نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    "تربیتِ نسلِ نو"

    جو موضوع ہم نے چنا ہے وہ ہے آج کل کے ہونہار بروا کی تربیت کا جن کے چکنے چکنے پات کے لیے بقول آتش یہ کہنا بے جا نہ ہوگا، لگے منہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی، خبر لیجئے دہن بگڑا آج کل کے چھوٹے چھوٹے بچے اتنی بڑی بڑی گالیاں دیتے ہیں کہ عقل دم بخود رہ جاتی ہے اور کان...
  2. محمد حسن شہزادہ

    میرے کنوارگی کے دن

    محفل میں میاں بیوی لطائف دیکھ اور پڑھنے کے بعد مجھ کو خیال آیا کہ کنواروں کے لیے اس محفل میں کچھ نہیں اگر ہے تو مجھ کو معلوم نہیں۔ اس لیے اس لڑی کو شروع کرنے جارہا ہوں جس کنوارگی کے فوائد اور لطائف اپ کو دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گے اب جس کو جب کبھی بھی محفل میں کہیں بھی کوئی کنوارا انسان نظر آئے...
  3. محمد حسن شہزادہ

    معزرت جون

    (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ) کیا کہا بھوک لگی تھی تمہیں اس کا مطلب اکیلے پیزا کھا لیا تم نے کیا کہا امی تم سے بہت خوش ہیں اس کا مطلب آج فرش چمکا لیا تم نے کیا کہا وزن بہت کم ہو گیا ہے اس کا مطلب مہینے بعد نہا لیا تم نے کیا کہا رنگ کالا ہو گیا ہے اس کا مطلب فیشل کرا لیا تم نے کیا...
  4. محمد حسن شہزادہ

    بات مولوی مدن کی

    مولوی اور داڑھی لازم و ملزوم ہیں۔ ہر مولوی داڑھی والا ضرور ہوتا ہے حالانکہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا۔ مثلاً سکھ اور شیخ صاحب داڑھی ہونے کے باوجود مولوی نہیں ہوتے کیوں کہ : بڑھائی شیخ نے داڑھی، گرچہ سن کی سی مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی مولوی مدن ہوں یا مولوی عبد القدوس، ہمیں تو بس ایک...
  5. محمد حسن شہزادہ

    قصہ ایک لڑائی کا (محمد حسن کے قلم سے)

    نسبتاً مروَّتاً کنايتاً ضرورتاً ارادتاً فطرتاً قدرتاً حقيقتاً حکايتاً طبيعتاً وقتاً فوقتاً شريعتاً طاقتاًاشارتاً مصلحتاً حقارتاً وراثتاً صراحتاً عقيدتاً وضاحتاً شرارتاً السلام علیکم ۔ زندگی میں کبھی لڑائ نہ ہوئ تھی مگر پتہ نہیں اس دن کچھ اوباش لڑکوں کے اور میرے ستارے شاید گردش میں تھے... آج...
  6. محمد حسن شہزادہ

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    دوسری شادی کے لیے بیوی کی اجازت ضروری ہے لیکن کئی لوگ اس شش و پنج میں ہیں کہ یہ اجازت کیسے مانگی جائے ؟ جو لوگ یہ ٹرائی کرچکے ہیں ان کی اکثریت کی ہڈیوں پر ابھی تک پلستر چڑھا ہوا ہے۔تاہم رشید صاحب کی ہمت کی داد دینا پڑتی ہے جنہوں نے دھڑلے سے اپنی بیگم کے سامنے کہہ دیا کہ ’’میں دوسری شادی کرنا...
  7. محمد حسن شہزادہ

    کل 24 دسمبر کو کیا ہوگا؟

    محفل کے سیاسی نجومیوں سے التماس ہے کہ کل 24دسمبر 2018 کے فیصلے میں کیا ہو گا پر اپنی رائے اور تجزیہ سے آگاہ کریں ۔ کیا کل نواز شریف صاحب جیل میں جائیں گے؟ یا کل نواز شریف صاحب اتنے عرصے سے بے عزت ہو نے کے بعد باعزت گھر کے لیے روانہ ہوں گے؟ چلیں شاباش کام پہ...
  8. محمد حسن شہزادہ

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    پاکستانی ثقافت یا فحاشی کا عروج؟ پاکستانی ثقافت یا فحاشی کا عروج؟ - ایکسپریس اردو پاکستان ٹیلی ویژن 26 نومبر 1964 میں قائم ہوا اور اب اسے قائم ہوئے 53 سال گزر چکے ہیں۔ 26 نومبر بروز جمعرات ہی کے روز جنرل ایوب خان نے لاہور سے پی ٹی وی کی نشریات کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے...
  9. محمد حسن شہزادہ

    16 دسمبر ایک سیاہ دن

    سانحہ اے پی سی: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی آرمی پبلک سکول پشاور پردہشت گردوں کے حملے کو 4 سال مکمل ہو گئے، ملک بھر میں‌ دعائیہ تقاریب جاری ہیں‌، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی کی گئی. سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر آج ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، تعزیتی سیمینار کا...
  10. محمد حسن شہزادہ

