نتائج تلاش

  1. imissu4ever

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
  2. imissu4ever

    رمضان المبارک اور جمعہ کی قیمتی ساعات - دعائوں کی درخواست

    ‏‎*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ‏‎رمضان المبارک کی بابرکت ساعات اور جمعتہ المبارک ہے ‏‎*سورہ کہف کی تلاوت* ‏‎*درودشریف کی کثرت* ‏‎جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفارکا خصوصی اہتمام رکھئے گا* یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں (صلی...
  3. imissu4ever

    رمضان المبارک - دعائوں کی لڑی

    محترم ممبرز السلام علیکم رمضان المبارک کی آمد آمد ہے یہ وہ ماہ ہے جو مسلمانوں کے لئے ایک عظیم نعمت اور رحمت ہے برائے مہربانی اس ماہ مبارک میں اپنے ساتھ ساتھ دیگر مسلمانوں اور فورم کے ممبرز کو اپنی دعائوں میں خصوصی یاد رکھیں غائبانہ دعا اپنے کسی مسلمان بھائ یا بہن کے لئے بہت فضیلت رکھتی ہے...
  4. imissu4ever

    آئیں ذخیرہ آخرت بنائیں اور اپنی دنیا روشن کریں !!!

    Must read pls *بیوی:* آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔ *شوہر:* کیوں؟ *بیوی:* کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گی *شوہر:* کیوں؟ *بیوی:* اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔ *شوہر:* ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ *بیوی:* اور ہاں !!! ماسی کو پانچ سو روپے...
  5. imissu4ever

    ککنگ رینج میں بیکنگ آپکے تجربات

    محترم ممبرز۔ السلام علیکم میرے گھر ایک اچھا ککنگ رینج ہے مگر بیکنگ کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا ہے اکثر نیچے سے جل جاتی ہیں ایک جیسی ہیٹ چاروں طرف نہیں کوئ مشورہ
  6. imissu4ever

    اپنے سفر کی یادیں تازہ کریں

    السلام علیکم گروپ ممبرز ایک پروجیکٹ کے سلسے میں بائ روڈ اوکاڑہ جانا ہو رہا ہے پچھلی دفع صبح ناشتہ ہم نے حاجی عثمان ہوٹل پر کیا جو کہ سندر اڈے سے آگے آتا ہے۔ ناشتہ جلدی ختم ہو جاتا ہے اور ساڑھے نو کے بعد پراٹھے ختم اور روایتی کھانے چلتے ہیں ہم نے ماش کی دال ، پلائو، چائے، پانی کی بڑی بوتل لی...
  7. imissu4ever

    چھت پر باغ

    السلام علیکم۔ مجھے چھت پر سبزہ کا بہت شوق ہے کیا محترم ممبرز میں سے کسی نے چھت پر اس مشغلے کو اختیار کیا ہے اور کیا لگایا ہے گملے یا کیاری میں لاہور میں موسم کافی گرم سیزن میں ہو جاتا ہے ذہن میں یہ ضرور رکھئے گا چھت پر کیا امرود ، کری پات لگائے جاسکتے ہیں ؟
  8. imissu4ever

    برائے توجہ۔ کراچی عینک سازی سے منسلک افراد

    السلام علیکم میں اپنے ایک پرانے عزیز دوست کی تلاش میں ہوں جو میرے ساتھ گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر سیشن 91-92پری انجینئرنگ میں پڑھتے تھے کوائف حسب ذیل ہیں نام ؛ محمد توصیف نسیم شیخ رہائش : گلشن اقبال کراچی غالبا ممتاز منزل پیشہ : لائٹ ہائوس پر کسی عینک ساز سے منسلک حلیہ : باریش آنکھوں...
  9. imissu4ever

    عالمی و مقامی معیاراتُس

    السلام علیکم۔ موجودہ زمانے میں معیارات صارف کا اعتماد حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ معیارات یا اسٹینڈرڈ مختلف قسم کے ہیں مثلاً آئ ایس او 9001 کوالٹی مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 14001 ماحولیاتی مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 45001 پیشہ وارانہ صحت و بچائو مینجمنٹ سسٹم آئ ایس او 22000 فوڈ سیفٹی مینجمنٹ...
  10. imissu4ever

    بطخ پالنا

    السلام علیکم کیا آپ میں سے کسی نے بطخ پالی ہیں ؟ خصوصا چھوٹے بچوں سے بڑی ہونے تک
  11. imissu4ever

    عطیہ خون

    السلام علیکم کیا ممبرز استفادہ عام کے لئے عطیہ خون کی لڑی بناسکتے ہیں جہاں نام رکن ،جگہ، خون گروپ وغیرہ کی فہرست موجود ہو۔ جزاک اللہ
  12. imissu4ever

    میرے ہمدم۔ میرے دوست !!!

    گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن تری آنکھوں کی اداسی، ترے سینے کی جلن مری دلجوئی، مرے پیار سے مٹ جائے گی گر مرا حرفِ تسلی وہ دوا ہو جس سے جی اٹھے پھر ترا اجھڑا ہوا بے نور دماغ تری پیشانی سے دھل جائیں یہ تذلیل کے داغ تری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے گر...
  13. imissu4ever

    جمعہ فضیلت والا دن - دعائوں کی درخواست

    *السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ※※※جمعہ کا بابرکت دن ہے※※※ *سورہ کہف کی تلاوت* *درودشریف کی کثرت* جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفار* کاخصوصی اہتمام کیجئےگا پرخلوص دعاؤں میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں جزاک اللہ اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلّغنا رمضان
  14. imissu4ever

    تجاویز براءے اصلاح

    السلام علیکم براءے مہربانی ڈیفالٹ آپشن براءے دائمی داخلہ کو ان چیک رکھیں تاکہ جس کی دلچسپی ہو وہ چیک رکھے تاکہ اراکین کی پرائویسی برقرار رہے۔ انگریزی کی بورڈ کے انتخاب کے وقت رکن کے نام اور پاسورڈ کی فیلڈ نمایاں رنگ میں تدیل ہوجائے تاکہ انگریزی کا انتخاب واضع ہو جاءے۔ جزاک اللہ
  15. imissu4ever

    جمعہ سے متعلق گذارش

    *السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ* ※※※جمعہ کا بابرکت دن ہے※※※ *سورہ کہف کی تلاوت* *درودشریف کی کثرت* جمعہ کےدیگراعمال کی ادائیگی کے ساتھ *دعائوں و استغفار* کاخصوصی اہتمام کیجئےگا پرخلوص دعاؤں میں پوری امت مسلمہ کو یاد رکھیں جزاک اللہ
  16. imissu4ever

    تعلیم و تعلم سے وابستہ افراد سے گزارش

    یہ پوسٹ میں نے واٹس اپ پر موجود اپنے گروپ میں لگائ مگر میں سمجھتا ہوں کہ شائد اردو محفل کے انتہائ قابل احترام اراکین بھی اپنی اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں گے محترم گروپ ممبرز السلام علیکم اکثر اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ لوکل پبلشرز کی...
  17. imissu4ever

    پیشہ وارانہ تقاضے - ہم کہاں کھڑے ہیں

    پیشہ وارانہ تقاضے (پروفیشنل ایتھکس) انتہائ اہم ہیں کیا اپ اپنی اپنی فیلڈ میں اس سے متعلق اپنے اہم تجربات شیئر کریں گے تاکہ باہم استفادہ ہو
  18. imissu4ever

    کیا شہاب نامہ آپکو بھی پسند ہے

    السلام علیکم میری پسندیدہ کتب میں سے ایک قدرت اللہ شہاب مرحوم کی شہاب نامہ ہے ۔ ماں جی ابا جی سے لے کر پہلی محبت مزار کے گلے سے چوری میٹرک کا امتحان مقابلے کا امتحان بھاگلپور ڈپٹی کمشنر کی ڈائری بملا کماری کی روح عفت آپا کی محبت اور لازوال ساتھ سیاسی منظرنامہ مسجد اقصی کی رات رہنما کی تلاش اور...
  19. imissu4ever

    شب جمعہ اور جمعے کی فضیلت و اذکار

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه شفیقُ الامہ حضرت جی مولانا محمدعزیزُالرحمٰن ھزاروی دامت برکاتہم نےسب حضرات سے درخواست کی ہے کہ آج شبِ جمعةالمبارک ہے۔ حدیث شریف میں اس رات کو روشن رات اور جمعہ کے دن کو روشن دن قرار دیا گیا ہے لہذا آج کی رات میں درود شریف، استغفار کی کثرت...
  20. imissu4ever

    دعائے خٰیر ، ذکر و اذکار - تجویز

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ایک دوسرے کے حق میں غائبانہ دعا کی فضیلت انسان کو صرف اپنے لئے ہی دعا نہیں کرنی چاہئے، بلکہ اپنے دوست احباب اور خویش و اقارب کے حق میں پرخلوص دعائیں کرنی چاہئیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مسلمان کی اپنے (مسلمان) بھائی کے حق میں غائبانہ دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کے سر...
Top