نتائج تلاش

  1. ف

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ https://iri.aiou.edu.pk/ کئی دنوں سے میرے براوزر پر کام نہیں کر رہی ہے، کیا واقعۃ سائٹ میں گڑ بڑ ہے یا کچھ اور ؟ اور کوئی اس کا متبادل ؟
  2. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    کچھ سالوں پہلے کویت کی وزارت اوقاف کی جانب سے موسوعہ فقہیہ کی بڑے پیمانہ پر ترتیب اور بعدہ اشاعت ہوئی تھی، اور آج تک جاری ہے، وزارت اوقاف کی جانب سے 40 سے زائد جلدوں پر مشتمل اس موسوعہ (انسائیکلوپیڈیا( کے اردو ترجمہ کا کام اسلامک فقہ انڈیا کو سپرد کیا گیا تھا، فقہ اکیڈمی نے مختلف ماہرین سے اس کا...
  3. ف

    قرآن pdf چاہیے

    تاج کمپنی کا 13 سطری قرآن ، pdf فارمیٹ میں چاہیے، پہلے کہیں نیٹ پر دیکھا تھا، کوئی صاحب رہ نمائی فرمائیں تو کرم ہوگا۔
  4. ف

    قرآن پاک ان پیج اور کورل میں، نئے انداز میں

    معلوم نہیں یہ سائٹ یہاں متعارف ہوئی یا نہیں، آج معلوم ہوئی اس لیے فراہم کرتاہوں۔ http://www.geocities.com/kalamemajeed/sample.htm
  5. ف

    desktop icon نہیں دکھتے

    تین دن قبل xp نیا انسٹال کیا، اب تین بعد حال یہ ہے کہ ونڈوز شروع کرنے کے بعد فقط صاف اسکرین نظر آتی ہے، کوئی ایکون، اسٹارت بٹن، بار، ٹائم ، وغیرہ کچھ نظر نہیں آتا، ہاں cntrl+alt+delet سے ٹاسک مینجر کھلتاہے، معلوم نہیں کیا ماجرا ہے ؟ کوٕئی حل عنایت ہو تو بہت شکریہ
  6. ف

    جنگ بدر

    جنگ بدر جنگ بدر کے متعلق میرے پاس ایک ویڈیو کو جو ایک عربی سائٹ پر سے لیا تھا ، میں نے بلاگ پر اپ لوڈ کیا ہے، برے نصیب کہ اب یہ ویڈیو اس سائٹ پر نہیں،
  7. ف

    2007 جلال الدین رومی کے نام

    آج ایک اخبار میں پڑھا کہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے سال 2007 کو فارسی مشہور شاعر صاحب مثنوی جلال الدین رومی کے نام معنون کیا ہے ۔ 2007 ختم ہونے کو ہے اور یہ خبر ہاتھ لگی ، شاید کسی کو اس کا علم ہو ، اور اس حوالہ سے کیا کچھ کام ہوا اس کی تفصیلات یہاں آ سکے
  8. ف

    انڈین نیوز سائٹس

    http://www.topsamachar.com/live/cnn-ibn.php یہاں چند انڈین نیوز سائٹس فری اور لائیو دکھائی جاتی ہے ۔
  9. ف

    ججوں کا بلیک میلنگ

    یہاں خبر چھپی ہے کہ مشرف صاحب نے ججوں کو بلیک میل کرنے کو ان کے خفیہ ویڈیو ریکارڈ کیے ہیں ، کم سے تین ججوں کو بازاری عورتوں سے زنا کرتے ہوئے ریکارڈ کیا گیا ہے ، اسی طرح بعض جج صاحبان کی اولاد کے ایسے ویڈیو ریکارڈ کیے گئے ہیں ، یہ ایمرجنسی پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا تاکہ مقدمہ کا فیصلہ ان کے حق میں...
  10. ف

    روزنامہ اسلام کی سائٹ کھلتی نہیں ؟

    پاکستانی روزنامہ اسلام کی سائٹ نہیں کھلتی ۔ کیا بند ہو گیا یا پابندی لگ گئی یا کچھ اور پرابلم ؟ مجھے یہ جواب ملتا ہے You don't have permission to access / on this server. Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request...
  11. ف

    ذاتی حملہ اور جماعتی حملہ

    یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک فرد یا چند کے برا ہونے سے پورا سماج برا نہیں ہو جاتا ۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو چند ایک اسلام پسندوں کے برا ہونے سے یا جہاد کے نام پر تخریب کرنے سے تمام ہی اسلام پسند برے نیں ، اور نہ ہی جہاد بری چیز ہے ۔ اس اعتبار سے اگر اسلام پسندی یا جہاد کی برائی کرنا مناسب نہیں...
  12. ف

