نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ذرا مسکرائیے

    ایک بندہ بہاولپور سے چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ہوئے ملتان جانے کے لئے ٹیکسی میں سوار ہوا۔ راستے میں اس نے جیب سے موبائل نکالا اور دوست کو کال ملا کر بات کرتے ہوئے کہا۔۔سارا سونا 50 لاکھ میں بکا ہے۔ اور میں پیسے لیکر جلد ہی واپس پہنچ رہا ہوں۔دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد مزید جواب دیا کہ۔۔ نہیں نہیں،...
  2. رباب واسطی

    تلاش گمشدہ

    انتہائی افسوس کے ساتھ آپ کو بتانا چاہیں گے کہ ۔معاشرے سے خلوص گم ہوگیا ہے، اس کی عمر کئی سو سال تھی لیکن مطلب پرستی کی وجہ سے کافی بیمار ہوگیا ہے۔ دل ،دماغ اور ضمیر میں موجود خودغرضی سے ان بن ہونے کے باعث بیماری کی حالت میں کہیں ناراض ہوکر چلاگیا۔۔گمان ہے کہ انسانوں کی بستی (جہاں جنگل کا قانون...
  3. رباب واسطی

    جنرل نالج

    ‏پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری کون سی ہے؟ ( کرپشن کا نام کوئی نہ لے) پاکستان کی دوسرے نمبر پر آنے والی انڈسٹری کا نام بتائیں؟ (سیاست کا نام کوئی نہ لے) پاکستان میں تیسرے نمبر پر موجود انڈسٹری کون سی ہے؟ (مذہب کانام کوئی نہ لے) پاکستان میں کون سی انڈسٹری چوتھے نمبر پر ہے؟ (اب صحت و تعلیم پر...
  4. رباب واسطی

    جدید شکوہ + جواب شکوہ (2022)

    شکوہ ایک سونے کے انڈے دینے والی مرغی روزانہ سونے کا ایک انڈا دیا کرتی تھی تو اس کے مالک نے سوچا کیوں نہ پوری مرغی ہی ایک ساتھ ذبح کرڈالوں تو بہت سارے سونے کے انڈے ایک ساتھ ہی مل جائیں گے مگر جب اس نے مرغی ذبح کی تو وہ مرغی اسے اندر سے خالی ملی۔۔کچھ ایسا ہی عمران خان کے اقتدار کے ساتھ کیا گیا۔۔جب...
  5. رباب واسطی

    پانی ضائع کرنے سے بچیں

    کبھی آپ نے کسی انگریزی فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کر رہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔ اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے...
  6. رباب واسطی

    سیاسی تبصرے اور شاعری

    روٹی آتا ہے ، نان جاتی ہے سوچتا ہوں تو جان جاتی ہے اّس کو اردو سکھائے گا مریم وہ جو کہتا ہے خان جاتی ہے اب نہ ٹانگیں تو کیا کریں کانپیں چائے آتا ہے پان جاتی ہے صرف اسلام آباد ہے دل میں بس وہیں تک اُڑان جاتی ہے میں ہی فرماٸشیں نہیں کرتا وہ تو ہر بات مان جاتی ہے میں ابھی سوچ ہی رہا تھا قمر اور وہ ہے...
  7. رباب واسطی

    مانگتے رہا کریں

    یہ واقعہ میرا نہیں ہے میرے ایک دوست نے سنایا تھا اور اس نے بھی کسی اور سے سنا تھا لیکن یہ کمال ہے اور اس میں زندگی کا شان دار بلکہ شان دار ترین سبق چھپا ہے سنانے والے نے سنایا میں پڑھائی کے بعد لندن سے واپس آیا سارا دن گھر پر پڑا رہتا تھا ایک دن میری والدہ نے مجھ سے کہا دوڑ کر جائو اور ہمسایوں...
  8. رباب واسطی

    مبارکباد عید مبارک

    یک دم ، یک دم، عید مبارک انج وی ہمدم ، عید مبارک ادھی راتیں اسماناں تے چَن مُتَجَسَّم، عید مبارک مینوں آ کے پَٹ اُٹھایا آکھیا جانم ، عید مبارک رویت ہلال نے کر دتا اے اُچّا پرچم ، عید مبارک سرکاری اعلان تے سجنوں سب نوں جم جم عید مبارک عید ای ہے...
  9. رباب واسطی

    قوتِ برداشت

    کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا اور کھڑے ہو کر کہنے لگا۔۔ "لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی ۔۔" میڈم سٹپٹا گئی۔ اپنی...
  10. رباب واسطی

    شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

    اردو محفل فورم پر تقریباً سال بھر ہو چلا لیکن آج تک یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ نہیں آیا لیکن آج ہی اک لڑی نظر سے گذری تو سوچا تجربہ ہی سہی اور میں کامیاب ہو گئی Capture — Postimage.org لیکن شاید مکمل طور پر نہیں سمجھ سکی اور صرف تصویر کا لنک ہی شیئر کر پائی مہربانی فرماکر مزید رہنمائی فرمائیں
  11. رباب واسطی

