نتائج تلاش

  1. حاجی حنیف

    کسی لڑی کی درجہ بندی

    محترم بھائیو یہ بتا دیں کہ کسی کی لڑی پر درجہ بندی کیسے کرتے ہیں مہربانی
  2. حاجی حنیف

    برائے اصلاح محترم اساتذہ زبان

    دنیا بے وفا ہے ذرا دیکھ کے چل آگ کا دریا ہے ذرا دیکھ کے چل اس میں پھنسا تو جل جائے گا امتحان گاہ ہے ذرا دیکھ کے چل
  3. حاجی حنیف

    تعارف تعارف کی اصل جگہ

    اب علم ہوا کہ تعارف کی اصلی جگہ ہمیں است میں حاجی محمد حنیف ضلع قصور پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں ٹیچنگ کے شعبہ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہوں یہ فورم دلچسپ اور معلوماتی معلوم ہوتا ہے اسی لئے حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔ اس طرح کے فورمز کے بارے میں بہت کم آگاہی ہے ۔ بھائیوں بہنوں کے تعاون سے بڑھتا رہے...
Top