نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    پاکستان سائبر لائبریری

    http://www.pcl.org.pk/ شاید کوئی سرکاری پروجیکٹ ہے۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ صرف وزارت کے سیکرٹری کے پیغام پر ہی تمام عمر گزارا کرنا پڑے۔
  2. وہاب اعجاز خان

    یونیورسل لائبریری

    دی یونیورسل ڈیجیٹل لائبریری میں مختلف زبانوں کی دس لاکھ کتابیں موجود ہیں ۔ تلاش میں 17 ہزار سے زائد اردو کتابوں کی فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ مگر کتابوں کو پڑھنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ہو سکتا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی میری مشکل حل کر سکے۔ نوازش ہوگی۔ http://www.ulib.org/index.html
  3. وہاب اعجاز خان

    ریڈیو پاکستان

    آج نیٹ گردی کے دوران ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ نظر سے گزری ۔ جب سے امریکہ کا پیسہ آیا ہے ریڈیو پاکستان کی صحت میں کچھ نکھار ضرور پیدا ہوا ہے۔ جس کا اندازہ سائٹ دیکھ کر بخوبی ہو جاتا ہے۔ سوچا آپ لوگوں سے بھی اس کے متعلق رائے معلوم کر لی جائے۔ http://www1.radio.gov.pk/Urdu/
  4. وہاب اعجاز خان

    اردو سائنس بورڈ کا سائنسی انسائیکلو پیڈیا

    دو سال پہلے ہمیں معلوم ہوا تھا کہ چھ جلدوں میں اس کی اشاعت ہوئی ہے اور ملک کے تمام یونیورسٹیوں اور ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں میں اس کی مفت تقسیم کا طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ ہم نے اردو سائنس بورڈ پشاور کو کالج کی جانب سے خط ارسال کیا اور جب کاپی لینے کے لیے ان کے دفتر پہنچے تومعلوم ہوا کہ...
  5. وہاب اعجاز خان

    نول

    knol گوگل کی وکی پیڈیا کے مقابلے میں لاؤنچ کی گئی ویب سائٹ ہے۔ یہ ایک انسائیکلو پیڈیا تو نہیں مگر ایک Journal کی مانند ضرور ہے جہاں پر اپنے مضامین اپنے نام سے اپ لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ نول پر ایک انٹرویو تجرباتی طور پر تحریر کیا ہے۔ جس کا لنک درج ذیل ہے۔...
  6. وہاب اعجاز خان

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    http://urduencyclopedia.org/ ویب سائیٹ پر تبصرہ کیجیے ۔ نیز اگر اس ویب سائٹ کا اجراء کرنے والے ادارے یا پھر ایڈمن کے بارے میں آپ لوگ کچھ معلومات رکھتے ہیں تو اس کے متعلق آگاہ کیجیے۔
  7. وہاب اعجاز خان

    ڈان نیوز

    پہلے پاکستانی انگریزی نیوز چینل ڈان نیوز نے اپنی تجرباتی نشریات کا آغاز کر دیا ہے۔ Intelsat 7/10 at 68.5°E فریکوینسی :4147 H سمبالک ریٹ:3255
  8. وہاب اعجاز خان

    روہی ٹی وی

    پاکستانی کی میٹھی اور رسیلی زبان سرائیکی کا چینل اپنی تجرباتی نشریات دکھا رہا ہے۔ بہت جلد یہ چینل اپنی باقاعدہ نشریات شروع کرنے والا ہے۔ Intelsat 7/10 at 68.5°E فریکوینسی 4143 H سمبالک ریٹ 3306
  9. وہاب اعجاز خان

    ؛؛جو؛؛ ٹی وی

    اگر آپ فضول قسم کے میوزک چینلز اور اس پر دکھائے جانے والے ری مکسز سے اکتا گئے ہیں۔ تو ٹرائی کیجیے جو ٹی وی۔ جس پر نہ کوئی اشتہار اور نہ کوئی پرومو۔ جو ٹی وی پر70 80 اور 90 کے خوبصورت گانے دکھائے جاتے ہیں۔ Thaicom 2/5 at 78.5°E فریکویسنی3960 V سمبالک ریٹ30000
  10. وہاب اعجاز خان

    جیو کی سائیٹ

    سنا ہے جیو کی سائیٹ ہیک ہو گئی ہے۔ بڑا افسوس ہوا ایک طرف پاکستان میڈیا حکومت کی وجہ سے خوف ہراس کا شکار ہے۔تودوسری طرف ہیکرز نے بھی ان سے پنگا لے لیا ہے۔
  11. وہاب اعجاز خان

