یہاں بھی گولی کروا گئے :unsure:
متفق، نورانی چہرہ ہے ماشاءاللہ، ہمارے محلے کی مسجد کے خطیب مولانا عبد القوی صاحب سے شکل مل رہی ہے۔ کبھی موقع ملا تو ان کی تصویر شئیر کروں گا۔ میرے خیال میں اور کہیں نہیں تو عالم ارواح میں ملاقات ہوئی ہو گی۔ :)
آہ ہ ہ، ایک لڑی میں ٹوپی کی زیارت ہوئی تھی اور اب...