نتائج تلاش

  1. امکانات

    ویڈیو کےخفیہ مقاصد ختم نہیں ہوئے؟ ‘‘ کالم ‘‘ زبیر احمد ظہیر

    خفیہ مقاصد ابھی ختم نہیں ہوئے؟ ‘‘ کالم ‘‘ زبیر احمد ظہیر پرانی ویڈیو کیوں جاری ہوئی؟ یہ سوال گلی محلوں سے گردش کرتا ہوا عام ہونے لگا ہے اس ایک ویڈیو کلپ نے پوری قوم کو تقسیم کر دیا ہے اس وقت پوری قوم اس ویڈیو کے درد میں ڈوبی ہوئی ہے ظاہری طور پر یہ ظلم ہے اور ظلم جب کمزوراور بے بس پر ہو تو اس...
  2. امکانات

    ڈرون :امریکا کا آخری ہتھیار؟ زبیر احمد ظہیر

    ڈرون :امریکا کا آخری ہتھیار؟ تحریر : :زبیر احمد ظہیر کیا چیف جسٹس کی بحالی کو امریکانے قبول نہیں کیا؟ یہ بڑا الجھا ہوا سوال ہے ۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ چیف جسٹس کی بحالی کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں یہ پاکستان کا داخلی مسئلہ ہے عام طور پر کسی ملک کے داخلی معاملات سے دوسرے ممالک...
  3. امکانات

    عوامی حکومت ۔یا ۔عوامی طاقت ؟زبیر احمد ظہیر

    عوامی حکومت ۔یا ۔عوامی طاقت ؟ زبیر احمد ظہیر جمہوری طاقت کیا ہوتی ہے ؟یہ بات ہمیںبرسوں سے سمجھ نہ آئی تھی ایک لانگ مارچ نے بخوبی سمجھادی ہے عوامی طاقت آج بھی دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے مگر ہم اس طاقت کو کبھی استعمال نہیں کرسکے اور نہ ہی ہم کبھی صحیح معنوں میں اس طاقت کامظاہر ہ کرسکے ۔وکلاء نے...
  4. امکانات

    عوامی مسائل ۔اور ۔قومی وسائل زبیر احمد ظہیر

    عوامی مسائل ۔اور ۔قومی وسائل زبیرا حمد ظہیر عوامی مسائل کب حل ہونگے؟ یہ سوال ملکی سطح پر کافی اہمیت حاصل کر گیا ہے گلی محلے کے چھوٹے چھوٹے مسائل بظاہر معمولی ہیں مگر انہوں نے مسئلہ کشمیر سے زیادہ اہمیت حاصل کر لی ہے ،چین کی یہ خوبی نہیں کہ اس کی آبادی دنیا کی سب سے بڑ ی آبادی ہے بلکہ اس...
  5. امکانات

    گوریلا جنگ شروع کالم زبیر احمد ظہیر

    گوریلا جنگ کا آغاز زبیرا حمد ظہیر کیانواز شریف کا سیاسی مستقبل ختم ہو گیا ؟یہ وہ سوال ہے جو انکی نااہلی کے فیصلے کے بعد عوام کے ذہنوںمیں پیدا ہونے لگاہے ۔ ایک بات تو طے ہے کہ میاں نواز شریف تیسری باروزیراعظم نہیں بن سکتے ۔تیسری بار وزیر اعظم کی آئینی پابندی کے خاتمے میں پی پی کی دلچسپی بے...
  6. امکانات

    روشن خیالی سے انتہا پسندی کم نہ ہوگی!

    روشن خیالی سے انتہا پسندی کم نہ ہوگی! زبیرا حمد ظہیر انتہا پسندی کا خاتمہ کیسے ہوگا؟یہ سوال اس وقت پاکستان کی حکمران قیادت سے لے کرامریکہ کے صدراوبامہ تک پوری دنیا کا درد سر بنا ہوا ہے ۔ انتہا پسندی میں اضافہ کیسے ہوتا ہے اس سوال کا جواب کوئی تلاش نہیں کرتا نہ اس کے اسباب کی طرف کسی کا دھیان...
  7. امکانات

    سترویں ترمیم ایک اور ترمیم کی منتظر زبیر احمد ظہیر

    کیا اٹھارویں ترمیم ہو پائے گی؟ زبیرا حمد ظہیر پاکستان میں پارلیمانی روایات کب قائم ہونگی؟ پاکستان دنیا کا عجیب جمہوری ملک ہے جس کی کوئی پارلیمانی روایت نہیں ' برطانوی پارلیمنٹ اور اس کا آدھا قانون روایات کے تحت صدیوں سے چلا آرہا ہے ' ایک پاکستان ہے کہ اونٹ کی طرح اس کی سیاست کی کوئی ایک...
  8. امکانات

