نتائج تلاش

  1. سحر کائنات

    خبردار۔۔! تضیع اوقات سے اجتناب

    عنوان: سحر شعیل میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کسی بھی محفل یا دعوت پر میں دیئے گئے مقررہ وقت پر پہنچ جاتی تھی اور ہمیشہ ایسا ہوتا کہ پروگرام کا دور دور تک پتہ نہ ہوتا تھا۔بلکہ اکثر جگہوں پر تو شاید اس وقت انتظامیہ بھی اپنے کاموں میں لگی ہوئی ملتی تھی۔ایک محفل میں اپنی اس کا عادت کا ذکر چند ہم...
  2. سحر کائنات

    میرے ہر شعر کا عنوان ہے مرشد۔۔۔!

    تحریر: سحر شعیل شاعروں اور ادیبوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ لفظوں کے کاری گر ہوتے ہیں۔لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں،لہجوں کا اوڑھنا اوڑھتے ہیں ، رویوں کے ساتھ جیتے ہیں اور اپنا سخن تراشتے ہیں۔ بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،جو روح کو چھو جاتے ہیں،جو دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اتر...
  3. سحر کائنات

    میرے ہر شعر کا عنوان ہے مرشد۔۔۔!

    تحریر: سحر شعیل شاعروں اور ادیبوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ لفظوں کے کاری گر ہوتے ہیں۔لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں،لہجوں کا اوڑھنا اوڑھتے ہیں ، رویوں کے ساتھ جیتے ہیں اور اپنا سخن تراشتے ہیں۔ بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،جو روح کو چھو جاتے ہیں،جو دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اتر...
  4. سحر کائنات

    دینِ حق کی شرطِ اول ۔۔۔۔۔۔!

    دینِ حق کی شرطِ اول ۔۔۔۔۔! تحریر :سحر شعیل خدا جانے یہ کون سی نیکی کا صلہ ہے کہ سرکارِ دوعالم( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کی ذاتِ مبارکہ کے بارے میں آج خامہ فرسائی کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔یہ ایسا موضوع ہے جس پر قلم کاروں نے بارہا اپنے علم و ہنر کے موتی پروئے۔ یہ موضوع جس قدر رعنائیاں لئے ہوئے...
  5. سحر کائنات

    خودی کی زد میں ہے ساری خدائی

    تحریر: سحر شعیل خودی کیا ہے؟ اس سوال کو سن کر برصغیر پاک وہند کےرہنے والے ادب دوست لوگوں کے ذہن میں فوراً حضرت علامہ اقبال کا نام آتا ہے کہ وہی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے خودی یعنی خود شناسی کو اپنی فکر انگیز شاعری کا محور قرار دیا جبکہ حقیقت حال ایسی نہیں۔ خودی یعنی خود شناسی کا تصور...
  6. سحر کائنات

    اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

    تحریر : سحر شعیل جب کوئی شخص قلم کار کہلانےلگتا ہے تو اس کے کندھوں پر ایک ذمہ داری آن پڑتی ہےیعنی معاشرے کے کسی بھی پہلو میں موجود کمی یا نا ہمواری کو اجاگر کرنا ۔وہ عام لوگوں کی طرح برائی دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکتا۔اگر وہ ایسا کرے گا تو اپنے فن،افکار اور اپنے قلم سے انصاف نہیں کر پائے گا۔یہاں...
  7. سحر کائنات

    دیہات کے سادہ تمدن کی بہار

    تحریر : سحرشعیل ایک عرصہ کے بعد ایک گاؤں میں جانے کا اتفاق ہوا ۔وہاں جا کر احساس ہوا کہ گاؤں کی زندگی کتنی پر سکون ہے۔ایک تسکین،ایک اطمینان اور ایک اپنائیت جو گاؤں کی فضا میں گھلی ہوئی ملی شہر والے اس سےیکسرمحروم ہیں۔سر سبز کھیت،ہریالی،ہوا میں شامل ایک عجیب فرحت بخش مہک سب چیزیں روح میں سرائیت...
  8. سحر کائنات

    سحرشعیل

    زندگی کی لغت کے جو سب لفظ ہیں وجہ ، معنی ، دلیلیں ، سبب لفظ ہیں چشمِ نم اور نشاط و طرب لفظ ہیں بزم یاراں میں حدِّ اَدب لفظ ہیں زندگی تیرے شغل و شغب لفظ ہیں عاشق و مبتلا یہ لَقب لفظ ہیں محفلِ میر و غالب غضب لفظ ہیں ہاتھ باندھے کھڑے با ادب لفظ ہیں سحرشعیل
  9. سحر کائنات

    ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت

    تحریر : سحر شعیل اکبر الہ آبادی کہتے ہیں: کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو اگر اس شعر میں توپ سے مراد معاشرتی اور سماجی مسائل لیے جائیں تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اخبار ی صحافت بشمول الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے سے معاشرے کے ان مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہےجسے تیر...
  10. سحر کائنات

    ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت

    تحریر : سحر شعیل اکبر الہ آبادی کہتے ہیں: کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو اگر اس شعر میں توپ سے مراد معاشرتی اور سماجی مسائل لیے جائیں تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اخبار ی صحافت بشمول الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے سے معاشرے کے ان مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہےجسے تیر...
  11. سحر کائنات

    اپنا لہجہ درست کیجئے!!!!!!!!

