نتائج تلاش

  1. مظلوم گل

    کھاتہ ختم کرنا

    مہربانی فرما کر کھاتہ کو اردو محفل ویب سائٹ سے مکمل ختم کرنے کا طریقہ بتا دیں۔ شکریہ
  2. مظلوم گل

    ایک شعر

    آج مجھے وہ یوں اکھڑا سا ملا ھے جیسے تنہائی میں دکھڑا سا ملا ھے مظلوم گل
  3. مظلوم گل

    جستجو عشق

    عشق مجھے نہ ڈھونڈ پایا میں عشق سے دور رھا ساری عمر ڈھونڈتے رھے اور وہ مجھ سے دور رھا شاعری میری خشک ھے یارو حسن نہ آیا شعر میں سہولت ساری ارد گرد تھی میں ایسا مجبور رھا خشک رویہ دیکھ کے یارو کون جرات ھے کرتا جس نے کرنی چاھی تھی وہ ایسا کیوں حور رھا میری سرد آھوں میں خون کیوں اس کا ھے تڑپے کیسا...
  4. مظلوم گل

    لسانیت اور انسانی رویے کا تعلق

    زبان اور انسانی رویے کسی بھی زبان دانی پر گہرے اثرات رکھتے ہیں۔ انسان کی خوشی۔غم۔غصہ اور تحمل جیسے رویے لسانیت پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ اس وقت زبان کی جو کیفیت ھمارے سامنے ہیں یہ انسان کے رویوں سے ہی مرتب کردہ ھے۔ لغت اور قوانین زبان کے محتاج ہیں جبکہ زبان ان کی محتاج نہیں۔ زبان تو اس وقت...
  5. مظلوم گل

    زبان

    زبان اور زبان دانی میں کتنی مماثلت ھے یا نہیں معلوم کرنے کی ضرورت ھے۔ کوئی زبان بھی پتھر کی طرح نہیں ھوتی۔ اس میں لچک اور تبدیلی کے وسیع مواقع موجود ھوتے ھیں۔ انسان میں مسلسل تغیر ھے تو کیسے ممکن ھے کہ زبان میں تغیر نہ ھو۔ نئے الفاظ کی ترکیب بھی اسی کے اندر آتی ھے۔ الفاظ کا بگڑنا ۔ بگڑنا نہیں ھے...
  6. مظلوم گل

    تعارف مظلوم گل

    میرا اصل نام محمد بنیامین ھے۔ مظلوم گل میرا قلمی نام ھے۔ شاعر ھوں۔ ھومیو ڈاکٹر بھی ھو۔ ٹیچر بھی ھوں۔ اس کے علاوہ تقابل ادیان کا طالب علم ھوں خاص طور پر اسلام ۔ عیسائیت۔ ہندوازم اور مسلمانوں کے فرقے۔ باقائدہ پوئم ہنٹر ڈاٹ کام پر اپنی شاعری اپلوڈ کرتا ھوں۔
  7. مظلوم گل

    معیار

    اجڑی ھوئی ہیں بستیاں اجڑے ھوئے دیار ھیں انسانیت کو ماپنے کے کیا اعلی معیار ھیں شاعر۔۔۔ مظلوم گل
Top