نتائج تلاش

  1. اظہرعباس

    *اُردُو*

    *اُردُو* *اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *"غالب"* رہے، *"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *"فیض"* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق*" میں نہیں رہتے، اردو میں *"میر"* ہی نہیں *"امیر*" ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کا داغ...
  2. اظہرعباس

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے میری پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جہ کہ وی۔بی اور SQL Server 2010 میں بنا ہے، اور صرف ونڈو ایکس پی پر ہی چلتا ہے۔کیوں کہ SQL Server 2010 ایکس پی کے علاوہ کسی ونڈو میں انسٹال نہیں ہوتا۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کی...
  3. اظہرعباس

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے

    اظہار تشکر نیوزی لینڈ و دیگر غیر مسلموں کیلئے (تحریر از ابوحسن،میاں سعید) سنن ترمذی میں یہ حدیث درج ہے کہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ نے فرمایا مَنْ لاَّ یَشْکُرِ النَّاسَ لَا یَشْکُرِ اللّٰہَ ’’ جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔ ‘‘(صحیح سنن الترمذي) لوگوں کے شکر نہ...
  4. اظہرعباس

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن)

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن) عارف انیس ملک۔ ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے. تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی. باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف...
  5. اظہرعباس

    مجھے جہیز چاہیے

    مجھے جہیز چاہیے جہیز کا نام سنتے ہی لڑکے والوں پر اک عجیب سا تاثر چھوڑتا ہے کیونکہ جہیز کا مطالبہ لڑکے والوں کی طرف سے ہی کیا جاتا رہا ہے۔ لڑکی کے ماں باپ اپنی بچی کو پال پوس کر جوان کرتے ہیں ، پڑھاتے لکھاتے ہیں، اچھی تربیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس کے نصیب کو اچھا کرے اس کو سسرال...
  6. اظہرعباس

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، صحت کے نام پر کاروبار کرنے والا ادارہ

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، صحت کے نام پر کاروبار کرنے والا ادارہ سنڈے میگزین 23 دسمبر 2018 اقوام متحدہ کا ادارہ صحت عامہ کا نعرہ لگا کر کن مقاصد کے لئے کام کررہاہے، اسے کنٹرول کرنے والے کون ہیں؟ اقوام متحدہ کے اہم ترین ادارے’ ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ‘(ڈبلیوایچ او) کی طرف سے صحت عامہ کے حوالے سے...
  7. اظہرعباس

    قربانی پر اعتراضات کا جواب:

    قربانی پر ملحدوں کے اعتراضات کا جواب: اعتراض : قربانی پر پیسے ضائع کرنے کے بجائے یہی اگر کسی غریب کو دے دیے جائیں تو کئی لوگوں کا بھلاہوجائے. جواب : گو کہ میں عبادات کے معاشی فوائد دیکھنے کا قائل نہیں کہ یہ عبادت کی روح ہی ختم کردیتی ہے مگر منكرين حديث , ومنكرين قربانى اور مذہب بيزار دہريہ...
  8. اظہرعباس

    کس سے آزادی؟

    کس کس سے آزادی؟ . السلام علیکم. کل ہم نے ’’یوم آزادی‘‘ انتہائی جوش و خروش اور اہتمام سے منایا۔ یقیناً آپ نے بھی خوشی منائی ہوگی اور آزادی کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہوگا۔ بحیثیت ایک پاکستانی مجھے بھی یوم آزادی کی خوشی تھی اور الحمد للہ اب بھی ہے۔ آزادی عظیم نعمت ہے اور پاکستان تو...
Top