نتائج تلاش

  1. گرو جی

    نہ خزاں‌نہ بہار میں‌رہتا ہے۔۔ از گرو تقصیع کے لئے حاضر ہے

    اسلام و علیکم جناب مکرمی و محترم (‌بہت نفیس اردو بول لی یار منہ ہی ٹیڑھا ہو گیا ہے :)( بعد از سلام عرضداشت یہ ہے کہ کل شب میں‌نے ایک غزل کہنے کی ناکام کوشش کی ہے اور گذارش یہ ہے کہ اس کا کریا کرم(تقطیع( فرمایا جائے نوازش ہوگی(ورنہ خارش ہو گی( نہ خزاں، نہ بہار میں رہتا ہے وہ اک اجڑے دیار میں...
  2. گرو جی

    ممبئی حملے ایک اور زاویے سے " انڈین روزنامہ سیاست سے ایک خبر"

    برائے مہربانی اس ربط کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید تفصیلات یہ رہیں،
  3. گرو جی

    سوچیندا کجہ آں تے تیندا کجہ ہے

    ایک پنجابی/سرائیکی شاعر دا کلام تساڈی خدمت وچ پیش کرداں مینیوں‌شاعر دا نام معلوم نہیں لہذا معذرت سوچیندا کجہ آں تے تیندا کجہ ہے دل بھی دلیلاں وچ جاندا الجہ ہے آس امید دا ڈیوا بال کے رکھیا ہوا نہیں اور ویندا بھی بجھ ہے اردو ترجمہ سوچتا کچھ ہوں اور ہوتا کچھ ہے دل بھی...
  4. گرو جی

    میڈیا کے منفی اثرات

    ِمیڈیا کہ منفی اثرات جنابِ گرامی میڈیا پر بات کرنا اس طرح سے ہے کہ بقولِ شاعر" کہ ہم بتلائیں کیا"،خیر اب بات چل نکلی ہے تو دیکھتیں ہے کہاں تک پہنچتی ہے۔ میڈیا کہ سب سے پہلا منفی اثر لوگوں کو ذہنی مریض بنانا ہے، آپ لوگوں‌نے عام زندگی میں ملاحظہ فرمایا ہوگا کہ لوگ ہر وقت یہی بات کرتے رہتے ہیں کہ...
  5. گرو جی

    اک شاعر دا کلام تساڈی نذر

    سلام پہنا تے بھرائون سوچیندا کجھ آں تے تھیندا کجھ اے دل بھی دلیلاں وچ جانداں الجھ اے آس امید دا دیوا بال کے رکھیا ہوا وی کوئی نئیں ویندا وی بجھ اے امید کردان تسانوں پسند آسی
  6. گرو جی

    ذکرِ وقتِ احتساب سے وحشت اسے بھی تھی از گرو

    السلام و علیکم اس بار محسن نقوی صاحب کی غزل پر طبح آزمائی کی کوشش کی ہے‌ امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گی ذکرِ وقتِ احتساب سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کرسی سے، محبت اسے بھی تھی اسے بھی تھا مرسیڈیز میں‌ گھومنے کا شوقت اور کرولا xli کی، ضرورت مجھے بھی تھی اسے بھی تھا تیسری بار وزیرِاعظم بننے...
  7. گرو جی

    گر اجازت ہو جاناں، ایک نظم از گرو

    گر اجازت ہو جاناں، تمہیں‌کچھ کہنا ہے، کچھ باتیں دل کی کچھ قصے سنانے ہیں میرے وہ سارے پل جو تم سے وابستہ ہیں میری ساری راتیں تمہارے نام کرنی ہیں۔ کہ ترے وصل میں میں‌نے دن رات اک کر دیے ہیں۔ تجھ کو پانے کی چاہ میں سب کچھ بھلا دیا ہے تم جو مل جاؤ کسی اور چاہت نہیں‌ کہ تم جو پا کے...
  8. گرو جی

    ایک غزل کے تین شعر، تین مختلف سیاسی گروپ کا اظہارِ‌خیال از گرو جی

    جناب گرامی، السلام و علیکم ورحمتہ اللہ۔ میں ایک غزل پیشِ خدمت کرنا چاہوں گا۔ اس کے تین شعر ہیں اور تینوں‌میں ہی تین الگ الگ سیاسی گروپوں‌کا اظہارِ خیال بیاں کیا گیا ہے۔ پہلے میں اصلی غزل کا شعر لکھوں‌ گا پھر اس کی پیروڈی لکھوں‌گا تاکہ آپ لوگ آسانی سے سمجھ سکیں۔ آدمی آدمی کو کیا دے گا...
  9. گرو جی

    اشکِ رواں‌کی نہر ہے کی پیروڈی از گرو جی۔۔

    السلام و علیکم میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کو محظوظ کر سکوں۔ خیر یہ تو اب آپ لوگ ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ چک 420 کی نہر ہے، اور ہم ہیں دوستو گرمی کی اک لہر ہے،اور ہم ہیں دوستو آنکھوں میں لٹ رہی ہے مٹی بھری دھول رواں آنسوں کی لہر ہے،اور ہم ہیں دوستو لو پھر جلی گئی ہے، یہاں سے بجلی یار ُلو کا...
  10. گرو جی

