نتائج تلاش

  1. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے، میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،
  2. عبداللہ جان

    افغانستان،میدان وردگ میں سپیشل فورسز کے مرکز پر حملہ

    میدان،سپیشل فورس مرکز پر فدائین کا حملہ،190 ہلاک وزخمی الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر میں سپیشل فورس مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجکر چالیس منٹ پر میدان شہر میں واقع کابل انتظامیہ کے...
  3. عبداللہ جان

    "مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

    السلام علیکم میری گزارش ہے کہ کوائف کے خانے میں جہاں "موڈ" کے بہت سے اختیارات ہیں وہاں ایک اور اختیار کا اضافہ ہونا چاہیے اور وہ ہے "شرارتی" باقی ہرقسم کا "موڈ" موجود ہے لیکن صرف اسی کی کمی ہے۔ ارے بھائی! کسی کا موڈ "شرارتی" بھی تو ہوسکتاہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
  4. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    السلام علیکم الفاظ میں پوشیدہ ربط (لنک) کیسے بناتے ہیں، مثلاً گوگل لکھا ہوا ہو اور اس پر کلک کرتے ہی گوگل کھل جائے۔۔۔اسی طرح دیگر روابط، ۔۔ مدد فرمائیں
  5. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    السلام علیکم میں نے ابنِ صفی مرحوم کے تمام ناول پڑھے ہیں، کرنل فریدی اور عمران سیریز دونوں، اور اب عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور تقریباً اختتام کو پہنچ رہا ہے اس کے بعد فریدی سیریز کا نمبر ہے، آج میں کچھ ایسی اصطلاحات کے متعلق اپنی معلومات میں اضافہ چاہتا ہوں جو "جنگی داؤ و پیچ" کے سلسلے میں...
  6. عبداللہ جان

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا اصل نام محمد بشیر ہے جبکہ قلمی نام عبداللہ جان ہے گوجرانوالہ سے ہوں،مہمند ایجنسی سے میرا تعلق ہے میں ایک فوڈ فیکٹری میں فورمین ہوں،اسکے علاوہ میری موبائل سافٹ وئیر اینڈ ہارڈ ویئر ریپئرنگ شاپ ہے، بچوں کے ایک رسالہ میں عبداللہ جان مہمند کے نام سےکبھی کبھی...
Top