نتائج تلاش

  1. Dr Ajab

    راہنمائ کریں

    چند اشعار حاضر ہیں ۔رہنمائ کا طالب ہوں۔ ہائے وہ لوگ کتنے اچھے ہیں جو عداوت میں یار سچے ہیں پھینک لیں آؤ ہم بھی کچھ پتھر پھل شجر پر غضب کے پکے ہیں ڈو بنا ہی ہے عشق دریا میں جب گھڑے سب عمل کے کچے ہیں دل سے بےشک یہ پوچھ لو دلبر اس مسافت میں ہم کہاں تھکے ہیں کیا ملا عشق سے...
  2. Dr Ajab

    رہنمائ کریں

    سرجی چند اشعار حاضر ہیں ۔آپ کی رہنمائ کا طالب ہوں۔عجب شکستہ دلوں کے ٹھکانے کہاں نہیں علم اِن کےگھرانے کہاں بظاہر وہ انکار ہوتا ملن نہ ملنے کے اب وہ بہانے کہاں گلہ شب کا یارو مناسب نہیں یہ دن شام کےبن سہانے...
  3. Dr Ajab

    رہنمائ کریں

    آپ کی رہنمائ کا منتظر ہیں یہ آقا کی نگری کےگل دوستو بھر دی خوشبو سے دنیا یہ کل دوستو آزما تم بھی لو پڑھ کے صلِ علٰی عیب میرے تو جاتے ہیں دھل ،دوستو آپ کی ذات سے روشنی ہے جڑی نعت سے دل کی شب جائےکُھل دوستو صرف اپنے نہیں ، غیر کہتے ہیں سب شمع حق کی نہ ہو گی یہ گُل...
  4. Dr Ajab

    رہنمائ کا طالب

    چند اشعار بھیج رہا ہوں ۔رہنمائ کا طالب ہوں۔ ہیں یہ آقا کی نگری کے گل ،دیکھ لو بھر دی خوشبو سے دنیا یہ کل، دیکھ لو آزما تم بھی تو لو پڑھ کے صلِ علٰی عیب میرے تو جاتے ہیں دھل ،دیکھ لو آپ کی ذات سے روشنی ہے جڑی نعت سے دل کی شب جائےکھُل، دیکھ لو صرف اپنے نہیں ،کہتے ہیں غیر بھی حق کی شمع نہ ہو...
  5. Dr Ajab

    پلیز تبصرہ اور رہنمائی

    ؎ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے ؎ روشنی سوچوں کی ہم سفر بن گئ آپۖ کا جب سے میلاد دل میں مرے ؎تیری مدحت میں اشعار، نظمیں مری ہیں شفاعت کی اسناد دل میں مرے ؎اب نہیں خوف قسمت کے بد کھیل سے آپۖ کی جو ہے امداد دل میں مرے ؎ صرف حرمت، رسولِ خداکی عجب زر کی حسرت نہ اولاد...
  6. Dr Ajab

    اصلا ح فرمائیں فعلن فعولن فعلن فعولن

    ؎جب مصطفٰی کے ارشاد دل میں نیکی کے گلشن آباد دل میں ؎میں کیوں ڈروں دنیا کے خطر سے اللہ کا تحفہ میلاد دل میں ؎جن کی محبّت ہو ذکر تیرا جنّت کی گویا اسناد دل میں ؎قربان ہوں تیری آن پر سب دنیا نہ دولت اولاد دل میں ؎پختہ یقیں ہے ہر پل عجب کو ملتی ہے تیری امداد دل میں
  7. Dr Ajab

    تبصرہ فاعلاتن فعلن فعلن

    یار نما دشمن سے اچھے ہیں جو عداوت میں بھی سچے ہیں
  8. Dr Ajab

    اشعار برائےاصلاح فعلن فعولن فعلن فعولن

    اپنی جگہ ہر شے باادب تھی وہ رات جانم کیسی عجب تھی ہر حس بدل ڈالی تو نےمیری تیرے لبوں کی مستی غضب تھی
  9. Dr Ajab

    راہنما یُ چاہیے

    دوست کو(فا) کے وزن پر با ندھ سکتے ہیں
Top