نتائج تلاش

  1. زویا شیخ

    اس شعر کا مطلب بتائیں

    عکس نقیض ذات میں بن تو گیا مگر ہم عکس مستوی سے جگر دیکھتے رہے
  2. زویا شیخ

    قافیہ بتائیں

    احساس کے قافیہ بتائیں پلیز
  3. زویا شیخ

    پلیز بتائیں

    وہ جس سے مجھے امید ہر بار خوشی کی تھی اس نے ہی غموں کی دی سوغات کہوں کس سے یہ وزن کے حساب سے صحیح ہے یا نہیں کیونکہ اس میں ایک جگہ فعیلن کی جگہ فعیلان آرہا ہے لیکن بحر ایک ہی بتائ جارہی
  4. زویا شیخ

    ہند کے شاعر

    کیا یہاں محفل میں ہند کے شاعر یا شاعرات ہیں اگر پلیز بتائیں
  5. زویا شیخ

    تو بھی شہرت کمانا چاہتی ہے

    خوشی سے غم میں لانا چاہتی ہے محبت مجھکو پانا چاہتی ہے زباں میں تیری کیوں لکنت ہے جانی بتا ناں کیا بتانا چاہتی ہے وہ لڑکی جس کو غم ہی غم ملے ہیں وہ ہر منظر بھلانا چاہتی ہے غریبی گھر میں دستک دے رہی ہے جواں بیٹی پڑھانا چاہتی ہے مری یہ ذندگی الفت کا مجھکو زہر کیوں کر پلانا چاہتی ہے تجھے میں نے...
  6. زویا شیخ

    احباب بتائیں

    مدعا کے ساتھ ہماری لکھا جاےء گا یا ہمارا مدعا رسول اللہ کے صدقے ہماری مدعا سن لے یقیں پھر رسول اللہ کے صدقے ہمارا مدعا سن لے
  7. زویا شیخ

    مدد کریں

    ابن الوقت نطلب مطلبی . . پھر بنت الوقت لکھنا صحیح ہوگا یا نہیں وقت کا بیٹا مطلب مرد کے لےء اور بنت الوقت مطلبی عورت کے لےء رہنمائی کریں
  8. زویا شیخ

    معنی بتائیں پلیز

    تشنگی اور مداوا کے لفظی اور لغوی معنی کوئ بتائے پلیز
  9. زویا شیخ

    ابھی سے کاسے پلٹ گےء ہیں ابھی سے ساغر بہک گیا ہے

    خدا جو کرتا وہ خیر کرتا مجھے کچھ اس سے گلا نہیں ہے وہ میرے لائق رہا نہ ہوگا تبھی تو مجھکو ملا نہیں ہے عجیب باتیں عجب ادائیں عجیب رکھتا مزاج ہے وہ ہے مجھسے روٹھا ہوا وہ لیکن بتا رہا ہے خفا نہیں ہے یہ ڈولی میری مرا جنازہ لباسِ شادی کفن ہے میرا ہے ہاتھوں میں یہ لہو کہ لالی حنا نہ سمجھو حنا...
  10. زویا شیخ

    میری سوچ میری تحریر

    السلام علیکم احباب... جب میں کوئ شعر کوئ غزل ہوسٹ کرتی یوں یا کسی کو سناتی ہوں تو اس میں سے کچھ اچھے لوگ تعریف کرتے ہیں حوصلہ بڑھاتے ہیں اور ہم خوش ہوکے اور بہتر لکھنے کی سوچتے ہیں جبکہ اس کے مخالف کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہماری شاعری پڑھکر یا سن کر عجیب ہی برتاؤ کرتے ہیں اور کچھ تو اس میں سے...
  11. زویا شیخ

    نظم کی کھوج مدد کرین احباب

    السلام علیکم احباب اگر کسی کے پاس مشہور شاعر عبدل الحمید کی نظم اک سارسوں کا قافلہ ہو تو پلیز للیز مجھے اس کا لنک یا وہ نظم ارسال کردیں مہر بانی ہوگی
  12. زویا شیخ

