

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    بہت اچھا اقدام ہے ، اللہ تعالٰی جزائے خیر دے ۔
  5. سہیل خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں آرہا ہوں ابھی چوم کر بدن اس کا سنا تھا آگ پہ بوسہ رقم نہیں ہوتا شناور اسحٰق
  6. سہیل خان

    چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

    ملک عزیز میں تو پہلے ہی انکشافات کا دور دورا ہے ، اللہ خیر کرے یہاں بھی وہی سلسلہ نظر آرہاہے ۔
  7. سہیل خان

    میڈیا کا چکر

    پچھلے دنوں ایک فلم کی لوکیشن کی سلیکشن کے لئے فلج ملا جانا ہوا جو شارجہ سے املقین کے راستے فجیرا جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے، یہاں اونٹ فارمنگ کے ساتھ ایک ریس کورس اور ایک گاؤں بھی ہے لیکن جدید سہولیات سے آراستہ ہم گیارہ بجے پہنچے تو گائڈ سے ریس کورس کا راستہ پوچھ کے اس کے ساتھ ہو لئے، راستہ...
  8. سہیل خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    صَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَآلِه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلٰوةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ
  9. سہیل خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    صَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَآلِه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلٰوةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ
  10. سہیل خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    صَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَآلِه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلٰوةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ
  11. سہیل خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    صَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَآلِه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلٰوةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ
  12. سہیل خان

    میڈیا کا چکر

    آج ایک شادی پر جانا ہوا ، ہال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی !!! جو اکیلا ہی بیٹھا تھا، اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا ، بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص ، اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کاکام ہے ۔ حال احوال پوچھنے کے بعد وہی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع...
  13. سہیل خان

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔آمین
  14. سہیل خان

    واہ کیا عمدہ بات کہی ۔

    واہ کیا عمدہ بات کہی ۔
  15. سہیل خان

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    عامیانہ لب لہجہ اور ہلکا پھلکا انداز فرق رکھتا ہے ۔ خیر آپ سے معذرت چاہوں گا ۔
  16. سہیل خان

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    جی محترم سارے پیج پڑھے جب ہی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔
  17. سہیل خان

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    یہ لڑی کیا ہوتی ہے شکیب صاحب ۔
  18. سہیل خان

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    ٹھیک ہے ، کیا یہ اس فورم کے طے شدہ قوانین کا مذاق اڑا نا ہوا ؟ مزاح اور مذاق میں فرق تو باقی رکھیں محترم ۔
  19. سہیل خان

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    یہ محفل کے مزاحیہ ترجمعے سے کیا مراد ہے ؟
  20. سہیل خان

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    بہت اعلی منیب صاحب ، کیا شاندار غزل ہے ۔
Top