    کراچی

    ہم سب کا کراچی ایک دفعہ پھر شعلوں کی لپیٹ میں۔ واہ الطاف بھائی مان گئے آپ کو۔ آج تو بمبئی کے بھائی لوگ بھی حیران ہوں گے ایسی غنڈہ گردی واہ واہ۔
  12. وہاب اعجاز خان

    الجزیرا انگریزی

    الجزیرا کے نئے انگریزی چینل کا آغا ز کر دیا گیا ہے۔ ابتدا تو اچھی ہے اور کسی بھی بڑی بین الاقوامی نیوز چینل کے مقابلے پر اس چینل کو رکھا جاسکتا ہے۔ مستقبل میں اس چینل کی حیثیت کیسی بنتی ہے یہ بتانا مشکل ہے۔ ایشیا اور یورپ کے تمام مشہور سٹیلائیٹس پر اس کی فریکونسی موجود ہے۔
  13. وہاب اعجاز خان

    باجوڑ ہلاکتیں

    فوج بڑی ڈھٹائی سے یہ کہہ رہی ہے کہ یہ کاروائی پاکستان کی اپنی کاروائی تھی۔ جبکہ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملہ بغیر پائلٹ والے طیارے سے کیا گیا۔ خیر حملہ جس کسی نے بھی کیا ہو سوال یہ ہے کہ مدرسہ ایک ایسے علاقے میں واقع ہے جہاں پر آسانی سے حکومت کی رسائی ہوسکتی تھی۔ پھر ان لوگوں کو گرفتار کرنے...
  14. وہاب اعجاز خان

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے گلزار کا لکھا ہوا اجازت کا گانا شاعری اور موسیقی کے حوالے سے ایک باکمال شاہکار ہے۔
  15. وہاب اعجاز خان

    کوئی جب تمہارا

    کوئی جب تمہارا مکیش کا یہ گانا میرے پسندیدہ گانوں میں سے ہے امید ہے آپ بھی پسند کریں گے۔
  16. وہاب اعجاز خان

    اوول میں تنازعہ

    اوول میں امپائروں کے میدان میں آنے سے انکار کے بعد چوتھے روز کا کھیل ختم کر دیا گیا ہے۔ تنازعہ کا آغاز چائے کے وقفے سے پہلے پاکستان کے خلاف گیند خراب کرنے کے الزام سے ہوا۔ چائے کے وقفے کے بعد پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کھیلنے کے لیئے میدان میں نہیں آئی۔ امپائر اور انگلینڈ کے بلے باز پِچ پر پہنچ...
  17. وہاب اعجاز خان

    رفیع او دنیا کے رکھوالے

    او دنیا کے رکھوالے رفیع صاحب کا گایا ہوا فلم کا نام بیجو باورا نوشاد کی موسیقی ۔ یہ گیت سن کر رفیع صاحب کی عظمت کا قائل ہونا پڑتا ہے
  18. وہاب اعجاز خان

    رفیع میں زندگی کا ساتھ۔۔۔۔

    میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا۔ ساحر کا لکھا ہوا۔ فلم ہم دونوں کا گانا دیوآنند پر فلمایا گیا ہے۔ موسیقی ترتیب دی ہے جے دیو نے اور آواز ہے محمد رفیع کی۔ نوٹ: گانا سنتے وقت یاد رکھیے کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے ۔ وزارت صحت حکومت پاکستان
  19. وہاب اعجاز خان

    وقت نے کیا

    وقت نے کیا ، کیا حسین ستم کیفی اعظمی کا لکھا ہوا کاغذ کے پھول کا گیت ایک امر گیت ہے۔ موسیقی ایس ڈی برمن کی ہے۔ آواز شاید گیتا دت کی ہے۔کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں۔
  20. وہاب اعجاز خان

    میرے دل میں‌ آج کیا ہے

    کشور کا گایا ہو اور ساحر لدھیانوی کا لکھا ہوا یہ گانا مجھے ہمیشہ سے پسند رہا ہے۔ میرے دل میں‌ آج کیا ہے تو کہے تو میں بتادوں تیری زلف پھر سنواروں تیری مانگ پھرسجادوں مجھے دیوتا بنا کر تیری چاہتوں نے پوجا میرا پیار کہہ رہا ہے میں تجھے خدا بنا دوں میرے بازوں میں‌ آکر تیرا درد چین پائے...
Top