    قافیہ بتائیں پلیز

    امین . . حسین . . . . مکین . . . . نشین اس کے اور قافیہ اگر کسی کے ذہن مین ہوں تو پلیز بتاییں
  13. زویا شیخ

    اس کا وزن بتا دیں پلیز مہربانی ہوگی اور تقطیع بھی

    رب کے سوا کوئ بھی معبود حق نہیں اس کا وزن بتا دیں پلیز مہربانی ہوگی اور تقطیع بھی
  14. زویا شیخ

    کچھ الگ سا شعر

    راحت اندوری دو گز صحیح لیکن مری ملکیت تو ہے اے موت تونے مجھکو زمیں دار کر دیا ........................................................................زویا شیخ یہ کیا کہ میری قبر پہ اک قبر بن گئ دو گز زمین اپنی تھی وہ بھی نہیں رہی
  15. زویا شیخ

    مزہ اور ہی تھا

    تم مرے پاس جو رہتے تو مزا اور ہی تھا زندگی ساتھ جو جیتے تو مزہ اور ہی تھا میں تجھے پیار سے بابو کا لقب دے دیتی تم مجھے جان پھر کہتے تو مزا اور ہی تھا ویسے مشروب زمانے میں بہت ہیں لیکن جام الفت کا جو پیتے تو مزا اور ہی تھا زندگی کی حسیں راہوں پہ کبھی میرے صنم تم مرے ساتھ جو چلتے تو مزا...
  16. زویا شیخ

    کیا کوئ میری ہیلپ کر سکتا ہے

    السلام علیکم احباب سوال یہ ہیکہ مجھے اپنی شاعری کی بک چھپوانی ہے لیکن سمجھ نہیں آرہا کیسے ہوگی اور مجھے کیا کرنا ہوگا پلیز اگر اس بارے میں کوئ میری ہیلپ کر سکے تو اس کا احسان ہوگا مجھ پر
  17. زویا شیخ

    مجھ سے گزری ہی نہیں ہجر کی لمبی راتیں

    ہاےء اک شخص کہ جانے کا اشارہ کرکے خوب رویا تھا وہ پھر مجھسے کنارہ کرکے اس میں آنسو ہیں فقط خون کے آنسو لوگوں میں نے دیکھا ہے محبت کو دوبارہ کرکے جیت کی دنیا محبت کو کہا ہے کس نے میں تو لوٹی ہوں محبت میں خسارہ کرکے مجھسے گزری ہی نہیں ہجر کی لمبی راتیں. میں نے دیکھا تھا ترے بعد گزارہ کرکے...
  18. زویا شیخ

    ہائے غصے میں اسے کتنا سنا دیتے ہو

    یہ نیا درد جو ہر روز جگا دیتے ہو اے مرے دوست مجھےکس کی سزا دیتے ہو یہ مری ذات پہ کیا ظلم کیا کرتے ہو جب بھی کرتے ہو کوئی وعدہ بھلا دیتے ہو قتل ہوتا ہی نہیں مجھ سے مری خواہش کا دل کے ارمان کو تم کیسے سُلا دیتے ہو عشق کے کھیل میں تم مجھکو ملوث کرکے جب بھی میں جیتنے لگتی ہوں ہرا دیتے ہو چہرا...
  19. زویا شیخ

    تعارف کلام زویا

    ہماری شاعری ہی ہماری پہچان . . میں زویا ہے ہون جو من میں آتا ہے تحریر کرتی ہوں میں دیکر ذخم لفظوں کو انہیں شمشیر کرتی ہوں
  20. زویا شیخ

    کلام زویا

    تو مجھے چاہے تو ہر حال میں پاسکتا ہے اور اگر بھولنا چاہے تو بھلا سکتا ہے راز وہ سارے جو اپنوں سے چھپاےء تو نے گر تو چاہو تو مجھے سارے بتا سکتا ہے جان جاں تیری نظر میں کوئ ایسا ہے کیا یاد ماضی جو مرے دل سے مٹا سکتا ہے اپنے گھونگھٹ کو میں خود سے ہی اٹھاؤں کیوں کر تو بھی تو رخ سے مرے پردا ہٹا...
Top