    صرف 20نمبر کا کمال ؟کالم زبیر احمد ظہیر

    صرف 20نمبر کا کمال ؟ زبیرا حمد ظہیر کیا امتحانی پرچوں کی دوبارہ جانچ پڑتال اور نمبروں میں اضافہ کرایا جاسکتا ہے؟ یہ ناممکن سوال فرح حمید ڈوگر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے نے ممکن بنا دیا ہے آپ اس معاملے کو سیاست کے ہزار رنگ دیں مگر حقیقت یہ ہے کہ عوامی نوعیت کے فیصلوں کو...
  9. امکانات

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر پارلیمنٹ کے بند کمرہ اجلاس کی سرگوشیوں سے کیا تبدیلی آئے گی ؟یہ سوال زبان زد عام ہے ۔عوام پارلیمنٹ سے اس جنگ کے انجام کی توقع لگائے ہوئے ہیں ۔عوام کی یہی توقع آج خطے کی زمینی حقیقت ہے ۔ایران ،روس اورچین تک خطے کا کوئی ملک امریکہ کے افغان...
  10. امکانات

    حج کرایوں میں اضافہ:سونے کی چڑیا کو نگلنے کی کوشش

    زبیر احمد ظہیر حج کرایوں میں اضافہ: پی آئی اے سونے کی چڑیا کو نگلنے کی کوشش نہ کرے کیا بھارت میں حج کرایہ بارہ ہزار روپے ہے؟ یہ بات کون مانے گا مگر ہے سچ کہ بھارتی حکومت سولہ سال سے عازمین حج کو فضائی کرائے کی مدمیں رعایت دیتی آرہی ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ 13سال سے سرکاری حج اسکیم کے حاجی...
  11. امکانات

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر کیاامر یکی فضائی حملے رک پائیں گے ؟اب تک کی سفا ر تی کو ششوں اور سرکا ری احتجاج سے لے کر صدر زرداری اورصدربش حالیہ ملاقات تک اس با ت کی ٹھوس ضمانت نہیں مل سکی کہ اب مزید فضا ئی حملے نہیں ہو نگے، لہٰذاعام قبائلی بدستور امریکی دہشت گردی کی...
  12. امکانات

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    ]قوم کا عزم’’ ۔ تحریر ۔ زبیر احمد ظہیر کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟امریکہ کی القاعدہ کے خلاف جنگ عملاًناکام ہوگئی ہے یہ وہ زمینی حقیقت ہے جس نے امریکا کو نیا ایشو کھڑا کرنے پر اکسایا اوراسلامی ایٹم بم سے بڑا کوئی ایشو نہیں۔ پاکستان واحدایٹمی اسلامی ملک ہے۔ امریکا پاکستان کو عبرت...
  13. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر) نظریاتی اور عسکری قوتوں میں تصادم کیوں ہوا ؟نظریاتی اور عسکری قوتوں کا تصادم کسی بھی ملک کے لیے نیک شگون نہیں ہوتایہ دو طاقتیں ملک کی بقاءاور سلامتی کی ضامن ہوتی ہیں۔ فوج جغرافیائی سرحدوں جبکہ نظریاتی طاقت فکری سرحدوں کی نگہبانی کرتی ہے۔نظریاتی...
  14. امکانات

    مشرف کا روزگار

  15. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    سٹیٹ سبجیکٹ ‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر کیاکشمیر خریدا جا سکتا ہے؟ بھارت پورے کشمیر پر قابض ہے، پھر8 سو کنال زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کرانی کیوں ضروی ہوگئی تھی کہ اس وجہ سے جموں اور سری نگر 3 ماہ سے فسادات اور احتجاج کی علامت بن کر رہ گے؟ یہ جاننے کے لیے ہمیں مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق کا...
  16. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    امکانات نام کو کھبی بھول کر بھی لڑکی مت سمجنا میں ہٹا کٹا لڑکا ہوں بلکہ بڑھاپے کی دہلیز پر ہون اج اتنا تعارف کافی ہے
  17. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    پلی بار سیاست کا سیکشن ملا نہیں اور اب جب ملا توہے تو25 پوسٹ کی پابندی لگا دی گئی ہےآسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی بات ہو گئی پلے پوسٹ بھی ہٹا دی گے ہے
Top