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    السلام و علیکم ارضِ پاکستاں میں یوں‌تو کئ بیماریاں‌پائی جاتی ہیں‌۔ مگر ایک بیماری ایسی جس پر کسی نے ریسرچ نہیں‌کی اور وہ ہے "سیاست"۔ یوں تو سیاست ایک معزز پیشہ ہے مگر یہ ایک بیماری کی طرح ہماری رگوں میں‌دوڑنے لگی ہے اور کچھ ہی عرصے میں یہ بیماری دوسری کئی بیماریوں کی طرح ملک کی آبادی کو...
  11. گرو جی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    آپ لوگوں‌نے بہت سی شادیاں دیکھیں ہوں گی اور آپ کے بہت سے تجربات بھی ہوئے ہوں‌گے، مگر میں‌ایک ایسی شادی کا احوال یہاں‌بیاں‌کروں گا جو کہ شاید آپ نے نہ کبھی سنا ہوا گا اور نہ کبھی دیکھا ہوگا۔ تو حضرات یہ شادی تھی میرے عزیز دوست کی جو کہ دسمبر 2007 میں وقوع پذیر ہوئی۔ قصہ کچھ ہوں‌کہ دوست نے شادی...
  12. گرو جی

    کھانے پر ایک تحریر

    السلام و علیکم جناب کھانے پر ایک اور مختصر تحریر، امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گی ہمارے ہان کھانے کا رواج بہت چلتا ہے۔ یعنی یہ وہ سدابہار ذریعہ معاش ہے ۔ کہ اس سے منسلک افراد کا کبھی بھی پیٹ اور تجوری خالی نہیں‌ریتیں خیر شادی اور بیاہ پر مہمانوں‌کی تفصیل دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے ایدھی...
  13. گرو جی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت برائے گرو

    ایک اور پیروڈی آپ سب کی خدمت میں یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ ن لیگ میں ہوتا اگر مل جاتی ٹکٹ تو اسمبلی میں ہوتا یہ کہاں کا الیکشن کہ جیتے اپوزیشن والے کوئی ناظم ساتھ ہوتا کوئی کونسلر ہاتھ ہوتا کہاں لال مسجد اور کہاں یہ نام نہاد مولوی اگر سچا مرد ہوتا تو حکومت سے باہر ہوتا یہ...
  14. گرو جی

    ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان برائے گرو

    السلام و علیکم ، میں‌ نے موجودہ صورتحال پر ایک شگفتہ تحریر لکھنے کی جسارت کی ہے، امید کرتا ہون کہ پسند آئے گی ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کچھ عرصے میں بجلی میں خود کفیل ہو جائے گا۔ اور اس کی وجہ نہیں بتائی۔ گرو کے اندازے کے مطابق اس کی وجہ نئے ڈیم نہیں ہوں گے بلکہ ہر گھر میں...
  15. گرو جی

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    السلام و علیکم ایک اور تازہ اور چوندا چوندا کلام آپ کی نذر وہ تو بجلی ہے بل بھر میں چلی جائے گی مسئلہ تو عوام کا ہے وہ کدھر جائے گی ہم تو سمجھےتھے گھنٹہ بھر میں‌آجائے گی کیا خبر تھی یار رات یوں ہی گذر جائے گی وہ جب آئے گی تو اس خوشی کے عالم میں بیجاں چہروں پر مسکرائٹ نظر آ جائے گی مجھ کو...
  16. گرو جی

    غزل برائے تصحیح

    جناب گرامی و محترم اساتذہ کرام بہ معذرت ایک کلام کے کچھ شعر آپ کی نذر کرتا ہوں تصحیح کے لئے کھو دیا اسے نفرتوں‌کے بعد پایا تھا جسے محبتوں کے بعد اب ہوں غلطاں اسی سوچ میں کیا ملا مجھے اتنی قربتوں کے بعد مذید شعر بھی شامل کروں گا پر پہلے ان کی تصحیح فرما دیں شکریہ
  17. گرو جی

    رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

    جناب ایک اور غزل فاتعلن اور بلا بلا ٹھیک کرنے کے لئے رنجش ہی سہی ادھار ہی چکانے کے لئے آ آ پھر سے مفت کی دعوت اڑانے کے لئے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو اک آٹے کی بوری ہی، دلانے کے لئے آ کس کس کو سنائیں گے مہنگائی کا سبب ہم تو چیک نہ دے تسلی ہی دلانے کے لئے آ اب...
  18. گرو جی

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بسم اللہ جی بسم اللہ
  19. گرو جی

    دبئی میں نشریات بند کرنےکاحکم:جیو

    پاکستان کے نجی نیوز چینل جیو کا کہنا ہے کہ اسے دبئی انتظامیہ نے وہاں سے اپنی نشریات بند کرنے کے لیے کہا ہے۔ ٹی وی چینل نے اس کی وجہ معزول ججوں کی بحالی کے لیے حمایت اور صدر پرویز مشرف پر تنقید بتائی ہے۔ دبئی حکام کے ایک مراسلے کا حوالہ دیتے ہوئے چینل کا کہنا ہے کہ اسے کم سے کم دو ٹاک شو...
  20. گرو جی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    السلام و علیکم حضراتِ گرامی بہت سے ممبران حضرات یہ چاھ رہے تھے کہ میں اپنا تعارف کروا دوں۔ جب کہ میں تغافل سے کام لے رہا تھا۔ خیر اب تعارف تو شرط ہے اس محفل کی تو بسم اللہ نام عدنان صابری پیشہ منیجر برائے سیلز اینڈ نیٹ ورک تعلیم ماسٹرز ان نیٹ ورک انیڈ ٹیلی کام پسندیدہ مشاغل بہت سارے...
Top