نتائج تلاش

  1. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    السلام علیکم احباب ! پتہ نہیں میری لڑی کے لیے یہ زمرہ صحیح ہے یا نہیں اس لیے پہلے سے معذرت ۔ آج سے دو سال قبل اردو محفل پہ ہی احباب سے ویب سائیٹ بنانے کے لیے رائے لی تھی ۔ اور آج دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد الحمد للہ ویب سائیٹ بن بھی گئی اور اس پہ بہت اچھا ڈیٹا بھی اکٹھا ہو گیا ہے ۔ میری...
  2. ابوعبید

    ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

    السلام علیکم احباب ! مجھے ہوسٹنگ کے حوالے سے تھوڑی مدد چاہیے ۔ میری ایک اردو کی ویب سائیٹ گو ڈیڈی پہ ہوسٹ کی ہوئی ہے ، روزانہ 500 سے ایک ہزار پیج ویو ہونے کی وجہ سے یا ڈیٹا (صرف ٹیکسٹ ڈیٹا جو کہ 1 جی بی سے زیادہ ہے ) زیادہ ہونے کی وجہ سے بار بار سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔ ہوسٹنگ سرور پہ دیکھیں...
  3. ابوعبید

    ویب سائیٹ کے لیے مدد درکار ہے ۔

    السلام علیکم احباب اردو ادب کے حوالے سے ایک ورڈ پریس ویب سائیٹ پہ کام کر رہا ہوں اس سے متعلق تھوڑی سی مدد یا مشورہ چاہیے ۔ 1۔ کیا ورڈپریس سائیٹ کے اپنے تھیمز کے علاوہ دوسرے فری تھیمز جو کہ جوجو تھیمز یا تھیم فاریسٹ پہ دستیاب ہیں وہ قابل بھروسہ ہیں ؟؟ 2۔ ویب سائیٹ کے لیے کلاوڈ فلیئر کا استعمال...
  4. ابوعبید

    غزل کے دو مختلف اشعار

    السلام علیکم ! میرا ایک سوال ہے کہ کیا غزل کے دو مختلف اشعار کو مثال کے طور پہ مقطع اور چوتھے شعر کو بطور قطعہ لکھا جا سکتا ہے اس سے قطع نظر کہ معانی ملتے جلتے ہیں یا نہیں ۔ ایسا کرنا علمی بددیانتی کے زمرے میں تو نہیں آتا ؟؟ یا ماضی میں اس کی کوئی مثال ہے ؟؟
  5. ابوعبید

    مجھ کو سرکشی دی ہے باپ کی سزاؤں نے

    مجھ کو سرکشی دی ہے باپ کی سزاؤں نے بھائی کے طمانچوں نے ماں کی بد دعاؤں نے سختیوں کو سہ لینا جھڑکیوں کو پی جانا مجھ کو یہ سکھایا ہے وقت کی اداؤں نے ذائقوں کے چسکے نے پیٹ کی پرستش نے نیند تلخ کردی ہے روغنی غذاؤں نے نبض رکتی جاتی ہے سانس گھٹتی جاتی ہے روگ کیا لگایا ہے گاؤں کی فضاؤں نے دی...
  6. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کو بری کئےجانے کے عدالتی فیصلے پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، لاہور،راول پنڈی سمیت کئی چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیاجارہاہے۔ پنجاب بھرمیں عوامی اجتماعات پردفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جلسے جلوس، سڑکوں پراحتجاج کرنے پرپابندی ہوگی۔...
Top