    تحریر : سحر شعیل ایک سرکاری دفتر میں گزشتہ ہفتے بار بار جانے کا اتفاق ہوا ۔اس اتفاق کو حسین اتفاق ہرگز نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ سرکاری دفاتر اور وہاں عوام الناس کے ساتھ رویے ہم سب جانتے ہیں۔بہرحال بار بار جانے اور انتظار گاہ میں دیر تک بیٹھنے سے بہت کچھ بغور دیکھا اوریوں نئے کالم کے...
  12. سحر کائنات

    استاد اور شاگرد۔۔۔۔۔۔زمیں زادوں کا آسمانی رشتہ

    تحریر۔۔۔۔سحر شعیل بہت سی تحریریں پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے جن میں اساتذہ کی عظمت کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہےاور ان کی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے۔عام طور پر آج کے معاشرے میں یہ رائے زبان زد عام ہے کہ آج کا شاگرد استاد کووہ عزت نہیں دیتا جس کا ایک استاد مستحق ہوتا ہے۔میری یہ تحریر ان تمام طلبا کے...
  13. سحر کائنات

    احساس کی قبروں پہ نوحہ کناں۔۔۔۔۔انسانیت

    احساس کی قبروں پہ نوحہ کناں۔۔۔۔۔انسانیت تحریر: سحر شعیل ایک بہت ہی حساس عنوان پر خامہ فرسائی کی جسارت کر رہی ہوں۔ کچھ ماہ پہلے کی روداد سنیے کہ ایک شام شہر کے ایک معروف ترین میڈیکل سٹور پر جانے کا اتفاق ہوا ۔کیا دیکھتی ہوں کہ ایک عورت کچھ گولیاں خرید رہی ہے۔سیلز مین عورت کو کہتا ہے کہ گولیوں کا...
  14. سحر کائنات

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا

    فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا ہماری ایک عزیزہ ایک دن اچانک بے ہوش ہو گئیں ۔ہم نے انہیں ہوش میں لانے کی بہت کوشش کی مگر بے سود ۔آخر کار ریسکیو 1122 کو فون کیا گیا ۔5 سے 7 منٹ میں ریسکیو کے اہلکار موجود تھے۔اپنے تئیں انہوں نے بھی کوششیں کیں مگر جب بات نہ بنی تو انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا...
  15. سحر کائنات

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی مطالعہ کا شوق مجھے چند دن قبل اوکاڑہ شہر کے بیچوں بیچ واقع ضیا شہید لائبریری لے گیا۔شہر کی اس مشہور ترین لائبریری کے تذکرے زبان زدِ عام تھے مگر یہاں جانے کا یہ پہلا تجربہ تھا۔ لائبریری کے احاطے میں داخل ہوتے ہی محسوس ہوا جیسے ہر طرف ایک عجیب سی اداسی اور یاس کے...
  16. سحر کائنات

    تحریروں کا شور مچانا ٹھیک نہیں

    عنوان: تحریروں کا شور مچانا ٹھیک نہیں شعر اور لفظوں سے میرا تعلق اتنا پرانا ہے جتنی کہ میں خود۔ شاعری سے صرف محفل کی لطف اندوزی کا کام لیا جائے یا اصلاح اور انقلاب کا ذریعہ بنایا جائے ، دونوں صورتوں میں شاعر کا لب و لہجہ ہی سخن میں جان ڈالتا ہے۔ محسن نقوی میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں ۔ان کے...
  17. سحر کائنات

    آج کا عنوان

    31دسمبر آن پہنچا ہے ۔آج کی رات جشن منایا جائے گا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی مد میں ناچ گانا ہو گا۔ آتش بازیاں ہوں گی۔انٹر نیٹ پر ہر جگہ نئے سال کے گیت،نئے سال کی دعائیں گردش میں رہیں گی ۔سال کے آخری دن کا ڈوبتا ہوا سورج بھی آج کیمرے کی زینت بنے گا۔ آہ ! مجھ جیسے پرانی صدی کے لوگ بھی آج نئے سال...
  18. سحر کائنات

    غزل

    لوگ جب زعم کے جنجال میں آ جاتے ہیں اوج افلاک سے پاتال میں آ جاتے ہیں تو بھی اے زندگی! کیا یاد کرے گی ہم کو آج خود چل کے ترے جال میں آ جاتے ہیں زیر انگشت کسی حرف کا آنا جیسے شعر کچھ یوں بھی مری فال میں آجاتے ہیں تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آجاتے ہیں اے...
  19. سحر کائنات

    غزل

    رکھا ہوا ہے سامنے عرصہ سمیٹ کر سانسوں نے میرے جسم کا ملبہ سمیٹ کر جاؤں کدھر کو میں کوئی منزل نہیں رہی جس دن سے لے گیا ہے وہ رستہ سمیٹ کر لفظوں کا رزق پاس ہے میری زبان کے لیکن وہ لے گیا میرا لہجہ سمیٹ کر اس شخص کے حصار سے نکلا نہیں ہوں میں آدھا رکھے ادھیڑ کے، آدھا سمیٹ کر وہ ہے مرے خیال کی...
  20. سحر کائنات

    اتباف ابرک

    اک مسلسل سے امتحان میں ہوں جب سے رب میں ترے جہان میں ہوں صرف اتنا سا ہے قصور مرا میں نہیں وہ ہوں جس گمان میں ہوں کون پہنچا ہے آسمانوں تک ایک ضدی سی بس اڑان میں ہوں جس خطا نے زمین پر پٹخا ڈھیٹ ایسا، اسی دھیان میں ہوں اپنے قصے میں بھی یوں لگتا ہے می‍ں کسی اور داستان میں ہوں در و دیوار بھی...
Top