نتائج تلاش

  1. ایم طارق مصطفےٰ

    نعت سرور کائنات ﷺ

    نادان پوچھتا ہے کہ کیا کیا نبی کا ہے کہتا ہوں کائنات پہ قبضہ نبی کا ہے اللہ کے کلام میں چرچہ نبی کا ہے یعنی خدا کے بعد ہی رتبہ نبی کا ہے جبرئیل بھی بغیر اجازت نہیں ملے رتبہ عظیم ارفع و اعلیٰ نبی کا ہے اشجار، سنگ ،بلبل و مرغانِ خوش گلو سب کی زبانِ قلب پہ کلمہ نبی کا ہے آب رواں تو کوہ و...
  2. ایم طارق مصطفےٰ

    طرحی کلام برائے آن لائن مشاعرہ

    آج کیوں شکوہ کناں نالہ و فریاد ہیں ہم *"ایک مدت سے اسی شہر میں آبادہیں ہم"* پھر یہ پابندیء حالات کا ماتم کیسا جب یہ کہتے ہو کہ آزاد تھے آزاد ہیں ہم پھر زبانوں پہ لگے آج یہ تالے کیوں ہیں آپ کہتے تھے مقید نہیں آزاد ہیں ہم گھر سے نکلے تو ملا شکوہ کناں ہر کوئی کل بھی ناشاد تھےاور آج بھی...
Top