نتائج تلاش

  1. عدیل عبد الباسط

    گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

    السلام علیکم! میں نے اپنا لیپ ٹاپ تبدیل کیا ہے، آج جب نئے لیپ ٹاپ سے لاگ ان کیا تو اطلاعات کا خانہ خالی ملا۔ نئی اطلاعات تو شاید کوئی موجود ہی نہ ہوں، لیکن سابقہ اطلاعات کی جو ایک فہرست پہلے دکھائی دیا کرتی تھی وہ بھی موجود نہیں ہے۔ رہنمائی مطلوب ہے۔
  2. عدیل عبد الباسط

    احساس۔۔۔ پہلی نظم

    برسوں بیتے، جب شورِ سوادئے خد و خال جواں ہوا کرتا تھا، خزاں رسیدہ شب کے کسی پہر میں، ایک خزاں یافتہ باغیچے کے پہلو میں بیٹھے، یہ نظم وارد ہوئی، رخِ قرطاس پر اتری اور طاقِ نسیاں میں چلی گئی۔ آج پرانی فائلز دیکھتے ہاتھ لگی تو سوچا کسی منظرنامے پر لے آؤں، مدح و نقد سے بہتری بھی آ جائے گی اور کسی...
  3. عدیل عبد الباسط

    درد و کرب اور ذاتی تجربہ

    کوئی لگ بھگ ایک سال قبل ’’اعمالِ قرآنی‘‘ کے نام سے ایک معروف کتاب میں درد ختم کرنے کے لئے دم کا طریقہ پڑھا کہ جہاں درد ہو وہاں ہاتھ رکھ کر سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 105 ( وَبِالْحَقِّ أَنزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ۗ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ) تین مرتبہ پڑھ کر اس طرح...
Top