نتائج تلاش

  1. محمد نواز یاسر

    تیس مار خان

    ایک دور دراز کے گاؤں میں جولاہا رہتا تھا۔ قسمت سے اس کی شادی ہو گئی۔ بیوی نے چولہا چوکا سنبھالا تو اسے گھی شکر لگا کر روٹی پکا کر دی۔ جولاہے نے جی بھر کر کھائی اور اپنے ہاتھ اپنے بازو سے پونچھ لئے اور کمر سیدھی کرنے کو دو گھڑی لیٹ گیا۔ گرمیوں کا موسم تھا، مکھیوں نے بازو پر یلغار کر دی۔ جولاہے نے...
  2. محمد نواز یاسر

    غزل:۔ محمد نواز یاسر :۔۔۔۔ اس کے دو دن کا ساتھ کتنا سہانا تھا

    اس کے دو دن کا ساتھ کتنا سہانا تھا وہی میری خوشیوں کا پہلا آشیانہ تھا وقت کی چال نے کر دیا کتنا بے سہارا مجھے معلوم نہ تھا کہ اسے اپنا کر گنوانا تھا اس کی یادیں ہیں ہر دم دامن گیر وہ تو محض میری زندگی کا اک افسانہ تھا جس نے میری زندگی کو جلا بخشی تھی یاسر وہ شمع تھی, میں توفقط اک پروانہ تھا...
Top