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ہم بچپن سے سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ ط سے طوطا ہوتا ہے لیکن آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام خبرزار (آپ چینل) کے سیکشن فرنگِ آصفیہ میں نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ ط سے طوطا نہیں بلکہ ت سے توتا ہوتا ہے اردو محفل پر موجود اردودان و ماہرینِ اردو رہنمائی فرمائیں
  12. رباب واسطی

    ہم لوگ ہیں خوشبو، پھیلیں گے

    مقتل سے اپنی یاری ہے !! اب دار پرانا لگتا ہے صدیوں سے کٹنا عادت ہے ! ہر وار پرانا لگتا ہے تم لاکھ اٹھاؤ دیواریں !! ہم لوگ ہیں خوشبو پھیلیں گے یہ طوق و سلاسل زیور ہیں !! منجدھار پرانا لگتا ہے اس کھیل میں اپنی عمر کٹی !! حیرت کو بھی حیرت ہے ہم پر ہر دُشمن دیکھا بھالا ہے ہر یار پُرانا لگتا ہے...
  13. رباب واسطی

    تعلیمی خبریں

    1: پنجاب بھر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد 16 اگست بروز جمعہ کو کھلیں گے۔ 2: بورڈ میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 ٹرپل فیس کے ساتھ 9 اگست داخلہ کی آخری تاریخ ہے۔ 3: میٹرک سیپلمٹری امتحان 2019 مورخہ 31 اگست بروز ہفتہ سے شروع ہو گا۔ 4: جماعت...
  14. رباب واسطی

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    غوری سلطنت 1 = 1193 محمد غوری 2 = 1206 قطب الدین ایبک 3 = 1210 آرام شاہ 4 = 1211 التتمش 5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ 6 = 1236 رضیہ سلطان 7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ 8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ 9 = 1246 ناصرالدين محمود 10 = 1266 غیاث الدین بلبن 11 = 1286 رنگ كھشرو 12 = 1287 مذدن كےكباد 13 = 1290...
  15. رباب واسطی

    دانشمندی

    کسی گاوں کا چوھدری اپنے دو مخالفین کی وجہ سے بہت پریشان رہتا تھا ایک روز ان دونوں مخالفین کی آپس میں لڑائی ہوگئی اور چوھدری ان کی صلح کروانے پہنچ گیا اور ان دونوں کے آپس میں رشتے کروا دئیے چوھدری جب گھر واپس آیا تو بیٹے نے پوچھا: بھلا ان کی آپس میں صلح کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ چوھدری بولا: ان...
  16. رباب واسطی

    مکان برائے فروخت ہے

    پراپرٹی ڈیلر نے اشتہار پڑھا "مکان برائے فروخت" اس نے مکان کا وزٹ کیا اور ہمراہ ایک پارٹی کو لے کر گیا جو مطلوبہ مکان خریدنا چاہتی تھی جیسے ھی یہ لوگ اس گھر کے دروازے پر پہنچے ایک عمر رسیدہ بزرگ نے انھیں اندر آنے کی دعوت دی اور ڈرائنگ روم میں بیٹھنے کا کہا کچھ دیر بعد ایک عمر رسیدہ خاتون خانہ چائے...
  17. رباب واسطی

    عشق ہے اور دوبارا بھی تو ہو سکتا ہے

    رنج ، راحت کا اشارہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ جو طوفاں ہے، کنارا بھی تو ہو سکتا ہے کیا ضروری ہے اسے اشک ہی سمجھا جائے میری پلکوں پہ ستارا بھی تو ہو سکتا ہے آج جس صورتِ حالات سے دوچار ہیں ہم اس میں کچھ دوش ہمارا بھی تو ہو سکتا ہے دل لگاتے ہوئے ہم نے کبھی سوچا بھی نہ تھا دل کے سودے میں خسارا بھی تو ہو...
  18. رباب واسطی

    کہتے ہپیں کہ اگلی عالم گیر جنگ پانی کے مسئلے پر ہوگی

    کبھی آپ نے کسی انگلش فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔ اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے...
  19. رباب واسطی

    فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں

    کبھی کسی بریلوی دوکان دار نے کہا ھے کہ میں کسی دیوبندی ،اہل حدیث یا شیعہ کو دوکان سے خریداری نہیں کرنے دوں گا؟ اتنا تو دور کبھی کسی نے اپنی دوکان کے نام کے ساتھ لفظ بریلوی ھی لکھوایا ھو؟ کہ فلاں کرایہ سٹور (حنفی بریلوی) کیونکہ کسی کو اشارتاً بھی منع نہیں کرنا ھوتا۔ کبھی کسی اہل حدیث ڈاکڑ نے کہا...
  20. رباب واسطی

    صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل کو غور سے پڑھیں

    زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں...
Top