    طریقہ تجارت

    شکریہ جناب نبیل صاحب ، یہاں انڈیا میں حصص (share) کی‌ خریداری فزیکل طور پر بند کر دی گئی ہے ، یعنی کاغذی دستاویز اور دستخطوں والا طویل مرحلہ ختم ! ضروری ہے کہ اولا انکم ٹیکس والوں سے ایک pan نمبر لیا لیا جائے ، اور پھر اس کے سہارے ایک دیمیٹ اکاونٹ کھلوایا جائے ، اسی میں شیرز کا جمع بعد کا...
  13. ف

    معیشت و تجارت کا فورم

    محفل آنے والے حضرات کی تعداد اور پھر ان کی گوناگوں مصروفیات اور جوب کو دیکھتے ہوئے اب مناسب ہے کہ ایک عنوان " معیشت و تجارت " کا اضافہ کیا جائے ، جس میں مختلف قسم کے مارکیٹس کے ذیلی عنوان بھی رکھ سکتے ہیں ، مثلا اسٹاک مارکیٹ ، وغیرہ آج کل انڈیا میں تو بازار حصص کی وہ گرما گرمی ہے کہ بات نہ...
  14. ف

    رمضان و قرآن

    رمضان اسلام میں انتہائی اہم مہینہ ہے ، قرآن میں ہے شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن، اس کے روزے فرض ہیں ، کتب علیکم الصیام حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں قران کا دور کیا کرتے تھے ، یہاں فارووق صاحب اور کچھ حضرات پروف میں مشغول ہیں ، رمضان میں اور زیادہ کریں ،...
  15. ف

    انکار حدیث کے نتائج ۔ تبصرے

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ جناب اس موضوع کو لائبیری میں قرآن و سنت میں منتقل کر دو ، اور کتاب وہیں مکمل فرمائیں ۔ اور تبصرہ و گفتگو کے لیے ایک اور دھاگہ کھول لیں ۔
  16. ف

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    اپنے عنوان کے لحاظ سے اس پوسٹ کو سیرت سرور کائنات میں ہونا چاہیے ، مگر چونکہ مذکور باتیں فاروق سرور خاں صاحب کے جاری مذاکرہ کا حصہ ہیں ، پس اس فریق کے نزدیک یہ باتیں تاریخ تو یقینا ہے ۔ یہ باتیں " اسلام کو نہیں ، مسلمانوں کو درپیش چیلنج " میں ایک ضمنی بحث میں آگئیں ، مگر چونکہ معلومات اس...
  17. ف

    نواز شریف کی واپسی ، سعودی دباؤ سے

    اس خبر کی کوئی حقیقت ؟ روزنامہ اسلام http://www.dailyislam.com.pk/data/a3.gif
  18. ف

    کیا یہ سچ ہے ؟

    یہاں ایک گجراتی اخبار کی خبر پے کہ فوج کے چند اعلی افسران کے ساتھ ہوئے مشورے میں انہوں نے جنرل صاحب کو باعزت طریقہ سے وردی ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے ، مگر وزیر اطلاعات نے اس کی تردید کی ہے ۔ http://gujarattodaydaily.com/fullnews.asp?nid=23581 کبھی اے حقیقت منتظر ! نظر آ لباس مجاز میں ۔
  19. ف

    یہ کیا ماجرا ہے ؟

    سلام اندر سے تو بہت کچھ بدل گیا معلوم ہوتا ہے، مدتوں اوپر ہی اوپر رہنے کے بعد اب جب اندر آیا اور ایک دھاگہ کی لنک پر جانے کی کوشش کی تو کہا گیا ’’ 1 شاید آپ کا اکاونٹ اس فورم کیلئے کارآمد نہیں ، 2 شاید آپ کسی ممبر کو تنگ کررہے ہیں ، 3 کیا آپ ناظم یا کسی Vip ممبر کے کام میں دخل اندازی...
  20. ف

    فارسی لغت ؟

    مجھے ایک ایسی فارسی لغت کی تلاش ہے جس میں فارسی الفاظ کے تلفظ کی وضاحت کی گئی ہو، یعنی حرکات سے مزین ، اگر ساتھ ہی اردو ترجمہ ہو تو بہت خوب !
Top