نتائج تلاش

  1. سید شاہ زمان شمسی

    ادب میں تنقید کی اہمیت سید شاہ زمان شمسی فیصل آباد

    تنقید کی ادب میں اہمیت کیا ہے؟ تنقید عربی کا لفظ ہے جو نقد سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی " کھرے اور کھوٹے کو پرکھنا" ہے۔ اصطلاح میں اس کا مطلب کسی ادیب یا شاعر کے فن پارے کے حسن و قبح(خوبیوں اور خامیوں) کا احاطہ کرتے ہوئے اس کا مقام و مرتبہ متعین کرنا ہے۔ خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کر کے یہ...
  2. سید شاہ زمان شمسی

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار صاحب اولاد ہونا اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت بھی ہے اور ذمہ داری بھی تربیت یافتہ اولاد ہی سے والدین کا نام زندہ رہتا ہے لیکن اولاد اچھی ہو یہ آپ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایک روایت کے مطابق کہ لڑکیاں تو نیکیاں ہیں اور لڑکے نعمات اللہ...
  3. سید شاہ زمان شمسی

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار

    نوجوانوں کی جذباتی تربیت میں والدین کا کردار تحریر سید شاہ زمان شمسی صاحب اولاد ہونا اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت بھی ہے اور ذمہ داری بھی تربیت یافتہ اولاد ہی سے والدین کا نام زندہ رہتا ہے لیکن اولاد اچھی ہو یہ آپ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ایک روایت کے مطابق کہ لڑکیاں تو نیکیاں ہیں...
  4. سید شاہ زمان شمسی

    محسوسات و کیفیت تحریر سید شاہ زمان شمسی فیصل آباد

    تحریر سید شاہ زمان شمسی محسوسات وکیفیت کیا ہے؟ اور عشق رسول میں فارسی شعرا کی عقیدت یہ محسوسات آخر ہیں کیا ان کی شدت و ماہیت ہر انسان کے اندر یکساں ہوتی ہے، کیا اس سانچے سے کسی شاعر یا ادیب کو ہی گزرنا ہوتا ہے اس راہ کا مسافر کیا ولی اللہ ہی ہوتا ہے یا وہ جو نالہ نیم شبی میں دل گداختہ ہو...
  5. سید شاہ زمان شمسی

    چناب کلب فیصل آباد ایک خوبصورت میٹنگ

    یہ کل رات ہی کی بات ہے ٹھٹھرتی سردی میں کیونکہ اب جھاڑے کا موسم قریب ہے تو جان بوجھ کے چھت کی آخری منزل میں جا پہنچا یہ تقریبا تہجد کے وقت کی بات ہے در اصل میں سمجھ رہا تھا کہ شاید غور و فکر کے لیے کمرہ تنگ پڑ گیا ہے اختر شماری کرتے ہوئے دو سو پچاسی تارے گننے میں کامیاب ہو چکا تھا لگ بھگ تین سو...
  6. سید شاہ زمان شمسی

    اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے

    تحریر سید شاہ زمان شمسی اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے میرا افسانہ غم ان نمناک اور غمزدہ آنکھوں سے ٹپکنے والے آنسووں سے شروع ہو چکا تھا کہ جب اس نے اپنی پلکیں بند کر کے الوداع کا پیغام بھیجا تھا۔ وہ آنسووں کی بوندیں میری سانسوں میں شامل ہو چکی ہیں۔ کتنی آہیں بھری ہوئی ہیں جو دم ٹوٹنے کا...
  7. سید شاہ زمان شمسی

    پہلا خط اور کتاب کا تحفہ

    پہلا خط اور کتاب کا تحفہ بھیجنے پر السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ دنیائے فیس بک اور سوشل میڈیا کے اس دور میں جب کہ ذہنی صلاحیتوں، توانائیوں اور عرق ریزی کا کام قلم کی روشنائی سے لینے کی بجائے انٹرنیٹ کی وادیوں میں بھٹک کر ہو جایا کرتا ہے لیکن جذبات اور محسوسات کے اظہار کے لیے یا کسی خاص...
  8. سید شاہ زمان شمسی

    پہلا خط اور کتاب کا تحفہ

    پہلا خط اور کتاب کا تحفہ بھیجنے پر السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ دنیائے فیس بک اور سوشل میڈیا کے اس دور میں جب کہ ذہنی صلاحیتوں، توانائیوں اور عرق ریزی کا کام قلم کی روشنائی سے لینے کی بجائے انٹرنیٹ کی وادیوں میں بھٹک کر ہو جایا کرتا ہے لیکن جذبات اور محسوسات کے اظہار کے لیے یا کسی خاص...
  9. سید شاہ زمان شمسی

    ادبیات شمسی

    تحریر سید شاہ زمان شمسی میں نے الفاظ کی صورت میں اپنی روح کو قوت گویائی عطا کی کیونکہ بولنے کا ہنر حلق سے جڑنے والی زبان میں رکھ دیا گیا۔ جیسے ہی زبان حرکت کرتی ہے خواہ وہ شیریں ہو یا تلخ بعض اوقات یہ زبان مزاح کے امتزاج سے بھی بھرپور ہوا کرتی ہے۔ معیاری الفاظ کے چناو کو خاطر ملحوظ رکھنے والا...
Top