نتائج تلاش

  1. انس معین

    غزل برائے اصلاح : چلتے سانسوں کا اعتبار کیا

    السلام علیکم امید ہے آپ خیریت ہوں گے ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: چلتے سانسوں کا اعتبار کیا میں کیا میرے اختیار کیا ------------------------ دل کے بدلے میں غم خریدوں میں اور میرا ہے کاروبار کیا ------------------------ سر ہتھیلی پہ رکھے حاضر ہوں اور بتا چاہتا ہے یار کیا...
  2. انس معین

    غزل برائے اصلاح : ہم نے دھڑکن سے جو کچھ سنا کہہ دیا

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اس ستم گر کو جانِ وفا کہہ دیا ہم نے دھڑکن سے جو کچھ سنا کہہ دیا ------------- آنسؤں کی جھڑی ہجر کی رات کو ان کی یادوں کا اک سلسلہ کہہ دیا ------------- ہجر میں اپنا دم آنکھوں میں آگیا اور تم نے اسے رت جگا کہہ دیا ------------- شعر ادرک سی...
  3. انس معین

    غزل برائے اصلاح : ہمیشہ آپ نے ہم کو رلایا

    سر غزل برائے اصلاح الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: ہمیشہ آپ کو بے درد پایا ہمیشہ آپ نے ہم کو رلایا جو تیرا مسکرانا یاد آیا مریضِ غم نے کچھ آرام پایا پتا ہم سے ہمارا کس نے چھینا ؟ ہمیں تیرا پتا کس نے بتایا ؟ ترا بیمار تڑپا درد سے یا کوئی زخمی پرندہ پھڑ پھڑایا ہمارے نام تھا اک ورد جن کا انہی...
  4. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی

    غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: کیوں اب تمہاری کمی باعثِ سزا نہ رہی کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی پھر آج مہکی ہوئی ہے تمہاری خوشبو سے تمہارے کوچے میں جانے سے پھر ہوا نہ رہی وہ بولنے لگی آخر منا لیا ہم نے زیادہ دیر تو تصویر بھی خفا نہ رہی تمہاری خیر ہی مانگی...
  5. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کبھی نظریں ملاتا ہے کبھی نظریں چراتا ہے

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: کبھی اپنا نظر آئے کبھی وہ غیر دکھتا ہے کبھی نظریں ملاتا ہے کبھی نظریں چراتا ہے اگر یوں چاندنی شب میں ملے اس سے ہوئی مدت بڑے عرصے سے وہ بھی تو دیا اب خود بجھاتا ہے بہت مجبور کرتا ہے لبوں کو مسکرانے پر وہ اک بچھڑا ہوا...
  6. انس معین

    برائے اصلاح : محفل میں تیری دیکھا کوئی آنکھ نم نہیں ہے

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: جس کے قریب ہے تو اس دل کو غم نہیں ہے محفل میں تیری دیکھا کوئی آنکھ نم نہیں ہے وہ خوش کلام اپنی مستی بھری زباں میں جو کچھ بھی کہہ رہا ہے غزلوں سے کم نہیں ہے دنیا میں خوبصورت کچھ کم نہیں ہیں لیکن! تجھ سا نہیں ہے کوئی تیری...
  7. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین محمد خلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا وہ غیر ہو گا لیکن اپنا دکھائی دے گا ------------------------------- زخموں سے چور ہو گا بے حال ہو گا لیکن تجھ کو ترا دِوانہ ہنستا دکھائی دے گا...
  8. انس معین

    غزل برائے اصلاح : الجھے سوال کی جنگ اپنے کمال کی جنگ

    استاد محترم غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: الجھے سوال کی جنگ اپنے کمال کی جنگ ہر دل ہی لڑ رہا ہے ہجرو وصال کی جنگ ---------------- نظریں فریب دیں اور کرتی ہے عقل قائل دنیا نہیں ہے یارو یہ ہے خیال کی جنگ ---------------- سنتے کہاں ہیں دل کی بس لڑ رہے ہیں کب سے صوفی دھمال...
  9. انس معین

    برائے اصلاح : آنکھوں میں مستیاں ہی

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: گالوں پہ سرخیاں ہیں؟ آنکھوں میں مستیاں ہیں؟ اس حسنِ دلربا میں اب بھی وہ شوخیاں ہیں ؟ ------------ ہائے وہ پلکیں جیسے بے چین تتلیاں ہیں ------------- تصویر ان کی میرے ماضی کی جھلکیاں ہیں ------------- دکھتا ہے زخمِ دل اور کہنے کو سسکیاں ہیں...
  10. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    سر غزل برائے اصلاح الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: درد ہونے لگے ہیں جواں آج پھر دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر --------------------------- رات خاموش ہے چاند سہما ہوا کتنا سونا لگے یہ جہاں آج پھر --------------------------- پھر سلگنے لگے تیری یادوں میں ہم دل سے اٹھنے لگا اک دھواں آج پھر...
  11. انس معین