    16 دسمبر کیا یاد ہے تم کو

    دنوں کا دکھ شہزاد نیّرؔ (سانحہء پشاور ۔ سولہ دسمبر) عجب دن آ پڑے ہیں بوڑھی صدیاں رات رو کر دیکھتی ہیں صبح کے کاندھے پہ پھولوں کے جنازے ہیں نہ اِن کا بَوجھ اُٹھتا ہےنہ آنکھیں نَم اُٹھا کر دو قدم چلتی ہیں سکتہ ہے۔۔۔۔۔ سکوتِ مرگ سے بھی سخت سکتہ سِسکیوں کی راہ کو مسدود کرتا ہے عجب سکتے کا پتّھر ہے...
  11. محمد حسن شہزادہ

    غیر میعاری مواد کی روک تھام کیسے کی جائے

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ تو کچھ عجیب ہے اور بہت نازک بھی ۔ مجھ کو کوئ ایسا طریقہ بتا سکتا ہے جس سے میں اپنے براؤزر گوگل۔ یوسی۔ اوپیرا منی۔ یا پھر کوئ بھی جو کہ سرچ انجن استعمال کرتا ہے اس میں ویب سائٹ بلاک کر سکوں مطلب یہ کہ مثلاً اگر میں اپنے براؤزر کو کچھ ویب سائٹس کے لیے بند...
  12. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    اسلام وعلیکم فلموں سے دلچسپی رکھنے والے محفلین کو میرے مویز پلینٹ پر خوش آمدید:tv:۔ یہاں پر اپ کو ہر طرح کی فلموں کے بارے میں ریوز، ان کی ریٹنگ، اور دیگر وہ سب کچھ جو کہ ایک فلم کو سمجھنے کے لیے بنیادی طور پر ضروری ہے ملے گا اور ایک خاص بات آپ خود بھی اپنی پسندیدہ اور ناپسندیدہ فلموں اور ان کی...
  13. محمد حسن شہزادہ

    علامہ محمداقبال کے مجموعے (اسرار خودی) کی ایک منظوم حکایت

    اپنی فطرت و عادت کو خیرباد کہنا حکایت ھے کہ ایک چمن زار میں بھیڑوں کی بہت بڑی تعداد زندگی گزار رھی تھی۔ سبزے اور پانی کی بہتات سے وہ کھا پی کر خوب فربہ ھو گئے تھے اور زندگی بہت آسودہ تھی۔ ایک دن شیروں کے ایک غول کا وھاں سے گزر ھوا جو کئی دن شکار نہ ملنے کی وجہ سے بھوکے تھے۔ وہ ایسے پلے پلائے...
  14. محمد حسن شہزادہ

    ایک بلبل اداس ہے

    اک پجارو کی سیٹ پر تنہا ڈاکو تھا کوئی اداس بیٹھا کہتا تھا رات ھونے کو آئی سارا دن ڈاکہ کوئی نہ مارا سن کے ڈاکو کی آہ زاری ایک S.h.o پاس ھی سےبولا حاضر ہوں میں جان ودل سے گو کہ ڈیوٹی پہ ھوں میں ذرا سا دی ھے حق نے مجھے یہ وردی اور پرچی نے S.h.o بنایا گو رات ھے بہت اندھیری ففٹی ففٹی پہ اکتفا...
  15. محمد حسن شہزادہ

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﺘﻮﺏ ﮐﺎ ﻣﺎﺅﺱ ﺳﮯ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﮦ ﺳﻮﺯﺍﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ اپلوﮈ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ...
  16. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    محترم محفلین اکرام کو میرا سلام میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک سلسلہ ( لوسی کی ڈائری) کے نام سے شروع کیا تھا مگر اس میں مغربی رنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو واپس ولایت جانا پڑا ۔ اب میں (اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر) کے نام سے یہ لڑی شروع کرنے جا رہا ہو امید ہے آپ سب کو یہ سلسلہ پسند بھی...
  17. محمد حسن شہزادہ

    وزیراعظم نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    وزیراعظم عمران خان نے بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی راہداری کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ضلع نارووال میں کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس...
  18. محمد حسن شہزادہ

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    ٹورنٹ، Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں اور کیسے کام کرتی ہیں؟ ان ویب سائٹس تک رسائی کیسے حاصل کریں؟ کیا ان ویب سائٹس سے ایپس، ویڈیوز، آڈیوز، اور دیگر چیزیں باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ ان سب سوالوں کے جواب اہل علم سے درکار ہیں
  19. محمد حسن شہزادہ

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    السلام علیکم مجھے ایسا سوفٹ ویئر چاہئے جو موبائل کے ایس ایم ایس پیکج سے میسجز بھیج سکے۔ کسی دوسرے گیٹ وے کی ضرورت نہ ہو۔
  20. محمد حسن شہزادہ

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا...
Top