نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    ایس ایم ایس بھیجنے کے لئے سوفٹ ویئر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپنے سام سنگ موبائل سے بہت سے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھجوانا چاہتا ہوں ۔ میں نے سن رکھا ہے کہ اپنے موبائل کو پی سی کے ساتھ اٹیچ کریں اور ایس ایم ایس بھجنے والا سوفٹ ویئر کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو ایک ہی وقت میں ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں ۔ ہم اپنی...
  2. ذیشان حیدر

    آڈیو اپ لوڈ اور ڈائوں لوڈ کرنے کی بہترین ویب سائیٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    جس طرح ویڈیوز اپ لوڈ /ڈاؤن لوڈ کرنے کی بہترین ویب سائٹ youtube ہے ۔ تو ہم اپنی آڈیوز کس طرح اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں؟
  3. ذیشان حیدر

    ٹورنٹ بنانے کا طریقہ سمجھا دیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے ایک پرائیویٹ ٹورنٹ بنانا ہے ۔ اس کو بنانے کا طریقہ کوئی صاحب ٹیٹوریل میں سمجھ دیں میں بنا تو لیتا ہوں لیکن دوسرے کمپیوٹر میں فائلیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں ۔
  4. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں انگریزی کی بجائے عربی فارمیٹ میں تاریخ کے بارے میں

    السلام علیکم! میں مائیکروسافٹ ایکسس میں تاریخ پیدائش انگریزی کی بجائے عربی فارمیٹ میں لکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ وضاحت فرمادیں۔ شکریہ
  5. ذیشان حیدر

    یونی کوڈ ویلیو چارٹ کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یونی کوڈ ویلیو(حتمی ) چارٹ کی اشد ضرورت ہے ۔ کسی صاحب کے پاس ہو تولنک دے ۔ والسلام
  6. ذیشان حیدر

    مطالعہ کے لئے کتاب کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے مطالعہ کےلئے کتاب ’’مقناطیسی شخصیت‘‘ حکایت پبلیشرز م الف کی ضرورت ہے کسی صاحب کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی شیئر کریں۔ واسلام
  7. ذیشان حیدر

    معلومات برائے انٹرنیٹ آمدن

    انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کےلئے Zeikopayکمپنی (کیپچہ) کا بڑا کام چل رہا ہے۔ کیا کوئی صاحب اس کے بارے میں جانتے ہیں؟ کہیں فراڈ تو نہیں ، جیسے لکی گولڈن، مضاربت وغیرہ حضرات اپنی آرا سے مستفید فرمائیں۔ شکریہ
  8. ذیشان حیدر

    ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر

    مجھے ان پیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے ان پیج کنورٹر درکار ہے۔ کسی صاحب کے بہترین سوفٹ ویئر موجود ہو تو آگاہ کریں۔ شکریہ
  9. ذیشان حیدر

    فونٹس کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے مندرجہ ذیل فونٹس کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس ہوں گے تو ازراہ کرم میرے ای میل ایڈریس پر میل کردے شکریہ Arial Black – Normal (Western) AvantGarde BK BT Normal (Western) AvantGarde BK BT-Bold (Western) Abadi MT Condensed Light –Light Serifa BT-Bold
  10. ذیشان حیدر

    فونٹ کی تلاش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے القلم قرآن پبلیشر جیسے خوبصورت فونٹ کی تلاش ہے جو کہ کریکٹر بیسڈ ہو۔ مجھے کچھ دُعائیں لکھنی ہیں جو القلم قرآن پبلیشر فونٹ میں لکھی نہیں جا رہیں۔ اور ہاں اُردو سپورٹ بھی شامل ہو تو کیا کہنے۔ کوئی ساتھی عنایت کردے۔ممنون رہوں گا۔ والسلام
  11. ذیشان حیدر

    ٹیبل آف کونٹینٹ

    السلام علیکم !کبھی کسی ساتھی نے ورڈ میں ٹیبل آف کونٹینٹ کے حوالے سے دھاگہ بنایا تھا۔ مجھے اب اس کی ضرورت ہے۔ لنک ارسال کردیں۔ شکریہ ۔ والسلام
  12. ذیشان حیدر

    ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ کے حوالے سے سافٹ ویئر

    مجھے ڈیلی موشن، یوٹیوب ، فیس بک و دیگر جگہوں سے ویڈیوز وغیرہ ڈاون لوڈ کرنی ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صاحب فری سافٹ ویئر دے سکتےہیں یا بتا دیں ۔ والسلام
  13. ذیشان حیدر

    یو ایس بی کا مسئلہUSB Formatting Problem

    محترم دوستو!۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس کنگسٹن یو ایس بی DT101 G2 16GB ہے۔ جو کمپیوٹر میں شو ہوتی ہے لیکن جب اس کو ڈبل کلک کے چلاتا ہوں تو اس پر ونڈوز میسج Please insert a disk into drive L:. آتا ہے ۔ جب اس کو فارمیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو There is no media کا میسج آتا ہے۔...
  14. ذیشان حیدر

    بچوں کو لنچ میں کیا دیا جائے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گھر میں جو بھی پکے بچے شوق سے نہیں کھاتے ۔ صبح ضد کر کے بیٹھ جاتے ہیں کہ ہم نے یہ والا لنچ سکول نہیں لے کر جانا ۔ میں نے یہ نہیں کھانا وہ نہیں کھانا وغیرہ وغیرہ۔ اب بسکٹ وغیرہ سے پیٹ تو نہیں بھرتا۔ اگر سکول لنچ لے بھی جائیں تو جوں کا توں واپس لے آتے ہیں۔ بھوک سے...
  15. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

    مجھے ایک سکول کےلئے ڈیٹا بیس بنانی ہے مائیکرو سافٹ ایکسس میں کوئی ساتھی میری مدد کرے۔
  16. ذیشان حیدر

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    محترم دوستو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے مائیکرو سافٹ ایکسس 2010میں ادارے کی اسناد پر تقریباً 1500سے زائد طلبہ کے پرنٹ نکالنے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ سند پر انگریزی ، اردو دونوں میں مضمون ہے۔انگریزی ، اردو میں تمام ڈیٹا موجود ہے ۔ جہاں بچوں کا گریڈ لکھنا ہے وہاں انگریزی میں تومائیکرو سافٹ...
  17. ذیشان حیدر

    انپیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہے

    السلام علیکم! مجھے ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر درکار ہے۔
  18. ذیشان حیدر

    یو ایس بی Boot Sequence

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میںDell Precision 350 کا کمپیوٹر استعمال کر رہاہوں۔ USBکے ذریعے کمپیوٹر کو بوٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے کمپیوٹر کی BIOS آپشن میں Boot Sequence میں یو ایس بی کی آپشن نہیں۔ کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ میں اپنے کمپیوٹر کو USBکے ذریعے کیسے Bootکرسکتا ہوں۔...
  19. ذیشان حیدر

    Always on top in windowsXp and other windows

    محترم ساتھیو! جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے کہ ونڈوز 98 میں مثلا ہم نوٹ پیڈ کھولتے تھے تو اس کے اندر ایک آپشن Always on top موجود تھی لیکن میں نے Windows xp میں آپشن بہت تلاش کی مجھے نہ ملی۔ (شاید کسی ساتھی کو ونڈوز ایکس پی میں یہ آپشن معلوم ہو) آج نیٹ گردی کرتے ہوئے مجھے ایک سوفٹ ویئر ملا جس کے...
Top