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ - سرور بارہ بنکوی

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ ہاتھ ہیں الجھے ہوے اب تک گریبانوں کے ساتھ پیرِ میخانہ کی اِک لغزش کا حاصل کچھ نہ پوچھ زندگی ہے آج تک گردش میں پیمانوں کے ساتھ دیکھنا ہے تابہ منزل ہمسفر رہتا ہے کون یوں تو اِک عالم چلا ہے آج دیوانوں کے ساتھ اِن حسیں آنکھوں سے اب للہ آنسو پونچھ لو تم...
  12. انس معین

    غزل برائے اصلاح : وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو

    سر غزل برائے اصلاح ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم محمد خلیل الرحمٰن بحر : مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو میں جن کی راہوں میں رہتا ہوں گل بچھانے کو یا میں جن کی راہوں سے کانٹے رہا ہٹانے کو ( گل بچھانا ٹھیک ترکیب ہو گی ؟ ) ---------------------- گلاب...
  13. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین عظیم رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو پھر بن کے دل سا دھڑکتے بھی تم ہو -------------------------------- ہمیں مے کشی سے بھی تم روکتے ہو اور سب سے پہلے بہکتے بھی تم ہو -------------------------------- رلاتے ہو پہلے مگر پھر اچانک لگانے کو سینے لپکتے بھی تم ہو...
  14. انس معین

    غزل برائے اصلاح : مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے

    سر الف عین عظیم مفعول فاعلاتن مفعول فاعلن سردار سے کسی اور نہ ہی نواب سے مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے محسوس ہو رہی ہے ایسے تری کمی اک ورق پھٹ گیا ہو جیسے کتاب سے مٗشکِ گلاب تم سے لوگوں کو آئے اور ہم کو تمہاری خوشبو آئے گلاب سے لے جائیں دل ہمارا لیکن یہ سوچ کر سنبھلے گا یہ آوارہ...
  15. انس معین

    برائے اصلاح : وہ جو سادہ اور بڑا معصوم ہے

    سر غزل برائے اصلاح الف عین عظیم وہ جو سادہ اور بہت معصوم ہے ہر گلی اس کے ستم کی دھوم ہے اس گلی سے جھک کے گزرو کہ یہاں آستانائے دلِ مرحوم ہے غیر سے ملنے چلے وہ ! اور ہمیں کب قیامت آئے گی معلوم ہے یہ مرا در در بھٹکنا ! بس تری بے رخی کا اک حسیں مفہوم ہے ہائے احمد تیری قسمت کیا کہوں ان کا ہو...
  16. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کوئی رہبر نہیں کوئی رہزن نہیں

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین عظیم بے خو دی میں کوئی دوست دشمن نہیں کوئی رہبر نہیں کوئی رہزن نہیں ----------------------- گر یہ روئی نہیں تو یہ آنکھیں نہیں گر یہ بھیگا نہیں تو یہ دامن نہیں ----------------------- تیرے چہرے کو ہم چاند سا کیوں کہیں چاند روشن ہے پر اتنا روشن نہیں...
  17. انس معین

    غزل برائے اصلاح : سوا تیرے مرے دل کا علاجِ غم نہیں ممکن

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین عظیم سوا تیرے مرے دل کا علاجِ غم نہیں ممکن لگے یہ جی کسی شے میں نہ چین آئے کہیں تجھ بن مری طرح دعا ہے کہ اسے بھی نیند نہ آئے وہ بھیگی بھیگی آنکھوں سے ستاروں کو تھکے گِن گِن بچھڑنے کا اردہ ہے ؟ چلو پھر شوق سے بچھڑو تمہارا بھی خدا ضا من ،ہمارا بھی خدا ضامن...
  18. انس معین

    برئے اصلاح : محبت ایک صحرا ہے جہاں دیوانے رہتے ہیں

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین عظیم محمد خلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر شمع کے پاس جلنے کو اگر پروانے رہتے ہیں محبت ایک صحرا ہے جہاں دیوانے رہتے ہیں یہ راہِ عشق ہے صاحب یہاں کیا جان کی قیمت اگر کچھ سانس باقی ہیں تو کچھ نذرانے رہتے ہیں مرے کوچے کو مت آئیں وضع داروں کو سمجھا دو یہاں دیوانے...
  19. انس معین

    سبھی یہاں پر محبتوں میں سنا رہے ہیں سزا کی باتیں - برائے اصلاح

    الف عین عظیم سبھی یہاں پر محبتوں میں سنا رہے ہیں سزا کی باتیں کوئی تو ہو گا جو اس نگر میں سنائے ان کی ادا کی باتیں ملے گا تجھ کو سکون کیسا تو چاہے کر لے ہزار سجدے کہ سر جھکایا نہیں ابھی اور تو کر رہا ہے جزا کی باتیں ہیں جب سے دلبر ہمارے روٹھے چمن بھی روٹھا نظارے روٹھا ہے بدلا بدلا صبا...
  20. انس معین

    یہ کس کی بات کرتے ہو صدا آئی ہے جنت سے

    سر غزل برائے اصلاح الف عین عظیم مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن یہ کس کی بات کرتے ہو صدا آئی ہے جنت سے تجھےجو گل بدن بولوں تو دیکھے حور حسرت سے ------------- دعا ہے زندگی میں اب کوئی ایسا بھی دن آئے وہ میرے سامنے بیٹھیں انہیں دیکھوں میں فرصت سے ------------- نہیں ہمت کے اٹھ پاؤں مرے ہمدم...
Top