نتائج تلاش

  1. فے کاف

    مبارکباد ’’مبارک علیکم الشہر ‘‘

    نوک جھونک مراسلوں پر ہوئی۔ آپ کی ذات سے کوئی شکایت نہیں۔ آپ کی اعلی ظرفی ہے کہ آپ نے رمضان کے اس مبارک موقع پر کھلے دل کا ثبوت دیا۔ نوک جھونک میں ہماری جانب سے جو سخت باتیں ہوئیں، آپ سے ان سے بھی درگزر کی درخواست ہے۔
  2. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    جو بات چل رہی ہے اس کا ہی ذکر کیا جائے گا۔ اس پر بحث کی جاسکتی ہے۔ بحث اس پر بھی کی جاسکتی ہے کہ نبی کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اس لیے نبی کے بعد کوئی بھی نظام انسانی غلطیوں سے پاک نہیں اس لیے اسے نہیں ماننا چاہیے۔ یہ بحث برائے بحث ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں۔ آپ کے خیال میں اسلام کا نظامِ حکومت...
  3. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    بہت عجیب و غریب بات کی آپ نے۔ اسلام تو اپنے اجتماعی معاملات کو باہمی مشورے سے چلانے کا کہتا ہے۔ جمہوریت شریعت کے منافی کیسے ہو گئی؟
  4. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    اگر کوئی بچہ "کم عمری" میں شادی کی خواہش ظاہر کرے تو قانون کیسے مدد کرے گا؟
  5. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    اتنی بار جزو کو کل کرنے کے بعد لڑی کے قُل پڑھ لینے چاہیے۔
  6. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    ایک سوال بالغ ہونے کے بعد مذہب نے شادی پر عمر کی قید نہیں لگائی، اب ایک مسلمان ملک کی پارلیمنٹ اکثریت کے ساتھ شادی کی کم سے کم عمر کا قانون بنا دے تو کیا یہ اسلام کے خلاف ہو گا؟ یہ سوال اس لیے ذہن میں آیا کہ اسلام نے ایک سے زیادہ شادی پر پابندی نہیں لگائی اور زیادہ سے زیادہ شادیوں کی حد چار...
  7. فے کاف

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    یہاں آخر سے بھی وہی مطلب بنتا ہے۔ آخرش کیا فارسی کا لفظ ہے؟ کہیں یاد کی بجائے یادش بھی پڑھا ہے۔
  8. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    زیادہ صحیح بات یہ ہوگی کہ بالغ ہونے کے بعد مذہب نے شادی پر عمر کی قید نہیں لگائی۔ اب اگر انسان کسی سوشل سیٹ اپ یا کسی اور وجہ سے یہ پابندی لگانا چاہتے ہیں تو ملک کی پارلیمنٹ قانون سازی کر سکتی ہے۔ اور عمر کی حد مقرر کر سکتی ہے۔ انسان جب بھی قانون بنائیں گے تو پازیٹو اور نیگٹو دونوں پہلو سامنے...
  9. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    سمجھ نہیں آئی۔ کسی مذہب میں بھی بچوں کے ساتھ شادی کی کوئی اجازت نہیں ہے۔
  10. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    یہ قانون کی نظر میں آیا اور مزید یہ کہ یہ جرائم پیشہ گینگ تھے۔ واقعی سزا وار تھے۔ پرابلم وہاں ہو گا جہاں لڑکا لڑکی اٹھارہ سال سے کم ہوں گے اور آپ کے مطابق "معصومانہ رومانس" کرتے ہوئے بہک جائیں گے۔
  11. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    یہ بہت عجیب لاجک ہے۔ اگر اسلام کی شادی کے بارے میں ساری تعلیم صرف یہ حدیث ہوتی تو آپ کی بات ٹھیک تھی۔ لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔
  12. فے کاف

    آخرش کیا ہے رازِ بود و نبود

    بہت اچھے ان لفظوں کا کیا مطلب ہے؟
  13. فے کاف

    ککنگ رینج میں بیکنگ آپکے تجربات

    کون سا ہے؟ بجلی کا یا گیس کا؟
  14. فے کاف

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    مغرب میں گو کہ قانون میں بلوغت کی عمر اٹھارہ سال ہے، لیکن فزیکلی بلوغت بہت پہلے شروع ہو جاتی ہے۔ اب قانون کچھ بھی کہے، اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے جو کچھ ہو وہ اگر قانون کی نظر میں نہ آئے تو سب ٹھیک ہے۔ ہمارا سوشل سیٹ اپ اور مذہبی بیک گراؤنڈ ویسٹ سے بہت مختلف ہے۔ ہو بہو ہر معاملے میں ویسٹ کا کاپی...
  15. فے کاف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مٹی ڈالیں۔
Top