نتائج تلاش

  1. ع

    پشین گوئی

    ریڈ انڈینز کے اپاچی قبیلے کا بزرگ سردار انتقال فرما گیا تو قبیلے کے ایک جدید یونیورسٹی سے پڑھے ایک نوجوان نے دیگر نوجوانوں کو ساتھ ملا کر سرداری پر قبضہ کر لیا۔ چند ماہ بعد خزاں کا موسم آیا تو قبیلے والے اس کے پاس آئے اور پوچھنے لگے کہ سردار اگلی سردیاں عام سردیوں جیسی ہوں گی یا زیادہ برف پڑے...
  2. ع

    دل کو لگی

    میرے دل کو تو لگی۔ آپ کی آپ جانیں مجھے شاعری کا شوق نہیں اور نہ ہی شاعری کی الف بے سے واقف ہوں۔ لیکن کبھی کہیں کچھ ایسا کلام پڑھنے کو مل جاتا ہے کہ لطف آجاتا ہے۔ اس سے زیادہ میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں چونکہ محفل کی انتظامیہ اور محفلین کی اکثریت ماشاءاللہ خود سخنور اور سخن شناس لوگ ہیں۔ سَکُوت...
  3. ع

    مہمان اپنا نصیب لیکر آتا ہے

    ایک گاؤں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ اَن بن ہو گئی ۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثنا میں ان کے گھر ایک مہمان آ گیا ، خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے ، اس کے لیے کھانا بناؤ ۔ وہ غصّے میں تھی ، کہنے لگی تمہارے لئے کھانا ہے نہ تمہارے...
  4. ع

    رب کا حکم

    ایک بوڑھی خاتون نے ریڈیو اسٹیشن فون کیا کہ وہ کئی دنوں سے بهوکی ہے اورکتنے ہی دن سے صرف سوکھی روٹی اور پانی پر گزارا کر رہی ہے اور کہا کہ اللہ کی راہ میں اسے کچھ کهانے کے لئیے دیا جائے.... ایک منکر خدا بهی اس کی گفتگو سن رہا تها اور اس کو ایک مذاق سوجها اس نے کهانے پینے کی اشیاء خریدیں اور اس...
  5. ع

    اعتماد

    بابو بس میں سفر کرتے ہوئے کنڈیکٹر کو کرایہ دینے کے لیےسائیڈ والی جیب میں ہاتھ ڈالنے لگا تو ساتھ بیٹھے اجنبی نے اس کا ہاتھ سختی سے پکڑتے ہوئے کہا: "نہیں بابو صاحب! آپ کا کرایہ میں دیتا ہوں" بابو نے بہت کہا کہ وہ اپنا کرایہ خود دے گا لیکن اجنبی بہت مہربان ہورہا تھا، بضد رہا اور اس کا کرایہ کنڈیکٹر...
  6. ع

    ہم فوٹو بنا لیا کرتے تھے

    اِنَّا کُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ یہ رہا ہمارا تیار کرایا ہوا اعمال نامہ ایک عرب نوجوان کا کہنا ہے کہ : اُن دنوں جب میں ھالینڈ میں رہ رہا تھا تو ایک دن جلدی میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کر بیٹھا۔ بتی لال تھی اور سگنل کے آس پاس کوئی نہیں تھا، میں نے بھی بریک لگانے کی ضرورت...
  7. ع

    بلا عنوان

    کارخانے کے مینیجر نے دیکھا کہ ایک نوجوان دیوار کے ساتھ پیٹھ لگائے مزے سے فارغ بیٹھا ہے تو وہ آہستگی سے اس کے پاس گیا اور نہائت تحمل کے ساتھ پوچھا: تمہاری تنخواہ کتنی ہے؟ نوجوان ایک دھیمے طرزِ عمل اور بردبار شخصیت کا مالک تھا، وہ اس کے زاتی نوعیت کے سوال سے حیران تو ہوا مگر اس نے ینیجر کو جواب...
  8. ع

    جس کا کام اسی کو ساجھے

    مولا خوش رکھے… یہ بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا ‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا ۔ ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ سے زیادہ...
  9. ع

    Intelligent Husband

    ۔ Wife was busy in packing her clothes. . Husband - Where are you going ? . Wife - I'm moving to my mother. . Husband also starts packing his clothes. . Wife - Now where are you going ? . Husband - I'm also moving to my mother. . Wife - And what about the kids ? . Husband - Well I guess ... If...
  10. ع

    مزاحیہ اقوال

    اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا نیوٹن سے محروم رہتی
Top